نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    جینے کے لیے سوچا ہی نہیں درد سنبھالنے ہوں گے۔ یہ لائن ساری خراب کر دی۔ :grin:
  2. ماوراء

    لائف میگزین کی تصاویر

    شاہ جہاں، ممتاز ۔ 1901
  3. ماوراء

    لائف میگزین کی تصاویر

    زکریا، بہت شکریہ۔ :hatoff: ہٹلر، Thanksgiving Day, 1937۔ Buckeberge, Germany "The Street of People."
  4. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    تعبیر، باجو منع کر رہی ہیں۔۔ تو ان کی بات مان لیں نا۔۔۔:grin: ورنہ باجو چلی گئیں۔۔ تو محفل روکھی ہو جائے گی۔:(
  5. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    شکریہ زونی۔ آن لائن تو روز ہی آتی ہوں۔ اور تقریباً سبھی تھریڈز دیکھتی بھی ہوں۔ لیکن زیادہ بولتی اس لیے نہیں۔۔۔ کہ لوگوں کو یہ نہ پتہ چل جائے کہ میں کتنی بےوقوف ہوں۔ :grin: بہرحال آپ کی رائے جان کر خوشی ہوئی۔ شکریہ۔ :)
  6. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    نہیں تعبیر۔۔اس نے محفل چھوڑ دی ہے۔ اس کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کیا گیا تھا۔:grin: ویسے بھی اب وہ مصروف ہو گئی ہے۔ آپ کا تو نہیں کہا۔ آپ کیوں کریں گی اس کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک؟ خیر۔۔۔چھوڑیں اس بات کو۔۔۔ میں بھی بےوقوفوں کی طرح لگی ہوئی ہوں۔ میں بس اپنا سوچ رہی تھی۔۔۔ کہ اگر میں محفل سے...
  7. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر سخت سردی ہے۔ لیکن اندر آجکل گرمی ہے۔ :grin:
  8. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    چھٹیاں ختم ہو رہی تھیں۔۔ سوچا لکھ لوں۔ پہلے لکھا تھا۔۔سیو نہ کرنے کی وجہ سے غائب ہو گیا۔ پھر غصے میں آ گئی اور دوبارہ سارا لکھا۔ ایسا تو نہیں کہا۔:) لیکن میں اپنا سوچ رہی تھی کہ جوں جوں بڑی ہو رہی ہوں۔۔۔تھوڑی سنجیدگی آتی جا رہی ہے۔:confused: سگا تو خیر یہاں کوئی بھی نہیں۔۔۔ لیکن کوئی شک...
  9. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    تعبیر، آپ نے ابھی دیکھا؟ فہیم، یہ آپ پر منحصر ہے کہ مضمون کتنا بڑا لکھتے ہیں۔ لیکن دھیان رکھیں۔ نہ ہی بہت بڑا اور نہ ہی بہت چھوٹا ہو۔ لیکن مجھے معلوم ہے کہ یہ سلسلہ زیادہ نہیں چلے گا تو اس کو چلانے کے لیے اگر آپ چاہیں تو سات ، آٹھ لائنوں پر مشتمل مضمون بھی لکھ سکتے ہیں۔ :d
  10. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    ایسی کوئی بات نہیں ہے تعبیر۔ جب آپ آئیں تھیں، تب امن کی شادی ہو چکی تھی۔ اور وہ سسرال میں انٹرنیٹ یوز نہیں کر سکتی تھی۔ جب واپس اپنے گھر آئے تو محفل کا چکر لگاتی تھی۔ اور اب بھی جب وہ میکے آتی ہے تو تب ہی نیٹ پر آتی ہے۔ اس سے تو میں نے وعدہ لیا تھا کہ اس کا میں انٹرویو لوں گی، لیکن جب وہ محفل پر...
  11. ماوراء

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    واہ زبردست جہانزیب۔ اپنے بلاگ پر بھی ایک پوسٹ میں یہ کوڈ دے دیں۔
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    وارث کے لیے تو اسی ہفتے وقت نکالیں نا۔اتوار تک۔ اور تعبیر کے لیے اگلے اتوار تک۔ اگر ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔تو پھر میری طرف سے بھی جھگڑا ہی سمجھیں۔ :grin:
  13. ماوراء

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    روابط دینے کا شکریہ باسم۔ یہاں پوسٹ کرنے کا تو میرے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا۔ اب تک 37 لوگ ووٹ ڈال چکے ہیں۔
  14. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    بھیا، بس 2008 میرے لیے کچھ بہتر ثابت ہوا۔ اس میں لڑائیاں ذرا کم ہوئی ہیں۔ اور امید ہے آئندہ بالکل نہیں ہوں گی۔ ورنہ پہلے ہر وقت میرا لڑنے کا ہی دل کرتا تھا۔:grin: اب میں کیا کہہ سکتی ہوں۔۔۔ مجھے انہی دنوں فرصت نصیب ہوئی تھی۔ اور میں نے صرف اپنا ہی سوچا۔ ایسا کرتے ہیں نا۔۔ اگلے ہفتے کسی کو مہمان...
  15. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    نیا دھاگہ یہاں ہے۔
  16. ماوراء

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    :grin::grin:
  17. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    صرف حجاب سے لڑائی نہیں ہوئی۔۔ اور آپ سے بھی تو نہیں ہوئی۔:grin:
  18. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    آپ تو نئے ممبر نہیں۔۔ یا پھر آپ کوئی آئی ڈی بدل کر محفل پر آئے ہیں؟ :d
  19. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    تعبیر کے بارے میں جو پہلا تاثر تھا، وہی یہی تھا کہ بیس، اکیس سال کی کوئی لڑکی ہے- ہر وقت ہنستی مسکراتی رہتی ہیں۔ اور تاثر پہلے جیسا ہی ہے۔ بدلا نہیں ہے۔ تعبیر سے بات چیت کا آغاز شاید لڑائی شڑائی سے ہوا تھا۔ ٹھیک سے یاد نہیں۔۔ لیکن محفل پر ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے، کہ کوئی نیا ممبر آ جائے اور...
  20. ماوراء

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    او شکر ہے۔۔۔ یہاں اور بھی میرے جیسے ہیں۔ میرے آنسو تو ڈرامہ شروع ہونے سے پہلے ہی نکل آتے ہیں۔ :laugh: ہر ڈرامہ نہیں۔۔ صرف دکھی ڈرامے۔۔:grin:
Top