نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 7

    اعجاز بھائی کلینک تو چل ھی رہی ھے۔سرکار کی نوکری بھی تو ھے ۔گزارا اچھا چل رھا ھے۔
  2. ڈاکٹر عباس

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    خواب کی مسافت سے وصل کی تمازت سے روز و شب ریاضت سے کیا ملا محبت سے ایک ہجر کا صحرا ایک شام یادوں کی اِک تھکا ہوا آنسو
  3. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 7

    شمشاد بھائی مجھے بلا کر کہاں چلے گئے اور اب پاکستانی بھائی
  4. ڈاکٹر عباس

    بیت بازی

    یہ سوچ لو پھر اور بھی تنہا نہ ہو جانا اُسے چھونے کی خواہش میں اُسے پانے کی خواہش میں
  5. ڈاکٹر عباس

    عشق

    عشق کی انتہا نہیں ہوتی عشق کی انتہا نہ ہو جانا نوشی گیلانی
  6. ڈاکٹر عباس

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    وفاؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے کہانی میں ذرا سی بے وفائی مانگتے رہنا نوشی گیلانی
  7. ڈاکٹر عباس

    عشق

    ذرا سا عشق کر لینا،ذرا سی آنکھ بھر لینا عوض اِس کے مگر ساری خدائی مانگتے رہنا نوشی گیلانی
  8. ڈاکٹر عباس

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا بہت آساں نہیں ہوتا جدائی مانگتے رہنا نوشی گیلانی
  9. ڈاکٹر عباس

    اداسی ۔ اشعار

    خدا کا ذکر نہ کر اِن اداس لوگوں سے یہ اہل ِ دہر ہیں،رکھتے ہیں آس لوگوں سے
  10. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد انیویٹشن،

    جناب آپ سے نہیں کہا۔بوچھی آپا سے کہا ھے۔دعوت دے کر اب ٹرخا رہی ھیں۔
  11. ڈاکٹر عباس

    اداسی ۔ اشعار

    گُریز پا ہے جو مجھ سے اُسی کے پاس بہت ہوں میں اپنے وعدے پہ قائم ہوں اور اُداس بہت ہوں
  12. ڈاکٹر عباس

    فقط

    کٹا ہے وقت فقط،زندگی نہیں کہ ظفر میں طلب سے اور تغافل سے روشناس بہت ہوں
  13. ڈاکٹر عباس

    بیت بازی

    یہ قید وہ ہے کہ زنجیر بھی نظر نہیں آتی یہ پیرہن ہے کچھ ایسا کہ بے لباس بہت ہوں صابر ظفر
  14. ڈاکٹر عباس

    عشق

    وگرنہ عشق میں جاں سے گذر چکا ہوتا ظفر،نباہ کے،آئے نہیں قرینے مجھے صابر ظفر
  15. ڈاکٹر عباس

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کیا میں نے داغوں کو سروِ چراغاں کبھو تو نے آ کر تماشہ نہ دیکھا تماشہ
  16. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد انیویٹشن،

    اس کو کہتے ھیں کہ مکرنی۔
  17. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد انیویٹشن،

    آپا کیسی دعوت۔کس جگہ اور کب۔کچھ تفصیل مہیا ھو تو بات بنے۔
  18. ڈاکٹر عباس

    ہا سے ای ہا سے (کھوتا)

    طاھر جی چنگا لخیا اے۔پسند آیا۔
  19. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 7

    یہ باقی تو سب گھوم چکے ہیں اور آج کل محفل پر لنگر انداز ھیں اب قیصرانی بھائی
  20. ڈاکٹر عباس

    سوال گندم جواب چنے

    آپ دوا استعمال نہ کرکے اچھا کرتے ھیں لیکن فاول پلے اچھا نہیں۔
Top