نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    بات ساری اسی کے بارے کی: نئی غزل

    کھوج میں ہوں میں اک ستارے کی خوبصورت سے استعارے کی اور بھایا نہ کوئی بھی موضوع بات ساری اسی کے بارے کی جب میسر ہے اس کی یاد تو پھر کیا ضرورت کسی سہارے کی چاند پورا، خزاں رسیدہ پیڑ واہ کیا بات ہے نظارے کی ہے تمنا کہ عرضِ حال کہوں سن بھی لو التجا بچارے کی خرمنِ ہوش کو جلا ڈالے آرزو ہے...
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجی آپ ہ کو بھول گئے
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں تو یہ یوں یاد ہے زندگی اک سفر ہے سہانا یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گہرا فلسفہ ہے یہ تو
  5. محمد شکیل خورشید

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    سچے اور سُچے جذبوں کی ایک تحریر! اختر کا کردار واقعی غیر ضروری محسوس ہوا، ضنمی پلاٹ طویل کہانیوں، ناولٹ وغیرہ میں ذیاوہ مناسب لگتا ہے
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہم و فراست ٹپک رہی ہے آپ کی بات سے
  7. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیافت ہو جائے گی پھر تو
  8. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب الٹ پلٹ ہو گیا آج تو، گرمی اتنی بڑھ گئی ہے کیا؟؟؟
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں سب محفلین، مدیرین، لائبریرین، اساتذہ و دیگر احباب کے لئے۔
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا بہن خود بھی شاعرانہ ذوق رکھتی ہیں، ماشا اللہ!
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیچھے کہیں سیما علی بہن نے شعر میں جواب دینے کا مشورہ دیا تھا، بس اس کی تعمیل کردی
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے"
  13. محمد شکیل خورشید

    جانے کیا اس میں بھید بھاؤ ہے- نئی غزل

    استادِ محترم ! ہم تو رشتے نبھانے والے ہیں، آپ کو استاد مان لیا تو پھر کیا پاکستان کیا بھارت، بس مان لیا۔ دوسرا آپ کی اصلاح سے ایک اضافی شعر مل گیا۔ باقی اس گفتگو سے یہ تسلی ہو گئی کہ میری اردو بس یہی کچھ مرحوم انتظار حسین جتنی ہی بری ہے۔ :)
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب ہو جائے گا پھر تو
  15. محمد شکیل خورشید

    راجو اور انارکلی

    ماشااللہ، آپ نے اتنی اچھی لڑی میں مجھے اس وقت بلایا جب لڑی کی رونق کو رخصت کر چکیں۔ بہر حال دعا ہے جہاں رہیں خوش رہیں، ( آپ نہیں، آپ کے راجو اور انارکلی) مزید یہ کہ شکر ہے مشتاق احمد یوسفی اس لڑی کو پڑھے بغیر رخصت ہو گئے، ورنہ زندگی میں ہی مزاح لکھنے سے معذرت کر لیتے۔
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر تھا پکڑے جائیں گے لیکن باری تو بھگتا دی ہم نے;)
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صواد آجاتا ہے اچھی چائے پی کر، گو ہمیں معلوم نہیں کہ جو آتا ہے وہ صواد ہوتا ہے یا سواد:ROFLMAO:
  18. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جرعہ جرعہ چائے ہو تو طبیعت میں توازن پیدا ہو جاتا ہے
  19. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پھر سے آغاز ہوا ہے ابجد کا۔۔۔۔
  20. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب آیا چاہتا ہے وقت غروب آفتاب کا، اشتیاق نہ بڑھایئے، شتاب احوال سنائیے
Top