نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آپ دسمبر کو کیوں نہیں بھولتے؟ اتنا تو میں نے بھی یاد نہیں رکھا ہوا۔:grin:
  2. ماوراء

    کیا آپ نے ایسا کبھی کیا ہے

    ہاں یہ آتا ہے۔۔ سکول کے زمانے میں ہم دوستیں ایک دوسرے کو سکھاتی تھیں۔ :grin:
  3. ماوراء

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مجھے گھر کا کوئی کام کرنا اچھا نہیں لگتا۔ :( لیکن کھانا شوق سے بناتی ہوں۔ لیکن روز بنانا پڑے تو شاید مر جاؤں۔۔۔کبھی کبھار ہی دل کرتا ہے۔ مہمان گھر میں آئیں تو کچن کا سارا کام میں نے ہی کرنا ہوتا ہے۔ لیکن پھر بھی آٹا گوندھنا، روٹی بنانا اور برتن دھونا بہت مشکل لگتا ہے۔ ویکیوم کرنے سے بھی الجھن...
  4. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    زکریا ابھی رہتے ہیں؟ مجھے لگا کہ میں ان کے بارے میں لکھ چکی ہوں۔ :rolleyes:
  5. ماوراء

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    خاور، کوئی بات نہیں۔۔۔فوٹو شاپ سیکھنے کے لیے میں فہد بھائی کی ڈانٹ بھی کھا لوں گی۔ :d
  6. ماوراء

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    عمار، میں ہفتے کو ایک برتھ پارٹی پر گئی ہوئی تھی۔۔ بچوں کے پاپا نے یوٹیوب پر بچوں کی نظم لگائی ہوئی تھی۔ لکڑی کی کاٹھی۔ تو گھر آ کر میں نے بھی بچوں کی نظمیں سرچ کی تھیں۔:grin: YouTube - lakri ki kathi کافی کہانیاں بھی ہیں۔ YouTube - Hindi: dadima ki kahaniya 5
  7. ماوراء

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    تبصرہ کر سکتے ہیں نا اس تھریڈ میں؟ ابو شامل، سب سے پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کا شکریہ کس طرح ادا کروں۔ میں فوٹو شاپ سیکھنے کے لیے پچھلے کچھ عرصے سے کوشش میں تھی۔ ایک کورس ڈھونڈا۔۔جو کافی مہنگا تھا۔ اور آجکل میں ایک کلاس فیلو کے پیچھے پڑی ہوئی تھی کہ سکھا دے لیکن وقت نہیں مل رہا تھا۔ آپ...
  8. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    تعبیر، میں نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ میرا ہفتہ زیادہ لمبا ہو جائے تو میں تھریڈ کھول دیتی ہوں۔ ویسے بھی دوسرے تھریڈ میں جس نے لکھنا تھا لکھ لیا۔۔۔ اب وہاں باتیں ہی ہو رہی تھیں۔
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    مجھے پتہ ہے کون جگری یار ہے ۔ :laugh: ------------- میں سوچ رہی ہوں۔۔ اب سونا چاہیے۔ :(
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    شمشاد بھائی ، آپ کے بابا ہونے پر کسی کو کیا خوشی ہو سکتی ہے۔ مجھے تو اکثر یہی ڈر رہتا ہے کہ آپ عمر نہیں بتاتے تو کوئی چھوٹا رکن آپ کو اپنی عمر کا سمجھ کر نہ بات کرنا شروع کر دے، پھر مجھے وہاں آ کر کہنا پڑے گا کہ شمشاد بھائی اس محفل کے بزرگ ہیں۔۔احترام سے بات کریں :p اچھا۔۔ مذاق کیا ہے۔ زیادہ...
  11. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    مغل کے اوتار میں دو ماسکس ہیں۔ اگر میں غلط نہیں تو شاید یہ ماسکس تھیٹر اور ڈرامہ کو ظاہر کرتے ہیں۔ کامیڈی اینڈ ٹریجڈی ماسکس۔ مغل نے جب سے یہ اوتار لگایا ہے۔۔ تب سے میں سوچ رہی تھی کہ پوچھوں کہ یہ کس لیے لگایا ہے؟ کیونکہ مجھے ان کے لگانے کی وجہ یہ محسوس ہوتی ہے کہ ہر چہرے پر ایک ماسک ہوتا ہے۔۔...
  12. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بس ٹھیک ہے پھر۔۔۔ اگر آپ نے "بابا" کا خطاب قبول کر لیا ہے تو۔:p
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    استانی کہاں کوئی؟ ابھی تو میں خود بچی ہوں۔ سوچ رہی ہوں۔۔ بھوک لگ گئی ہے۔۔کیا کھاؤں۔ صبح کے چار بجے کچن میں گئی تو امی نے اٹھ کر آ جانا ہے کہ اس وقت کیا ہو رہا ہے۔ :(
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    شمشاد بھائی، عمر جب پوچھی تو اس پیغام کو گول ہی کر گئے ہیں۔ :grin: کوئی دیکھے یہاں کہ مرد بھی عمر چھپاتے ہیں۔
  15. ماوراء

    بانڈ جیمز بانڈ

    فلم اچھی تھی۔ لیکن بہت اچھی نہیں تھی۔
  16. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    پانچ دن باقی ہیں۔
  17. ماوراء

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    نہ جانےکس لیے لمحوں کا بوجھ ڈھوتے ہیں یہ جانتے ہیں کہ اک دن تو مر ہی جانا ہے بہت حسین ہے تو بھی اے پھول سی خواہش! ہوا کے ساتھ تجھے بھی بکھر ہی جانا ہے بہت خوبصورت۔
  18. ماوراء

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    خاور کے کہنے کا اثر ہو گیا۔۔ میں نے آج ڈیسکٹاپ کی کچھ صفائی کر دی۔ ورنہ تو شاید کبھی نہ ہو پاتی۔:grin: اب کچھ بہتر لگ رہا ہے۔ :rolleyes:
  19. ماوراء

    تعارف محمد صدیق کا تعارف

    وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید۔ آپ کا یہ پیغام تعارف کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔
  20. ماوراء

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    نہیں۔۔۔ کمرے کا حال زیادہ برا ہوتا ہے۔:blush:
Top