نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا {93} [النساء:93] اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے گا، اس کی جزا جہنم ہے۔ جہاں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب ہو گا اور وہ اس پر لعنت کرے...
  2. مہوش علی

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    فاتح برادر، آپکی اس تحریر نے مجھے عمار یاسر یاد دلا دیے کہ جنہیں قتل کرنے کے بعد معاویہ ابن ابی سفیان نے انکے قتل کا الزام علی ابن ابی طالب کے سر لگا یہ دعوی کر کے کے عمار یاسر کے قاتل تو علی ہیں کیونکہ یہ وہی تو ہیں جو عمار یاسر کو میدان جنگ میں لے آئے اس لیے یہ باغی علی ابن ابی طالب ہیں۔...
  3. مہوش علی

    زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مثالی بحالی کام

    اور جو الزام لگا رہے تھے کہ پاکستان نے کشمیری برادران کو اکیلا چھوڑ دیا ہے۔۔۔ یہ اُن کے لیے: ؎
  4. مہوش علی

    زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مثالی بحالی کام

    عمران خان اور دیگر پولیٹیکل کالم نویسوں کے زہریلے پروپیگنڈے کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک نیوٹرل رپورٹ
  5. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    شاکر بھائی، لگتا ہے کہ زکریا تھوڑے مصروف ہیں اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ بھی ذرا دیکھیں کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے، یعنی Public Domain VS GNU مجھے جو سمجھ آیا ہے وہ یہ ہے کہ: 1۔ پبلک ڈومین کا مطلب ہے کہ پاکستان میں مصنف کو مرے ہوئے 50 برس گذر چکے ہیں اور اسکے بعد اسکی کتاب مکمل طور پر کاپی...
  6. مہوش علی

