نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم اردو محفل کے تمام سینئر اور جونئر شعرا کو کھلی دعوت دیتے ہیں کہ تمام شعرا حضرات اپنی فرصت کے مطابق مشاعرے میں شرکت فرما ہوں۔ مشاعرے کے حوالے سے چند باتیں: ۱۔ مشاعرہ طرحی ہوگا ۲۔ مشاعرے کا طرحی مصرع روز کی بنیاد پر منتخب ہوگا۔ ۳۔ اگر ایک دن گزرنے سے پہلے ایک زمین میں ۵۰ اشعار ہو گئے تو ایک نیا...
  2. مزمل شیخ بسمل

    اچھاااووو

    اچھاااووو
  3. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    اردو محفل پر بہت سی ابحاث ہیں جو نفرت انگیزی کا سبب بنتی ہیں۔ صرف مذہبی ابحاث ہی پر کیا موقوف؟ ادبی مباحث بھی یہیں موجود ہیں کہ بات حد سے تجاوز کر گئی ہے۔ مطالبے پر لنک بھی فراہم کیا جائے گا۔ آپ کے اس نظریے سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ یہاں مذہبی ابحاث نہ ہوں کہ محفل اس کی متحمل نہیں۔ اس سلسلے میں...
  4. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    اس کا جواب میں اوپر دے چکا ہوں۔ فیصلہ دلائل کی بنیاد پر کیا جاسکتا ہے۔ دوسری صورت میں خروج بہتر ذریعہ ہے۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    یہ اسلام کا ایک حصہ ہے۔ پورا اسلام صرف اقدار نہیں اس سے بڑھ کر بہت سی چیزیں ہیں۔ اس میں وہ کام بھی آتے ہیں جن کو سننا محفل والوں میں اکثر کی برداشت سے باہر ہے۔ بہت سی ایسی باتیں اسی ذیل میں ہیں جس میں ہر ایک مسئلہ ایک طویل بحث اٹھائے گا۔ اسلام جہاں انسانیت کے قتل سے روکتا ہے وہاں ان سے لڑنے...
  6. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    تو پھر ان میں چند ایسی باتیں بھی آجاتی ہیں جن کا دین سے کوئی لینا دینا ہی نہیں۔ مگر کچھ لوگوں نے محض قیاس آرائی اور ثقافتی رسومات کو دین کی تعلیمات میں ملا کر خالص دین کو داغ دار کردیا ہے۔ ایسے میں بحث کا نمودار ہونا ایک عام بات ہے۔ ہاں اتنا ضرور کیا جاسکتا ہے کہ بحث علمی ہو، بے دلیل بات، فضول...
  7. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    میرے خیال میں محفل سے ”اسلامی تعلیمات“ فورم کا خروج ہی بہتر طریقہ ہے آپ کی اس خواہش کی تکمیل کے لئے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    مثلاً!!!

    مثلاً!!!
  9. مزمل شیخ بسمل

    پہلے کوئی ریکارڈ بنایا تھا؟ :P

    پہلے کوئی ریکارڈ بنایا تھا؟ :P
  10. مزمل شیخ بسمل

    جسٹس رانا بھگوان داس کا نبی آخر الزماں محمدﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت

    ملائکہ بہت سے ہندو اور غیر مسلم شعرا نے شاعری میں بطور صنفِ شاعری نوحے اور نعتیں اور دیگر مذہبی اصناف پر طبع آزمائی کی ہے۔ اس سے ان کا مسلمان ہونا ثابت نہیں ہوتا۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    بھئی ہر ایکشن کا ایک ری ایکشن ہے۔ اگر مذہب کے خلاف انتہا پسند نعرے بلند ہونگے تو مذہبی نعرے بھی لگیں گے۔ پابندی یا تو دونوں جانب لگے یا دونوں طرف آزادی ہو۔ یہ کیا کہ مذہب کے خلاف بولنا تو کشیدگی کے زمرے میں نہ آئے اور مذہب والوں کی طرف سے کیا گیا رد کشیدگی کہلائے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    یہ فرقے

    :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    یہ فرقے

    یہ بات بالکل بچگانہ ہے کہ جو امام موجود نہیں اس کی اقتدا کیسی؟ تو موجود تو اس وقت نبی بھی کوئی نہیں۔ مگر نبی کی اقتداء اس کے فراہم کردہ مواد پر عمل کرنے سے ہی ہوگی یہ لازمی سی بات ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس بھی کوئی چارہ کار نہیں کہ اس امام یعنی نبی ﷺ کی اقتدا کریں۔ اسی طرح آئمہ فقہاء کی اقتدا...
  14. مزمل شیخ بسمل

    یہ فرقے

    مسجد کا امام بھی امام ہے، فقہ کا امام بھی امام ہے، حدیث کا امام بھی امام ہے، اور وہ بھی جن کا آپ نے ذکر کیا۔ فرق صرف یہ ہے کہ آپ کے ذکر کردہ امام کے علاوہ باقی سارے غیر معصوم ہیں۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    یہ فرقے

    اچھا کالم ہے۔ اور ہماری بقا صرف اس میں ہے کہ خود کو آئمہ اور فقہاء کے ہاتھوں میں چھوڑ دیا جائے جو انبیاء کے اصل وارث ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ کچھ لوگوں نے آئمہ اور فقہاء سے بغض، اپنی فہم کو حجت ماننے اور تحقیق کے نام پر چند پر فتن ملا اور علمائے سو جنہوں نے مذہبی تحقیق کے جال میں پھانس کر...
  16. مزمل شیخ بسمل

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ربط رائٹ کلک کر کے Save link as.. کریں
  17. مزمل شیخ بسمل

    کبھی اپنی گردن کا خم دیکھتے ہیں۔۔برائے اصلاح

    بہت عمدہ غزل۔ ڈھیروں داد۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    اور بھی اچھے اچھے لفظ ہو سکتے ہیں محفل سے نکال باہر کرنے کے لئے۔ :unsure:
  19. مزمل شیخ بسمل

    کمالِ ترک

    ہم وحدۃ الوجود اور شہود میں کوئی فرق نہیں کرتے۔ یہ صرف اصطلاحی فرق ہے۔ شہود کا مطلب در حقیقت وجود والا ہی ہے۔ بس وجود کی تشریح میں گمراہی کے ڈر سے اسے شہود کردیا گیا ہے۔ ورنہ وجود کا بھی وہی مطلب ہے جو شہود کا۔ یعنی لا موجود سوائے اللہ۔ مگر اس سے مراد یہ نہیں کہ جو دکھتا ہے یعنی مخلوق وہ خود...
Top