نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    شان محمد است

    شان محمد است ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھ۔۔۔ر آیتی بہ ش۔۔۔۔۔۔۔رح و بی۔۔۔۔۔۔۔۔انِ محمد است ق۔۔۔۔۔۔رآن ھمہ بہ عظمت و شانِ محم۔۔۔۔۔۔د است آن نس۔۔۔۔خہ ای کہ ’’فیہ شفاء‘‘(1) خطاب اوست گفت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارِ پاک و حسنِ بیانِ محم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔د است ’’ح۔۔۔۔۔م‘‘ (2) وصف حلقۂ گیسوی مصطفی ست...
  2. شاکرالقادری

    میری غزل

    قبلہ آپ نے بالکل درست سمجھا اور جانا ۔۔ یہ خدمت مجھ ناچیز کے ہاتھوں ہی انجام پائی اگر مجھے آپ کا ایڈریس دستیاب ہو تو برق صاحب کام کلام " برق بیتاب" پیش کروں
  3. شاکرالقادری

    میری غزل

    حضرت آپ کو غلطی بالکل نہیں لگ رہی جو آپ نے فرمایا ہے بالکل بجا ہے در اصل بات یوں ہے کہ ایرانی انداز کی املا میں نون غنہ اور یائے مجہول دونوں نہیں لکھے جاتے ان کی بجائے ننون معلنہ اور یائے معروف ہی کو لکھا جاتا ہے لیک ان کی خواندگی کے دوران وہ اپنے مخصوص لب و لہجہ کی بنا پر کچھ اسطرح پڑھ لیتے...
  4. شاکرالقادری

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    سپر ماڈریٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی سپر پاور واہ پھر تو مبارک بادی۔۔۔۔۔۔۔اں
  5. شاکرالقادری

    میری غزل

    جناب محمد وارث کی نذر روز افزوں، فزوں ای بسا دارم ہوای آن قدِ موزون، فزون در خیالم لحظہ لحظہ حسنِ روز افزون، فزون کشتۂ انداز و نازت می شوم ہر شب بچشم تا شود ای نو بہارم دامنت گلگون، فزون تا بہ کی تشنہ لبی، تا چند نا آسودگی تا کجا این حسرتِ جامِ لب میگون، فزون در دلِ آشفتہ شوقِ لالۂ روی خودت...
  6. شاکرالقادری

    میری پہلی رباعی

    بہت خوب جناب بہت خوب
  7. شاکرالقادری

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    جی ہاں فورم چوڑائی میں بہت زیادہ بے لگام ہوا جارہا ہے فطری چوڑائی ہونی چاہئے یہاں انٹرنیٹ براوزر میں بھی یہی مسئلہ ہے ۔۔ آخر کہاں تک بندہ سکرول بار کے ساتھ کھینچا تانی کرتا رہے :rolleyes:
  8. شاکرالقادری

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    سب سے پہلے تو کامیابی سے وی بی پر منتقل ہونے کے لیے مب۔۔۔۔۔۔۔ارک ہو اس کے بعد معمول کی چھوٹی موٹی شکایات کے ساتھ ساتھ اولین ترجیح فورم کی لغت پر توجہ ہونا چاہیے عبدالرحمان نے گو کہ بڑی محنت سے ترجمہ کیا ہے لیکن ابھی اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے
  9. شاکرالقادری

    لال مسجد آپریشن شروع

    میری کوشش تھی کہ میں اس دھاگے میں اپنی رائے ظاہر نہ ہی کروں تو بہتر ہوگا لیکن کیا کروں اب ضبط کا یارا نہیں رہا دنیا بھر کے لوگوں کو دکھا دیا گیا ہے کہ ناموس مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کٹ مرنے کا دعوی کرنے والے اور جہاد اور قربانی کا درس دینے والے ایک طرف تو یہ کہیتے ہیں کہ انہیں خود...
  10. شاکرالقادری

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    ایک شعر نبیل کے لیے ایک شعر نبیل کے لیے ھم دھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ری اذی۔۔۔۔۔ت کے گرفت۔۔۔۔ار مس۔۔افر ھیں پاٶں بھی شل، ذوق سفر بھی نہیں جاتا
  11. شاکرالقادری

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    آئی پی بورڈ IP.Board 2.3 Is Here As the very core of our Community Suite package, we've made sure that IP.Board is an outstanding bulletin board system. The result of of over seven years experience in developing bulletin board software, IP.Board brings powerful and practical features while...
  12. شاکرالقادری

    ان شاء اللہ .......