    اوپن آفس کا سپیل چیکر

    شاکر برادر، مجھے کہیں سے یہ پتا کر کے دیں کہ اوپن آفس (یا مائکرو سافٹ آفس) کے تھیسارس میں ہم اردو الفاظ کو کیسے جمع کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر تھیسارس میں ایک انگلش ورڈ لکھنے پر اسکے ہم معنی کئی اور انگلش ورڈ ظاہر ہو جاتے ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ انہیں کئی ہم معنی انگلش الفاظ کے ساتھ ساتھ اردو...
  7. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    ماوراء، اگر کسی طرح طلسم ہوشربا کی فہرستِ ابواب کے سکین شدہ پیجز مل جائیں تو اسکی بنیاد پر میں وکی پر اسکی نیویگیشن بنا دیتی ہوں۔ وکی پر نیویگیشن بننے کے بعد مل کر اس کتاب پر کام کرنا نسبتا آسان ہو جائے گا۔ انشاء اللہ۔ طلسم ہوشربا اردو زبان کا ایک بہت ہی قیمتی سرمایہ ہے اور مجھے بہت خوشی ہے...
  8. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    زیک، وکی سورس والوں نے اپنے جنرل لائسنسس کی ایک لسٹ دی ہے http://en.wikisource.org/wiki/Help:Copyright_tags اس میں انہوں نے "پبلک ڈومین" اور "جی این یو" لائسنس الگ الگ رکھے ہیں۔ ذرا یہ بتائیے کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے اور کونسا کہاں استعمال ہو گا؟ \\\\\\\\\\\\\\\\ دوسرا یہ کہ جی این یو...
  9. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    بہتر طریقہ (میرے تجربے کے مطابق) یہ ہوتا ہے کہ انپیج کی ہی دو دریچے متوازی کھول لیے جائیں اور پھر پہلے انپیج کی ہی ایک فائل میں سارے قطعے\غزلیں کاپی پیسٹ کر کے مکمل فائل تیار کر لی جائے۔ اور پھر آخر میں اس مکمل انپیج فائل کو یونیکوڈ میں کنورٹ کر لیا جائے۔
  10. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    شاکر بھائی، میرے خیال میں تو کاپی رائیٹ اور ڈسکلیمر صرف اردو میں ہونا چاہیے، جبکہ لائسنس انگلش میں ہی رہنے دیتے ہیں۔ فی الحال تو صرف زکریا اور آپ لوگوں کے لیے یہ نوٹس انگلش میں پیش کیا ہے تاکہ ضروری تبدیلیاں کی جا سکیں۔ تبدیلیاں مکمل ہونے پر شاکر بھائی، آپ ہی کو ترجمہ کی زحمت دوں گی۔ :)
  11. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    اور کاپی رائیٹ نوٹس کی عبارت ہے:
  12. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    شاکر، آپکی بات مجھے پسند آئی ہے کہ گنو پبلک ڈومین والی کتب کے لیے اور باقیوں کے لیے کریئٹو کامنز۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ زکریا، میں نے "وکی سورس" والوں کی سائیٹ کا بغور مطالعہ کیا ہے اور مجھے یہ چیزیں نظر آئی ہیں: ٍ1 1۔ وکی سورس کے ہر صفحے کے آخر میں ایک Footer ہے . 2. اس فوٹر میں انہوں...
  13. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    نمبر شمار بہت آسان ہے "|سیکشن 12= باب 12: روح افزا" \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ |سیکشن 1= کے علاوہ ہم |سیکشن الف تا ی= بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ترتیب یوں ہے: |سیکشن ا= سر ورق |سیکشن ب= ابتدائیہ |سیکشن پ= تعارف |سیکشن ت= انتساب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |سیکشن 1= باب 1 |سیکشن 1= باب 2 |سیکشن...
  14. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    بھئی فاتح آپکو شاباش اور ماوراء آپکو بہت بہت شاباش:) آپ دونوں نے دل خوش کر دیا ہے۔ میں نے باغ و بہار کی پی ڈی ایف بک تیار کی ہے جو آپ وکی پر باغ و بہار کی سائیٹ پر ہی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتی ہیں۔ ذرا ایک نظر اس پر بھی ڈالئیے۔ \\\\\\\\\\\\\\\ فاتح برادر، آپ نے جو نیویگیشن بنائی ہے، وہ ذرا پرانا...
  15. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    ڈھونڈنے پر یہ مل گیا ہے اور اسکا لنک ہے http://meta.wikimedia.org/wiki/Word_macros#Word2Wiki
  16. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، عرفان القران کی فائل کچھ تبدیلیوں کے بعد میں نے اوپن برھان ڈاٹ نیٹ پر فاروق صاحب کے لیے اپلوڈ کر دی تھی۔ اب انتظار ہے کہ فاروق صاحب اس میں آیات کا صحیح حوالہ لگا دیں۔ (جیسا کہ قران آسان تحریک میں کیا گیا ہے)۔ دعوت القران کے حوالے سے بھی میری آپ سے یہ گذارش ہے کہ ہمیں فی الحال یہ...
  17. مہوش علی

    اردو لائبریری وکی کے مسائل

    اعجاز صاحب، وکی پر کاپی پیسٹ کرنے کے دوران "دو" مسئلے تھے: 1۔ دو پیراگرافوں کے درمیان "لائن وقفہ" ختم ہو جاتا تھا۔ (حل تھا ایک کی جگہ دو مرتبہ پیراگراف کا سائن دینا۔ یا پھر <br/> دینا) 2۔ دوسرا مسئلہ تھا لائن کے بالکل آغاز میں "سپیس" کا موجود نہ ہونا (حل تھا پیراگراف اور سپیس کو فائینڈ میں...
  18. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، عرفان القران کی فائل ابھی تک میدان میں نہیں آ سکی ہے۔ کیا آپ کہیں مصروف ہیں؟ اعجاز صاحب، آپکی طرف سے بھی کوئی خبر نہیں آ رہی ہے۔
  19. مہوش علی

    میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

    HTML::WikiConverter http://diberri.dyndns.org/wikipedia/html2wiki/index.html کوئی فائل اگر آپکے پاس ایچ ٹی ایم ایل میں موجود ہے، تو صرف ایک کلک کے ساتھ اس فائل کو وکی مارک اپ میں تبدیل کر لیں۔
  20. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، یہ میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔ طریقہ یہ ہے کہ نوٹس میں اگر آپ کو نئی لائن پر جانا ہے تو شفٹ + انٹر کا بٹن دبائیں (تاکہ ایک ہی پیرا گراف برقرار رہے)
Top