نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    تیسرا دن آج تیسرا دن ہے اور میری اس پوسٹ کا جواب ہی نہیں آیا ہے۔ ۔۔۔۔۔ تو خبردار، ہوشیار۔۔۔۔ سونا منع ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی بھی چیز نبیل بھائی اور زکریا کے بغیر فائنل نہیں ہو سکتی۔ تو اس لیے ان حضرات کو ذرا زیادہ ایکٹیو ہونا پڑے گا۔ نبیل بھائی پر کام کا کافی بوجھ ہے، مگر زکریا اب محفل...
  2. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    بھائی، مجھے اجازت دیں کہ میں آپ سے اختلاف کر سکوں۔ کاپی رائیٹ کی پاسداری بہت ضروری ہے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو سکے۔ تو اب چاہے اردو ترقی کرے نہ کرے، مگر کسی کے کاپی رائیٹ کی خلاف ورزی کم از کم مجھے منظور نہیں۔ ضمیر کو تھپک تھپک کر سلانا خاص مشکل کام ہے اور شاید میرا ضمیر اس حوالے سے بے...
  3. مہوش علی

    محفل لغت اطلاقیہ

    محب، آپکو یاد ہے کہ آپ مجھ سے لغت پراجیکٹ کی بات کرتے تھے مگر میں مطمئین نہیں ہو پاتی تھی۔ لیکن اوپر اس لنک میں ہمیں وہ سافٹ وئیر مل گئے ہیں کہ جن کے بعد مجھے مکمل یقین ہو گیا ہے کہ اب ہمارا لغت پراجیکٹ بہت جلد پوری آب و تاب کے ساتھ کامیاب ہو گا۔ انشاء اللہ۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ میں...
  4. مہوش علی

    محفل لغت اطلاقیہ

    leave all other things and check this link http://sourceforge.net/search/?type_of_search=soft&words=Glossary+software
  5. مہوش علی

    محفل لغت اطلاقیہ

    آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس Dictionary Creation Software کو ٹرائی کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ ہمارے لیے کارگر ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں۔ http://www.primasoft.com/deluxeprg/dictionary_software_overview.htm ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد آپ اسے 45 دن تک فری ٹرائی کر سکتے ہیں۔
  6. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    شکریہ شگفتہ بہن۔ مگر جیسا کہ محب نے کہا ہے کہ اگر کاپی رائیٹ چیز فائنل ہو گئی ہے تو پھر اسے واضح اور کھلے الفاظ میں یہاں دہرا دیا جائے (یعنی ایک مضمون ترتیب دے لیا جائے جس میں تمام جزیات طریقے سے بیان کی گئی ہوں)۔ //////////////////////// کاپی رائیٹ کی اقسام اب دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ یہ بھی...
  7. مہوش علی

    ضرورتِ واٹر مارک برائے ای بکس آف لائبریری

    مکی برادر، انسان مختلف طبیعتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ کسی کو کچھ پسند تو کسی کو کچھ پسند۔ مثال کے طور پر مجھے سخت سستی چھا جاتی ہے جب کوئی چیز مجھے فورا کے فورا ایچ ٹی ایم ایل میں نہ ملے اور لمبا پراسس کرتے ہوئے مجھے پہلے "مکمل" کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی پڑے۔ اور پھر کچھ کتابیں اپنی ایک الگ اہمیت رکھتی...
  8. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    سادگی کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی کی ضمانت ہے اسکی سادگی۔ اور سب سے سادہ ترکیب میرے نزدیک یہ ہے کہ ہم اس سلسلے میں وہی پالیسی فالو کی جائے جس پر وکیپیڈیا (یا وکی بکس یا وکی سورس والے) عمل پیرا ہے اور یہی پالیسی "اردو وکیپیڈیا" پر بھی جاری ہے۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\ ہمارا لائبریری پراجیکٹ ایک اوپن...
  9. مہوش علی

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    ۔۔۔۔۔ وہ مسئلہ جس نے لائبریری پراجیکٹ کا سب سے زیادہ ناک میں دم کر رکھا ہے۔۔۔۔۔ محترم لائبریری اراکین ۔۔۔۔ محترم موڈز اور ایڈمنز۔۔۔۔ ہم اس ڈورے میں اس چیز کو فائنل کر دیں گے اور اسکے لیے ہمارے پاس وقت کی زیادہ سے زیادہ معیاد ہے "صرف 7 دن" اب میں نیچے اپنی رائے پیش کر رہی ہوں تاکہ بحث کا...
  10. مہوش علی

    ضرورتِ واٹر مارک برائے ای بکس آف لائبریری

    شکریہ شگفتہ بہن، آپ کبھی کبھار لائبریری پراجیکٹ پر تبصرے کرتی رہا کریں تو مجھے احساس رہے کہ کوئی ہے جسے میرے ساتھ ساتھ فکر لگی ہوئی ہے :) ویسے اطلاعا عرض ہے کہ میں بہت آہستگی سے، مگر مستقل طور پر لائبریری پر کچھ نہ کچھ کام کرتی رہتی ہوں۔ ای بک کے حوالے سے میری امیدیں یہ ہیں کہ : ۔ بے شک...
  11. مہوش علی

