نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    سوال گندم جواب چنے

    ھر بار بلکہ بار بار بھول جاتے ھیں شائد۔
  2. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد عاجز سموں

    اللہ چاروں کی عمر دراز کرے۔آمین اب کی بار تو سخت پڑا رے ہولی کا تہوار س م تو گئے تھے چھیلا بن کر بھیا کہ گئی نار (عالی)
  3. ڈاکٹر عباس

    سوال گندم جواب چنے

    وہ ہی جو پہلی طرف ھوتا ھے۔ س) گدھے کے سر پر اگر سینگ ھوتے تو اسے کیا کہا جاتا۔
  4. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 7

    قیصرانی بھائی خیریت سے ھوں آپ کیسے ھیں۔
  5. ڈاکٹر عباس

    بریکنگ نیوز !

    ضیاءالحق قاسمی اور پاکستان کے سابق صدر اسحاق خان انتقال کر گئے۔
  6. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلوں۔پانچ دن کے آرام کے بعد صبح ڈیوٹی بھی کرنی ھے۔
  7. ڈاکٹر عباس

    پہلی بار

    بہت اچھے شاکر بھائی۔
  8. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد عید مبارک

    تمام اھل محفل کو عید مبارک
  9. ڈاکٹر عباس

    تاسف بڑے بھیا ‘

    تفسیر بھائی اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرماے۔
  10. ڈاکٹر عباس

    مہندی ڈیزائن

    یہ شعر شائدیوں ھے برگِ حنا پہ لکھ دی دردِ دل کی بات شائد کہ دھیرے دھیرے لگے دل ربا کے ھاتھ
  11. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    آپ تو چودھویں کے چاند ھیں ظفری جی۔
  12. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    درست فرمایا زکریا بھائی
  13. ڈاکٹر عباس

    بریکنگ نیوز !

    کیسا مشورہ ؟ شمشاد بھائی
  14. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    سارا اور شاکر کا جواب درست ہوا :good: :zabardast1:
  15. ڈاکٹر عباس

    بریکنگ نیوز !

    آج کی تازہ خبر ۔ظفری جی کی واپسی
  16. ڈاکٹر عباس

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    باادب با ملاحظہ ،ھوشیار ۔ ظفری بھائی تشریف لا چکے ھیں محفل میں۔
  17. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    اور اب اگلا سوال اگلا عدد بتائیں 0 0 1 2 3 5 8 13 21 34 55
  18. ڈاکٹر عباس

    بریکنگ نیوز !

    یہاں پاکستان میں منگل کو عید ھونے کی توقع ھے۔
  19. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد حجاب صاحبہ کی ترقی

    :congrats: :congrats: :congrats: :congrats: :best:
Top