نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    ذہانت آزمایئے

    شائد وہ سڑک ھے نیشنل ھائی وے
  2. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد عاجز سموں

    عاجز بھائی اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید،بھلی کرے آیا۔
  3. ڈاکٹر عباس

    پنجابی شاعری

    لخو شمشاد جی جم جم لخو۔توھانوں کنّے ڈکیا اے۔
  4. ڈاکٹر عباس

    پنجابی شاعری

    پاپ تے پن دیاں راھواں پے کے توں میں جھلے ھوے اک دوجے دے کول کھلوتے فیر وی وچھڑے ھوے (طارق عزیز)
  5. ڈاکٹر عباس

    پنجابی شاعری

    الگ نوں وکھرا لخو پھا جی
  6. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    آپ کا ارشاد سر آنکھوں پر اور اب محب بھائی
  7. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    اور اب میں اور شمشاد بھائی افطاری اور نماز کے بعد
  8. ڈاکٹر عباس

    بریکنگ نیوز !

    چینل تو شگفتہ جی کا ھی ھے لیکن فری لانسر بھی خبریں بھیج سکتے ھیں۔
  9. ڈاکٹر عباس

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    سرائیکی ٹی وی چینل کے لیے پمرا نے روہی انٹرٹینمنٹ کمپنی کو لائیسنس جاری کر دیا ھے اور جلد آپ سرائیکی نشریات دیکھ سکیں گے۔ھے نا اچھی خبر
  10. ڈاکٹر عباس

    محب علوی

    ویل ڈن نبیل بھائی۔
  11. ڈاکٹر عباس

    میرا وال پیپر

    سرائیکی ٹی وی چینل کے لیے پمرا نے روہی انٹرٹینمنٹ کمپنی کو لائیسنس جاری کر دیا ھے اور جلد آپ سرائیکی نشریات دیکھ سکیں گے۔ھے نا اچھی خبر
  12. ڈاکٹر عباس

    میرا وال پیپر

    بہت عمدہ قیصرانی بھائی۔
  13. ڈاکٹر عباس

    لاہور-2004

    بہت اچھے فرزانہ صاحبہ شناخت اور تبصرہ تو کوئی لاھوریا ھی بہتر کر سکتا ھے۔
  14. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    جانے سے پہلے یہاں بھی جھانک لیتے ھیں۔
  15. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو جانا ہے

    بائے بائے ۔ڈیوٹی کا ٹائم ھو گیا ھے۔
  16. ڈاکٹر عباس

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    باجو ۔شمشاد بھائی کو بھی سوا روپیہ میرا مطلب ھے سوا پونڈ دے ھی دینا۔کیا یاد کریں گے
  17. ڈاکٹر عباس

    بریکنگ نیوز !

    ایک مولوی صاحب میرے کلینک پر بیٹھے ھوئے تھے۔کہنے لگے ڈاکٹر صاحب میں ذرہ سرخیاں دیکھ لوں ۔میں نےکہا مولوی اور سرخیاں۔بات کچھ بنتی نہیں۔وہ ھنس پڑے اور کہنے لگے میں آپ کے ھاتھ میں جو اخبار ھے اس کی بات کر رھا ھوں۔
  18. ڈاکٹر عباس

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    اپریشن سے قبل محفل کے فزیشن سے مشورہ ضرور کر لیں۔
  19. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو جانا ہے

    :pak:
  20. ڈاکٹر عباس

    اب کس کو آنا ہے 6

    نہیں جی۔جاتے جاتے میں آگیا،اب کون آسکتا ھے ۔کوئی بھی تو نہیں ھے،آن لائن
Top