    ضرورتِ واٹر مارک برائے ای بکس آف لائبریری

    اعجاز صاحب، آزاد لائسنس کا خاکہ میرے ذہن میں یہ ہے کہ "اصل متن" کاپی رائیٹ فری ہے اور آپ اسے نقل کر سکتے ہیں۔ مگر اصل متن کی پریزنٹیشن ہماری پرسنل پسند و ناپسند پر ہے۔ تو اگر کسی کو متن چاہیے تو وہ ورڈ فائل ہم سے لے سکتا ہے اور اپنی پسند کی آگے ای بک بنا سکتا ہے۔ واٹر مارک استعمال کرنے کا...
  12. مہوش علی

    ضرورتِ واٹر مارک برائے ای بکس آف لائبریری

    سولنگی برادر سے گفتگو ہوئی۔ اسکے بعد پروگرام یہ ہے کہ لائبریری میں موجود کتب کی جلد از جلد اور زیادہ سے زیادہ ای بکس تیار کی جائیں (اور بیک گراؤنڈ میں اردو ویب کا واٹر مارک استعمال کیا جائے)۔ تو جو حضرات واٹر مارکس بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ اپنا ہاتھ بلند کریں اور کچھ سیمپل یہاں پر پوسٹ...
  13. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    اعجاز صاحب، میں نے مائل بکرم راتیں کا نیویگیشن سیمپل یہاں تیار کیا ہے۔ http://www.urdulibrary.org/index.php?title=%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%84_%D8%A8%DA%A9%D8%B1%D9%85_%D8%B1%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA_%28%D8%A7%D8%B2_%D8%A7%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D8%B2_%D8%B9%D8%A8%DB%8C%D8%AF%29 اگر آپکو کچھ تبدیلی...
  14. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    اعجاز صاحب، میں ویک اینڈ پر وقت ملتے ہیں اس کتاب کی نیویگیشن آپکی ھدایات کے مطابق تیار کر دیتی ہوں۔ والسلام۔
  15. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    وکی لائبریری کے متعلق مزید پیش رفت پچھلے ہفتے کے دوران وکی لائبریری پراجیکٹ میں ذیل کی پیش رفت ہوئی ہے۔ 1۔ ای بکس پاک نوری نستعلیق فونٹ میں مجھے سولنگی برادر کا پیغام ملا ہے اور اس میں ای بکس پاک نوری نستعلیق میں ڈھالنے کی بابت گفتگو ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں یہ ایک بہت ہی اہم پیش...
  16. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، آپکی یہ پوسٹ بہت اہم ہے اور ہمیں وکی میں پیدا ہونے والے ہر مسئلہ کا حل مل چکا ہے۔
  17. مہوش علی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    اعجاز صاحب، میری غلطی اور اسکے لیے بہت بہت معذرت۔ یقینا یہ ای بکز اردو لائبریری کی ہیں اور یہ بات میں نے کسی سے ماضی میں مذاق میں کہی تھی کہ اس محفل میں سب سے جواں شخصیت اعجاز صاحب ہیں۔ اور اس میں کوئی مبالغہ نہیں ہے کیونکہ اردو کے لیے کام کرتے ہوئے جتنا وقت اور انرجی اور کام آپ نے کیا ہے،...
  18. مہوش علی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    پیرا گراف کے سلسلے میں مدد کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ واقعی میری کافی بڑی پرابلم حل ہوئی ہے۔ بس ایک چیز رہ گئی کہ ورڈ میں یہ کام کیسے کیا جائے اگر کوئی لائن شروع ہونے سے پہلے سپیس موجود ہے اور اُسے ختم کرنا ہے (ایچ ٹی ایم ایل میں یہ ممکن ہے جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا ہے)۔ مزید آپ نے لکھا ہے یہ...
  19. مہوش علی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    وعلیکم السلام برادر، آپکا یہ مختصر جواب فی الحال بہت کافی ہے اور ہمیں یقین باور کروا رہا ہے کہ آپ ہماری طرف سے بے پرواہ نہیں بلکہ Care کر رہے ہیں اور وقت آنے پر ہماری اس مشکل کا حل سامنے لے آئیں گے۔ والسلام۔
  20. مہوش علی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    اعجاز صاحب، سر ورق کا صفحہ اول سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک باب کی طرح ہی ہے اور اسکے لیے "نیویگیشن بقیہ ابواب" ہی استعمال ہو گا۔ کچھ کتابوں میں سر ورق کی جگہ "انتساب" پہلا باب ہوتا ہے، تو اس صورت میں اسکو انتساب کر لیں، یا "ابتدائیہ" کر لیں۔۔۔۔
Top