نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض بے پر تھے تو رستے میں کہاں پر نہیں بیٹھے جب اڑنے لگے، تختِ روں پر نہیں بیٹھے ہر ایک سے رک رک کے ترا نام لیا ہے کچھ حرف تھے ایسے کہ زباں پر نہیں بیٹھے لوگوں نے ترے ہجر کا دن یوں بھی منایا بازار سے گزرے ہیں دکاں پر نہیں بیٹھے
  2. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض ریزہ ریزہ ہے کوئی اور کوئی پژمردہ ہے میں جو سالم ہوں ابھی تک مرا دل گردہ ہے
  3. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض میں نے اک عمر گنوائی تو یہ انداز ملا سوچ لے، پھر مری آواز سے آواز ملا ایک شعلہ سا گرا، دیر تلک شور رہا شہر میں پھر نہ کوئی غرفہ و در باز ملا
  4. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض اب اس بحث میں کیا رکھا ہے، تم اچھے یا ہم اچھے اتنا اشارہ کافی ہو گا، بیت گئے موسم اچھے
  5. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض تنہائی کے صحرا سے گزرتے ہوئے آئے ہم خود سے ترا ذکر ہی کرتے ہوئے آئے ان جملہ ستاروں کا تعارف ہے ضروری یہ کون ترے ساتھ نکھرتے ہوئے آئے
  6. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض جدا ہوا تھا تو کچھ دن گوارا بھی کرتا مرے بغیر کوئی دن گزرار بھی کرتا
  7. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض تمہاری آنکھ لگتی ہے تو ہم بیدار ہوتے ہیں تمہارا اپنا عالم ہے، ہماری اپنی دنیا ہے
  8. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض زخم ہاتھوں میں لئے پھرتے ہیں ہم نے آئینے سنبھالے تھے بہت
  9. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض فروغِ حسنِ طلب دیکھنے میں آیا ہے کہیں سنا ہے، وہ اب دیکھنے میں آیا ہے تمہارے سامنے جو دیکھنے سے قاصر تھے تمہارے بعد وہ سب دیکھنے میں آیا ہے طویل رات، مسلسل سکوت، خواب ہی خواب پھر اس کے بعد وہ کب دیکھنے میں آیا ہے میں جب بھی دل کے خرابے سے رام گزرا ہوں ہجومِ عارض...
  10. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض صاف چہروں پہ اُبھرتے گئے بے رنگ خطوط اور انسان بدلتے گئے حالات کے ساتھ
  11. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض تمہارے سامنے ہم نے کہاں محبت کی یہ تم نے کس سے سنی داستاں محبت کی یہاں کسی کا کسی سے کوئی تضاد نہیں مگر کسی نے کسی سے جہاں محبت کی اس امتحاں کا نتیجہ تمہارے سامنے ہے ہر ایک شخص سے ہم نے یہاں محبت کی
  12. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    ورقِ سنگ- رام ریاض ہماری چپ کا بھی اعجاز تم نے دیکھ لیا ہر ایک شخص ہماری زبان بولتا ہے
  13. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    حکومت اک سخی کے ہاتھ میں ہے غریبِ شہر کی حالت وہی ہے شاعر: سید آلِ احمد
  14. نوید صادق

    غم

    ترا ہی غم ہے جسے دل سہار لیتا ہے وگرنہ کون کسی کا بخار لیتا ہے شاعر: رام ریاض
  15. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    بھولا اگر، تو بھول گیا سب غمِ حیات یاد آئی تو ہر ایک جفا یاد آ گئی شاعر: رام ریاض
  16. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    رام اب شہر میں رہنے کا ارادہ ہی نہیں دل لگانے کے تو ہم سارے ہنر جانتے ہیں شاعر: رام ریاض
  17. نوید صادق

    جدا

    ہمارے واسطے ہمسائیگی بھی اس کی نعمت ہے جدائی ہو گئی تو درمیاں دیوار کر لیں گے شاعر: رام ریاض
  18. نوید صادق

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    سنا ہے پھر چمن میں آ گئے ہیں دن بہار کے کہاں چلے گئے ہو دوستو! ہمیں پکار کے شاعر: رام ریاض
  19. نوید صادق

    زندگی

    بڑے بروں کو رام زندگی فریب دے گئی کسی پہ خاک دال کر، کسی کو پھول مار کے شاعر: رام ریاض
  20. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اگر ہم زندگی کا راستہ ہموار کر لیں گے ہمارے بعد کافی لوگ دریا پار کر لیں گے شاعر: رام ریاض
Top