نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    اردو کمپوزنگ کے چند مزید اہم سافٹ ویئرز کے نام بھی فہرست میں شامل کر لیجیئے لاھور کے دو بھائی﴿ نام اسوقت ذہن میں نہیں آرہا﴾ جنہوں نے شاہکار تخلیق کیا اور کامپسی نامی کمپنی سے اس کی فروخت کے لیے معاہدہ کیا لیکن کچھ ہی عرصہ کے بعد کمپنی سے اختلاف کی بنا پر یہ دونوں بھائی شاھکار میں کچھ تبدیلیوں...
  2. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    نبیل بھائی نے لکھا ہے برادر مکرم! یہ باات نہیں کہ تائپوگراافی اور کمپوزنگ کے سوفٹ ویئر میں فرق نہیں کیا جا رہا بات یہ ہے کہ جب ھم انٹر نیٹ سے متصل ہو جائیں تو ہمارا رابطہ زمین سے منقطع تو نہیں ہو جاتا اور کمپوزنگ سوفٹ ویئرز کی ضرورت ایک زمینی حقیقت ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ انٹر نیٹ کی دنیا...
  3. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    ہم اردو سافٹ ویئرز میں نستعلیق کے خواب دیکھنے والے لوگ شاید کبھی لیلائے تعبیر سے ہم آغوش ہو سکیں ابوشامل بھائی آپنے میرے منہ کے بات لے لی اور میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا دھاگے کے حذف کیے جانے پر میں عجیب طرح کی شرمندگی، خفت اور احساس جرم سے دوچار تھا اور سوچتا تھا کہ...
  4. شاکرالقادری

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    اس غزل میں واقعی صوفی تبسم کمال فن کا معترف بنا رہے ہیں بہت خوب آپ نے بڑا مفید سلسلہ شروع کیا ہے اسطرح غالب کے منظوم تراجم یکجا ہو جائیں گے فارسی کے معاملہ میں ہمارا حال بھی کچھ مختلف نہیں خود آموزی اور خود افروزی ہی زاد راہ ہے شعر تانہم بروے سپاس خدمتے از خویشتن بود صاحبِ خانہ امّا...
  5. شاکرالقادری

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    بہت خوب جاری رکھیے غالب کی غزل کا جو اردو ترجمہ افتخار عدنی نے کیا ہے وہ بہت خوب ہے اول یہ کہ انہوں نے بحر وہی استعمال کی ہے جو غالب کی ہے دوم یہ کہ نہایت معمولی ردو بدل کے ساتھ غالب جیسے مشکل پسند شاعر کے فارسی اشعار کو اس قدر خوبی اور سادگی سے اردو کے قابلب میں ڈھالا گیا ہے کہ ترجمہ کم...
  6. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    میر عماد کی انسٹالیشن اور استعمال کا طریقہ :lol:
  7. شاکرالقادری

    تیزی سے جواب Quick reply

    انشاء اللہ میں نے کبھی ایک شعر کہا تھا: لے دے کے اپنے پاس بچی تھی بس اک دعا وہ بھی در ق۔۔۔۔بول سے ب۔۔۔۔چ کر گ۔۔۔۔۔۔۔زر گئی لیکن انشاء اللہ یہاں ایسا نہیں ہوگا دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں، طاقت پرواز مگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر رکھتی ہے
  8. شاکرالقادری

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    اس نظم میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی دعا کا ایک حصہ "سلطاناالنصیر" کا استعمال کیا گیا ہے جو قرآن کریم میں موجود ہے "رب ادخلنی مدخل صدق و اخرجنی مخرج صدق و جعلی من لدنک سلطنا النصیرا" سلطان النصیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی قوت جس سے فتح و نصرت حاصل ہو
  9. شاکرالقادری

