نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    محترم استاد محمد یعقوب آسی صاحب ماشا اللہ بہت خوب لکھا آپ نے اور آپ کی اس قدر توجہ کے لئے بے حد شکر گذار ہوں. پڑھ بہت اچھا لگا. چند باتیں (یا اشکال. جو بھی کہیں) انشا اللہ پیش کرونگا. فی الوقت میرا کمپیوٹر میری پہنچ میں نہیں اس لئے اس قابل نہیں ہوں کہ ٹائپ کر سکوں. ایک بار پھر بہت شکر گذار کہ...
  2. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    آپ کی پسندیدگی میرے لئے باعث مسرت ہے۔ اور نشاندہی کے لئے بہت شکریہ۔ آپ نے درست کہا یہاں ”کے“ کا محل ہے۔ مگر اس سستی کا کیا کروں کہ اپنی تحاریر میں املائی اغلاط پر نظرِ ثانی کا عمل میرے لئے ہمیشہ سے بارِ گراں رہا ہے۔ :) اب اس کو میری کم علمی کہئے گا یا کچھ اور۔ بہر حال آپ کے تبصرے پر بہت ممنون۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    آپ کو پسند آیا ہماری محنت وصول ہوئی جناب۔ جزاک اللہ خیراً کثیراً۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    استاد محترم یہ تو وہی بحر ہے جس میں خسرو کی زحال مسکین مکن تغافل ۔۔۔۔۔ الخ ہے۔ اگر کوئی عروضی غلطی آپ کی نظر میں ہو تو ضرور بتائیں۔ میرے نزدیک تو وزن کہیں مجروح نہیں ہوتا۔ آپ کے قیمتی تبصرے کے لئے بہت شکر گذار ہوں۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    بہت شکریہ کہ آپ نے اپنی قیمتی توجہ ہماری تک بندی کی طرف مرکوز فرمائی۔ شکر گذار
  6. مزمل شیخ بسمل

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    نگاہِ مسلم جو زورِ باطل کو آج حیرت سے تک رہی ہے یہ ساری طاقت غلام بن کر کہ عرصۂ طول تک رہی ہے عمل سے برقِ یقین کوندی ، اب اسکی مدت کڑک رہی ہے زمانہ حیرت سے تک رہا تھا، یہ کونسی شے چمک رہی ہے وہی چمک تو نگاہِ باطل میں آج تک بھی کھٹک رہی ہے وصالِ مومن کی جستجو میں جو آج در در بھٹک رہی ہے...
  7. مزمل شیخ بسمل

    مجھے عادت ہے چاہے جانے کی - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    کچھ کمی غم گسار کی ٹهہری کچھ مری خو ہے غم چهپانے کی سبحان اللہ۔ کیا ہی سچ کہا ہے۔ باقی غزل میں وزن تو درست ہے مگر اصلاح کی اچھی خاصی ضرورت ہے۔ کچھ مصاریع میں ربط نہیں ہے، کہیں ابلاغ نہیں ہو رہا۔ کہیں کوئی دوسرا سقم در پیش ہے۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    تعارف حرفِ مکرر

    ایک بار پھر خوش آمدید احمد بھائی۔ اچھا لگا آپ کو دیکھ کر۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد نور آپی کے دو ہزار مراسلے

    دو ہزاری منصب مبارک ہو بہت بہت۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    واہ واہ۔ :D

    واہ واہ۔ :D
  11. مزمل شیخ بسمل

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر یہ کامنٹ نہ ہوتا تو میری نظر اس دھاگے پر کیسے پڑتی؟
  12. مزمل شیخ بسمل

    کورل ڈرا!!!

    جی یہ بھی اچھا ہے۔ در اصل میں کافی وقت فری ہینڈ پر کام کر رہا ہوں۔ السٹریٹر کے صرف فارمیٹ کی ضرورت پڑتی ہےالسٹریٹر بذات خود کبھی انسٹال نہیں کیا۔ اور نہ آج تک اس کا کوئی فل ورژن کہیں سے دستیاب ہو سکا۔ یہ السٹریٹر فائل میٹرکس نامی 3D سافٹ ویر پر با آسانی امپورٹ ہو جاتی ہے۔ اور باقی کام اسی پر...
  13. مزمل شیخ بسمل

    کورل ڈرا!!!

    جی مجھے واقعی بہت عمدہ لگا۔ بس بیڈ لک یہ ہے کہ اس سے ڈیزائن کو السٹریٹر میں ایکسپورٹ کرنا ممکن نہیں۔ کاش ایسا ہو پاتا۔ :cry:
  14. مزمل شیخ بسمل

    کورل ڈرا!!!

    واہ۔ سبحان اللہ۔ یہ انک اسکیپ تو فری ہینڈ سے بھی زیادہ فری ہے۔ :) میرا مطلب ہے ڈیزائن موڈیفکیشن میں۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    پہلی آزاد نظم - منیب احمد فاتح

    بہت خوب نظم ہے بھائی۔ میری جانب سے بہت داد قبول فرمائیں۔ اسقام پر بات اساتذہ الف عین اور محمد یعقوب آسی کر چکے ہیں اس لئے کچھ کہنے کو بچا نہیں۔ البتہ ایک چیز جو مجھے کھٹکی وہ یہ کہ: ہاں شاید ایک اَن سنے سوال کے جواب میں ہاں کو محض ہَ پڑھنا خاصا قبیح محسوس ہوا مجھے۔ امید کرتا ہوں کہ میری بات کو...
  16. مزمل شیخ بسمل

    قابل اجمیری اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے۔۔۔ قابلؔ اجمیری

    اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اسامہ۔ دو مرتبہ تکرار تو عام طور پر مل ہی جاتی ہے۔ تین مرتبہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ قافیہ مطلعے میں طے ہو چکا ہے۔ اور جب غزل اتنی میٹھی ہو تو قافیہ کی تکرار قطعاً عیب نہیں سمجھی جائے گی۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    قابل اجمیری اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے۔۔۔ قابلؔ اجمیری

    اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے وہ لمحے آ آ کے یاد مجھ کو وفا کے طعنے دیا کریں گے ہزار وہ بے رخی دکھائیں، لگاؤ دل کا نہ چھپ سکے گا زباں تو خاموش کر بھی لیں گے، مگر نگاہوں کا کیا کریں گے چراغِ داغِ جگر فروزاں، تجلّیِ اشکِ خوں فزوں تر خزاں کی جب اس قدر خوشی ہو، بہار آئی تو کیا...
Top