نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    آیات کے عربی متن کا لنک میں مِس کر گئی تھی۔ واقعی میں بہت زبردست کام ہوا ہے اور اب ہر لحاظ سے چیزیں مکمل ہیں۔ شکر الحمد للہ۔ اور اوپن برھان نیٹ پر نہ صرف عربی آیات کا متن ہے، بلکہ تمام تر موجودہ ڈیجیٹائزد شدہ قرانی تراجم کا متن بھی موجود ہے۔ اس لحاظ سے یہ سائیٹ منفرد ہے اور مجھے بہت پسند آئی...
  2. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، http://www.openburhan.net/share/IRFANUL_QURAN.odt یہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے ترجمے "عرفان القران" کی اوپن آفس فائل ہے۔ اور یہ بھی آیات کا حوالہ لگنے کی منتظر ہے۔ مگر پرابلم یہ ہے کہ اس میں صرف آیت نمبر ہے اور سورہ نمبر ساتھ میں نہیں۔ میرے خیال میں اس فائل میں آپ کو پہلے ہر...
  3. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    میں نے سورہ بقرہ اور سورہ النساء چیک کی ہیں اور یہ دونوں بالکل صحیح ہیں۔ فاروق صاحب، آپکے کام کرنے کی رفتار بہت تیز ہے (ماشاء اللہ)۔ اب ہم کاپی پیسٹ شروع کر سکتے ہیں، مگر جیسا کہ آپ نے پہلے تحریر کیا تھا کہ آپ عربی عبارات کا لنک ہر آیت کے ساتھ دینا چاہتے ہیں۔ تو میرے خیال میں اگر یہ کام...
  4. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    نیز یہ کہ وکی میں ٹیکسٹ کو رنگین کرنے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل ہی استعمال ہوتا ہے (جبکہ آپ نے جو طریقہ ٹیکسٹ فائل میں استعمال کیا ہے وہ اس ڈسکشن فورم کی بی بی فارمیٹنگ کا ہے) [قران آسان تحریک 1:5] تو وکی کے لیے ہمیں ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کے ساتھ ایک ٹیکسٹ فائل جنریٹ کرنا پڑے گی۔
  5. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    زبردست فاروق صاحب، اللہ کا شکر ہے کہ اس محفل پر مجھے آپ جیسے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا جو کہ قوم کے لیے سرمایہ افتخار ہیں۔ /////////////// وکی پر تقریبا تمام قسم کے ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کام کرتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ وکی کی اپنی فارمیٹنگ بھی ہے۔ اس لنک پر آپ کو وکی فارمیٹنگ (اور اس میں...
  6. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، میں نے جلدی میں سورہ فاتحہ چیک کر لی ہے اور مجھے پتا چل گیا ہے کہ بسم اللہ کیوں صحیح ڈسپلے نہیں ہو رہی۔ اصل میں وکی میں اگر لائن کے شروع میں ایک سپیس دے دی جائے تو وکی فارمیٹنگ اس کو pretext میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اعجاز صاحب کے پاس اسکا حل موجود ہے اور وہ وقت ملتے ہیں اس ٹیکسٹ...
  7. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    فاروق صاحب، بہترین طریقہ یہ ہے [Yusufali 1:1] In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. [Yusufali 1:2] Praise be to Allah, the Cherisher and Sustainer of the worlds; [Yusufali 1:3] Most Gracious, Most Merciful; [Yusufali 1:4] Master of the Day of Judgment. [Yusufali 1:5] Thee do we...
  8. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    قران آسان تحریک کے ترجمے کی مکمل نیویگیشن وکی لائبریری پر بنا دی گئی ہے۔ اب کوئی مجاہد چاہیے جو اوپر دیے گئے لنک سے متن کو کاپی پیسٹ کر سکے ۔( میں فی الحال قرانی سورتوں کے تعارف کی نیویگیشن بنا رہی ہوں) تو ہاتھ بلند کیجئیے ۔ وکی لائبریری پر ترجمے کا لنک...
  9. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، میں نے نیویگیشن درست کر دی ہے۔ فی الحال ہمارے میڈیا وکی میں "فٹ نوٹس" کی آپشن چالو نہیں کی گئی۔ یہ چالو ہوتے ہیں ہم بہت ہی آسانی کے ساتھ وکی پر فٹ نوٹس بنا سکتے ہیں (اور وکی انکی آٹومیٹکلی نمبرنگ کر دے گی)۔ ////////////////// یہ سب چیزیں درست، مگر اعجاز صاحب مسئلہ یہ ہے کہ...
  10. مہوش علی

    سر سید کی کہانی ای بک تیار

    مکی برادر، ایک ای بک کے لیے 8 گھنٹے تو بہت زیادہ ہیں۔ مجھے ابھی تک آپکی ٹیکنیک کا صحیح طور پر علم نہیں، مگر لگتا یوں ہے کہ امیج کی وجہ سے آپ کو ہر صفحے پر ٹیکسٹ کا باکس بنانا پڑتا ہے اور پھر اس میں کچھ متن پیسٹ کرتے ہیں۔ اگر یہی طریقہ ہے تو پھر تو واقعی بہت وقت چاہیے۔ اسکی بجائے ہمیں پھر...
  11. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    تفہیم القران کی نیویگیشن (تجاویز) اعجاز صاحب، وکی لائبریری پر تفہیم کی نیویگیشن کے متعلق سوچ بچار کرنے کے بعد ابھی تک میرے ذہن میں یہ تجاویز آئی ہیں: 1۔ ہر صورت میں قران کا "ترجمہ" آیت کے حساب سے کیا جائے۔ (ہم ماضی کے اس پرانے طریقے سے جڑے نہیں بیٹھے رہ سکتے اور وکی یا نیٹ پر کہیں بھی،...
  12. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    زکریا، اب تک مجھے دو چیزیں نظر آئی ہیں 1۔ Disclaimer 2۔ Copy Right Notice ڈسکلیمر (اردو ترجمہ؟؟) لائبریری پراجیکٹ کے پہلے صفحے کے آخر میں ہو گا۔ (جیسا کہ وکی بکس، پروجکٹ گٹنبرگ اور وکی سورس میں ہے) مثلا http://en.wikisource.org/wiki/Wikisource:General_disclaimer اور اس میں ذیل کی...
  13. مہوش علی

