باہر کی بہار کا تو پتہ ہوتا ہے کہ کب پھل ، پھول کھلیں گے۔ اندر کی بہار کا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔۔۔ کیا پتہ پھل، پھول آنے سے پہلے ہی خزاں آ جائے۔:grin:
ویسے اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو۔۔۔لیکن دیکھتے ہیں کب تک بہار رہتی ہے۔
محفل اراکین سے ہے۔ اور محفل پر اتنا لمبا عرصہ گزارنے کی وجہ بھی اس کے اراکین اور منتظمین کا سنجیدگی سے اس فورم کو چلانا ہے۔
جہاں سے آپ کو اتنا کچھ سیکھنے کو ملتا ہو۔۔۔اس جگہ سے محبت ہو ہی جاتی ہے۔
جملے میں "تھا" اضافی بولا ہے۔ اور گایا بھی کچھ جلدی جلدی ہے۔ سانس لینا تھا نا۔
غلطیاں میں ایسے نکال رہی ہوں، جیسے بڑی ایکسپرٹ ہوں۔:(
میں خود ٹوٹے پھوٹے گانے گنگناتی رہتی ہوں۔۔۔ میری بہن مجھے کہتی ہے، اللہ کا واسطہ یا تو گانا صحیح گاؤ یا خاموش رہو۔:hehe:
میں خود چند ممبرز کو جب پوائنٹ دینے لگتی ہوں تو لکھا آتا ہے کہ اس ممبر کو پوائنٹ دینے سے پہلے مزید کسی اور کو پوائنٹس دینے ہوں گے۔ حالانکہ اتنے لوگوں کو دے بھی چکی ہوں۔۔ پھر بھی ۔۔ :(
شکریہ جہانزیب۔ میں نے سارا تھریڈ پڑھا ہی نہیں۔۔ اسی لیے پوچھا کہ بتا دیا یا نہیں۔۔ ؟ نہیں تو بتانا ہے۔
ویسے کوئی تو وجہ ہو گی اوتار یا دستخط رکھنے کی۔ :rolleyes:
زینب کے بعد مغل صاحب کی طرف آتے ہیں۔ آپ کو معلوم تو ہو گا ہی کہ کیا کرنا ہے۔ رکن کے اوتار اور دستخط کے بارے میں آپ نے بتانا ہے۔ مغل صاحب کے اوتار کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔۔ اور سب سے آخر میں مغل صاحب بتائیں گے کہ یہ اوتار رکھنے کی کیا وجہ ہے؟
مغل کا اوتار...