چھوٹی سی بات۔
پیارےدوستو! ایک نیا سلسلہ شروع کرتےہیں جس میں ہم چھوٹی سی بات اپنےدوستو! سےشیئر کرتےہیں یہ چھوٹی سی بات کیا ہو سکتی ہے؟ اقوال ذریں ، آحادیث ، آٹو گراف ، یا اپنےالفاظ میں دوستوں کو نصیحت ۔ لیکن ایسا خیال رکھنا ضروری ہےکہ کسی دوست یا شخص پر تنقید نہ ہو۔ تو بس پھر دیر کس بات کی آٹو...