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    برادر مکرم ابو شامل پسندیدگی کا شکریہ آخری شعر کا مفہوم کچھ اسطرح ہے "تمارے دم سے بے جان مٹی زندہ و جاوید ہو گئی اور اھل اسلام کا چہرہ تمہارے جوہر سے روشن و تابناک ہو گیا" آپ کے دونوں بینر لاجواب ہیں اور میں نے انہیں محفوظ بھی کر لیا ہے کیا بلغ العلے بکمالہ والے بینر میں استعمال کی گئی...
  10. شاکرالقادری

    تیزی سے جواب Quick reply

    ميجر اپ گريڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پيشگي مبارک پھر تو شايد انقلابي تبديلياں ديکھنے کو مليں :lol:
  11. شاکرالقادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی سیدنا ومولنا محمد و علی آل سیدنا و مولنا محمد صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم دافع بلاء والوباء والقحط والمرض والالم اسمہ مقدس معطر مطھر منور فی البیت والحرم شمس الضحی بدرالدجی صدر العلی نورالہدی کہف الوری مصباح الظلم جمیل الشیم شفیع الامم صاحب الجود والکرم واللہ عاصمہ وجبریل...
  12. شاکرالقادری

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    بھئی لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کیا ایسی کوئی چیز آن لائن فورم پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے اگر ہا ں تو ایک نیکی اور کر ڈالیے ایسی ہی اک پوسٹ لکھ کر بہتوں کا بھلا ہوگا
  13. شاکرالقادری

    تاسف دعائے صحت

    میں اللہ کے حضور دست بدعا ہوں کہ وہ بہ طفیل حبیب ثقلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جملہ بیماروں کو آپ کی دادی جان سمیت شفائے کاملہ عطا فرمائے آمیں اور آپ کو ہر امتحان میں سرخ رو فرمائے ثم آمین
  14. شاکرالقادری

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

    کیونکہ اس نے اس دور کے مطابق جہاد کے طریقے وضع کیے ہونگے _____________________ ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہیں کہو کہ یہ انداز گفت و گو کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جہاد کے نئے نئے طریقے وضع کرنے والے ختم ہو گئے جو اب ڈاکٹر صاحب یہ کام کریں گے؟؟؟؟...
  15. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    انتظار کی گھڑیاں ختم
  16. شاکرالقادری

    القلم فہد فونٹ

    کمال ہے اس فونٹ کو جس کے نام سے منسوب کیا تھا وہ تو ابھی تک آئے ہی نہیں :cry: :cry:
  17. شاکرالقادری

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    جناب محترم اعجاز اختر صاحب اس پروگرام کو انسٹال کرنے کے بعد ونڈوز کی فونٹ ڈائریکٹری میں ایک نئے فونٹا ہے جس کا نام "نستعلیق" ہے بس آپ ایم ایس ورڈ میں لکھیں اور اس فونٹ کو اپلائی کر دیں لیکن یاد رہے کہ اس میں اردو سپورٹ والے حروف شامل نہیں اس کے علاوہ آپ کے کی بورڈ لے آئوٹ میں حرف "ک" او...
  18. شاکرالقادری

    کورل ڈرا پر کام؟

    محفل پر دو شاکر ہیں ایک شاکرالقادری دوسرے شاکر عزیز اور شاکر عزیز کی آئی ڈی ہے ۔۔۔۔۔۔ دوست اس لیے جب آپ نے "شاکر دوست" لکھا ہے تو اشارہ شاکر عزیز صاحب کی جانب ہی جاتا ہے اس لیے محفل کے اکثر لوگ مجھے قادری کے نام سے پکارتے ہیں یا شاکر القادری بعض لوگ تو وضاحت بھی...
  19. شاکرالقادری

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    ________________ تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں عمار بھائی یہ کہیں آپ کے لیے ہی تو نہیں کہا گیا تھا :lol: ویسے وہ میرے برخوردار ﴿بیٹے﴾ پہلے سے لاگ ان تھے میں پوسٹ کرچکا تو احساس ہوا کہ یہ تو غلط ہوگیا پھر دوبارہ سے لاگ آئوٹ ہو کر اپنے نام سے لاگ ان ہوا :) علمدار بھائی اس شعر میں...
Top