حضرت خواجہ غلام فریدؒ
(ایک مختصر تعارف)
برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ ،صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید 26 ذیقعد 1261ھ بمطابق 1843 ء کو ضلع رحیم یارخان کے قصبہ چاچڑاں شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام خورشید عالم تھا اور آپ کے آباو اجداد ایران سے سندھ ، اور پھر سندھ سے ملتان اور ملتان سے چاچڑاں...