نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض آج نیند آنکھوں میں پہلے سے زیادہ ہے تو کہے تو سو جائیں، تیرا کیا ارادہ ہے ایسے آدمی جاناں! ہم سفر نہیں ہوتے میں بھی پا پیادہ ہوں تو بھی پا پیادہ ہے
  2. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض اب کہاں وہ پہلی سی فرصتیں میسر ہیں سارا دن سفر کرنا، ساری رات غم کرنا
  3. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض اتنے موسم مری آنکھوں نے گزرتے دیکھے بارشوں سے کبھی دریا نہیں بھرتے دیکھے
  4. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض برسوں کا بے نام دریچہ، صدیوں کی انجان ہوا میں مُردہ ماضی کا حوالہ، اور تیری پہچان ہوا برسوں گزرے اور ابھی جانے کب تک یاد آئیں گے اس کا خوشبو کا دروازہ اور اس کی دربان ہوا
  5. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض ذہن نہ مانے، جی گھبرائے، پھر بھی نگلنا پڑتا ہے رام زمانے کا غم جیسے بازی گر کا گولا ہے
  6. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض سنا ہے دور اُفق تک زمین تھی آزاد ہمارے ہوش سے پہلے نگر کسی کا نہ تھا تمام ایک طرح جاگتے تھے، سوتے تھے کسی زمانے میں کوئی ہنر کسی کا نہ تھا
  7. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض یہ روشنی کا زمانہ ہے، اس زمانے میں جو تم رہو تو ذرا دیکھ بھال کر رہنا ہمارے خیمے ابھی آگ کی لپیٹ میں ہیں جدھر سے تیز ہوا آئے تم اُدھر رہنا
  8. نوید صادق

    انتخابِ رام ریاض

    پیڑ اور پتے۔ رام ریاض ہمارے سامنے کچھ مبتلائے غم گزرے پھر اس کے بعد اُسی راستے سے ہم گزرے نہ تو جلا ، نہ کبھی تیرے گھر کو آگ لگی ہمیں خبر ہے کہ جن مرحلوں سے ہم گزرے ہمیں زیادہ خد و خال کی نہیں پہچان کہ ایسے لوگ ہماری نظر سے کم گزرے رہِ حیات میں کانٹے رہے کہ انگارے ٹھہر ٹھہر کے...
  9. نوید صادق

    غم

    جائے ہے جی نجات کے غم میں ایسی جنت گئی جہنم میں شاعر: میر تقی میر
  10. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے یہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے شاعر: سودا
  11. نوید صادق

    بات

    عاشق کی بھی کٹتی ہیں کیا خوب طرح راتیں دو چار گھڑی رونا، دو چار گھڑی باتیں شاعر: سودا
  12. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد کرنا ہر گھڑی تجھ یار کا ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا شاعر: ولی
  13. نوید صادق

    دریا

    دانہ خرمن ہے ہمیں، قطرہ ہے دریا ہم کو آئے ہے جز میں نظر کُل کا تماشا ہم کو شاعر: ذوق
  14. نوید صادق

    غم

    چھٹ کر کہاں اسیرِ محبت کی زندگی ناصح یہ پندِ غم نہیں قیدِ حیات ہے شاعر: مومن
  15. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں رفتہ اور بے خود کب تک رہا کرو گے تم اب بھی میر صاحب! اپنے تئیں سنبھالو شاعر: میر تقی میر
  16. نوید صادق

    پانی

    پانی کی ایک بوند سی کھڑکی سے گر پڑی اب کے کمال سایہء دیوار کر گیا شاعر: بیدل حیدری
  17. نوید صادق

    خدا

    آمادگی مجھے تو رہی ہر گناہ پر فضلِ خدا سے بت ہی نہیں آئے راہ پر شاعر: اکبر الہٰ آبادی
  18. نوید صادق

    بات

    ادھر ہم سے بھی بات آپ کرتے ہیں لگاوٹ کی ادھر غیروں سے بھی کچھ عہدوپیماں ہوتے جاتے ہیں شاعر: اکبر الہٰ آبادی
  19. نوید صادق

    فقط

    غنچہ چٹکا اور آ پہنچی خزاں فصلِ گل کی تھی فقط اتنی بساط شاعر: حالی
  20. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ہوں وہ خود رفتہ کہ کب جانے کہاں دل کھویا یاد آتا ہے تو اتنا کہ نہیں یاد مجھے شاعر: سالک
Top