    شکریہ جناب میری توجہ متحرک ہمزہ کی جانب نہ تھی میرے ذہن میں صرف یہ بات تھی کی قرآن کریم کی املا میں ان شاء اللہ ہے اور اردو میں یہ انشاء اللہ ہے اور ساتھ ہی میں نے اس کو تارید کے قاعدہ سے بھی دیکھ لیا تھا بہرحال نشاندہی کے لیے ایک بار پھر شکریہ
  13. شاکرالقادری

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    یہ بات جان کر از حد تشویش ہو رہی ہے وہ اردو محفل کے ایک بے لوث مخلص اور فعال ترین رکن ہیں میں ان کے لیے اپنے اللہ کے حضور تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ انہیں مسائل، مشکلات اور پریشانیوں سےے نجات عط فرمائے آمین بجاہ سید الرسلین وآلہ الطیبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  14. شاکرالقادری

    ان شاء اللہ .......

    ایک مشہور ضرب المثل ہے "غلط العوام فصیح" یعنی عوامی غلطی فصاحت میں داخل ہے ۔ پھر ایک اور قاعدہ ہے کہ مختلف زبانیں ایک دوسرے سے الفاظ کو مستعار لیتی ہیں ۔ اور اپنی تہذیب اور ثقافت کے مطابق اس میں معمولی ردو بدل بھی کر لیا جاتا ہے ۔ اس معمولی ردوبدل کو ہم تعریب ، تفریس یا تارید کا نام دیتے...
  15. شاکرالقادری

    کورل ڈرا پر کام؟

    تو پھر ہمیں آپ کی دوستی قبول ہے قبول ہے قبول ہے :lol:
  16. شاکرالقادری

    میری شاعری میری ڈیزائنگ

    حنا تم نے یہ اپنی شاعری اور ڈیزائننگ اتنی کھسیانی اور شرمندہ شرمندہ ہنسی کے ساتھ کیوں پوسٹ کی ہے یہ اتنی بری تو نہیں :) :)
  17. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    محسن بھائی میں نے آپ کو اپ ڈیٹس کے روابط میل کر دیے ہیں آپ انہیں اتار کر آزما لیں امید ہے افاقہ ہوگا
  18. شاکرالقادری

    موبائل فون اور اردو؟

    مييري محدود معلومات کے مطابق جو موبائل سيٹ ہنگري فن لنڈ اور دوسرے يورپي ممالک ميں تيار ہوتے ہيں ان ميں صرف يوپي زبانوں کي سپرٹ موجود ہوتي ہے ليکن يہي موبائل جو چين کوريا وغيرہ ميں تيار ہوتے ہيں ان مين اردو عربي فارسي تينوں زبانوں کي سپورٹ موجود ہوتي ہے اب نوکيا کو ہي لے لے ميرے پاس...
  19. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    برادر محسن! اگر آپ نے انسٹال کر لیا اور سسٹم ٹرے میں اس کا آئیکن بھی موجود ہے تو کوئی وجہ نہیں کہ افاقہ نہ ہو اگر یہ سسٹم ٹرے میں فعال حالت میں موجود ہے تو آپ ایم ایس ورڈ یا ورڈ پیڈ یا نوٹ پیڈ کوئی بھی ورڈ پروسیسر کھول لیں اور کوئی بھی متن ٹائپ کریں کوشش کریں کہ جو متن آپ لکھیں اس میں...
  20. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    جیسبادی کی بات کو ہم غلط نہیں کہتے لیکن بات ہماری بھی غلط نہیں
Top