السلام علیکم!اصلاح نہیں مشورہ ہے کہ اگر اسے اس انداز سے لے کر چلا جائے تو ۔۔۔۔۔؟(یہ نثم کی ہیت میں ہوگی)
کل شب۔۔۔
چاند پورا تھا فلک پر
بالکل ویسا ہی
جیسا منور و تاباں تمہاری کوئٹہ کی وادی میں بادلوں کی اوٹ سے جھانکتا تھا
اور تم ۔۔۔۔
اس کی نرم کرنوں کو
اپنے نازک بدن سے اٹھکیلیاں کرتے ہوئے محسوس...