نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    شمشاد بھائی میں نے ابھی آپکو کال کیا تھا جس سے بات ہوئی کیا وہ آپ ہی تھے۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  2. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    :rollingonthefloor: آپ بھی۔۔۔۔۔۔
  3. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہیں ساتھ میں چپس اور پیپپسی بھی تھی۔۔۔۔۔
  4. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ہا ہا ہا یہ اچھی بات ہے دوست بنانے کے بعد پوچھا جارہا ہے :rollingonthefloor:
  5. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    :rollingonthefloor: ویل سیڈ
  6. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    :applause: :rollingonthefloor:
  7. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چلو کسی کو تو ہم بھی یاد رہے۔۔۔۔:notworthy:
  8. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پتہ نہیں کیا نام تھا ایک بے فضول سا برگر کھا کر آیا ہوں ایویں پیسوں کا ضیاع ہوگیا
  9. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

    ابھی تو میں خاموش بیٹھا ہوں۔۔۔۔۔
  10. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہیں جی دونوں ہنسی خوشی گزارہ کر رہے ہیں :grin:
  11. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ابھی چائے پی ہے
  12. تیلے شاہ

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    آپ کے ہاں تو سرے سے ٹی وی ہی نہیں ہے تو چینل کہاں سے آئے گا۔۔۔۔
  13. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بار میں کافی - - - - - - کا کہہ ڑے ہو بھائی میں نے ابھی سیب کھایا ہے یو نو ہیلتھی ڈایٹ :)‌
  14. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    بیماڑی میں بازارڑ جاکڑ کیا کڑے گی کڑیے۔۔۔۔۔۔:)
  15. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پیزا کھایا ہے اور اب کافی کا موڈ بن رہا ہے(کیونکہ کھانے کے بعد نیند آرہی ہے)
  16. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    نیں وہ میں نے کہا کسی پر تو ہم بھی رعب ڈالیں اپنی اردو دانی کا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  17. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    ہیں ہوتا ہے ہین نہیں ہوتا اور بلیک ہوتا ہے پلیک نہیں ہوتا
  18. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    چھٹی پاکستان میں ہوگی :(
  19. تیلے شاہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    زینب کوئی جملہ تو ٹھیک سے لکھ دیا کرو جس دھاگے پر دیکھو سب کچھ غلط سلط لکھا ہے :noxxx:
  20. تیلے شاہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    شمشاد بھائی آج بہت بزی ہوں ذرا ایک دو دن میں فارغ ہو کے لکھتا ہوں جلدی میں آپ کے بارے میں اتنا ہی کہوں گا "آپ میں ماشاء اللہ ایک اچھے انسان کی تمام صفات بہ درجہ اتم موجود ہیں" (اتنے مشکل الفاظ آج پہلی دفعہ استعمال کر رہا ہوں املا کی غلطی معا ف۔۔۔۔۔۔ :) )
Top