    سر سید کی کہانی ای بک تیار

    مکی برادر، بہت دیدہ اور خوبصورت۔ لیکن کچھ سوالات جن پر غور کرنا ہو گا: 1۔ فائل کا سائز سوا تین میگا بائیٹ ہے۔ کیا یہ کچھ بڑا نہیں؟ 2۔ یہ ایک ای بک بناتے ہوئے آپکو کتنے گھنٹے کام کرنا پڑا؟ (میں آپکی بنائی ہوئی ای بک پر زیادہ وقت نہیں دے سکی اور اس وجہ سے مجھے ابھی اس ٹیکنیک کا علم نہیں جس...
  14. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، سورتوں کی دو فہرستیں میں سے نئی فہرست کا استعمال کریں اور پرانی فہرست کو ختم کر دیں (ترمیم کے صفحے میں جا کر ہم یہ کام آسانی سے کر سکتے ہیں)۔ آپ نے جو تفہیم کی ترتیب کا ذکر کیا ہے، وہ اہم ہے (بلکہ کچھ ٹیڑھا بھی ہے) اور مجھے تھوڑا وقت دیجئیے تاکہ دیکھا جائے کہ کام کیسے کیا جائے۔...
  15. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    بہت شکریہ زیک۔ آپکی یہ پوسٹ میرے سوالات کا جواب دے رہی ہے۔ ہر کتاب کے ھیڈر میں لائسنس کا لنک موجود ہے (جو فی الحال خالی ہے)۔ میں آپکے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق چیزیں سیٹ اپ کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
  16. مہوش علی

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب، میں نے تفھیم القران کی وکی پر نئی نیویگیشن بنا دی ہے (جس میں سورتوں کے نمبر کے ساتھ ساتھ نام بھی شامل ہے)۔ بہتر ہو گا کہ جتنا کام مکمل ہو گیا ہے، اسکی ورڈ فائل ساتھ ساتھ بنتی جائے۔ (ورڈ فائل ملتے ہی ہم اس پورے مواد کو وکی پر منتقل کر سکتے ہیں)۔ ///////////////////// نیز اعجاز...
  17. مہوش علی

    محفل لغت اطلاقیہ

    مجھے آجتک اپنے ہاتھ سے پکا کر بنایا ہوا گاجر کا حلوہ کبھی پسند نہیں آیا۔ ذائقہ آیا ہے تو دوسروں کے ہاتھ کے بنے ہوئے گاجر کے حلوے کا۔ یعنی مسئلہ یہاں بھی وقت کا ہے :) وقت ویسے ہی کم ہوتا ہے، اور میری کوشش ہوتی ہے کہ اس تھوڑے سے وقت کو بالکل صحیح انداز میں لائبریری کے لیے استعمال کر سکوں۔ پی...
  18. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    زیک، بنیادی طور پر آپ جو کاپی رائیٹ کی ڈیفینیشن کرتے ہیں، میں اس سے متفق ہوں۔ زاویہ اور علی پور کا ایلی ہم وکی پر پھر نہیں رکھتے۔ اب مسئلہ رہ گیا صرف شاعری کے حوالے سے "کچگ" کا۔ تو ابتدائی طور پر اسکو اسطرح جانے دیتے ہیں اور جو رکن بھی اس "کچگ" کا شائع کرے گا، وہی اسکا ذمہ دار بھی ہو...
  19. مہوش علی

    ضرورتِ واٹر مارک برائے ای بکس آف لائبریری

    اعجاز صاحب، میں آپ سے متفق ہوں کہ بے شک ایچ ئی ایم ایل فائل کا لنک ہی دے دیا جائے۔ ہمارا اصل مقصد تو قارئین کے لیے مواد بہم پہنچانا ہے۔ بہرحال، اگر کوئی مضمون یا چھوٹی کتاب (جو 250 کلو بائیٹ تک ہو)، اسے وکی کے صفحہ اول پر ہی مکمل پوسٹ کیا جا سکتا ہے (اور اسکی فہرستِ ابواب بھی وکی خود بخود...
  20. مہوش علی

    محفل لغت اطلاقیہ

    17000 الفاظ۔۔۔۔ آپ سب لوگوں کو شاباش :) محب، آپ مجھے کوئی ایک لفظ پروف ریڈنگ کے لیے دے دیں اور میں کوشش کرتی ہوں کہ جلد از جلد اسے مکمل کر سکوں۔ بہرحال، خیال رکھئیے گا کہ آنکھوں کی وجہ سے عموما میں ہمیشہ ٹائپنگ یا پروف ریڈنگ جیسے کاموں سے گریز کرتی رہتی ہوں۔...
Top