نتائج تلاش

  1. عتیق الرحمن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Life in a Day ۔۔۔۔۔۔ ایک اچھی ڈاکیومنٹری ہے :-)
  2. عتیق الرحمن

    قرانی ایات سن کر پانی کے قطرے پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ جاپانی ریسرچ

    ’’مسارو ایموتو‘‘ کے بارے میں مزید معلومات کے لئے پڑھیے ۔۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Masaru_Emoto
  3. عتیق الرحمن

    زمین کا مرکز گرینچ یا مکہ المکرمہ

    اب بندہ اس پر کیا رائے دے۔ ۔۔ :unsure: (اس دھاگے پر)۔۔ میں تو ہی سوچ رہا ہوں کہ واقع ہی قطر میں اس پر کانفرنس ہوئی ہے۔۔۔ :confused:
  4. عتیق الرحمن

    :-)

    :-)
  5. عتیق الرحمن

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ آپ کو اس محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔۔ :-)
  6. عتیق الرحمن

    الجھے سلسلے

    1، 2، 3، 6، 1، 0، 7، 8، 5، 0، 3، 8، 1، 2، 1، 4، 7، 2، 3، 2، 7، 2، 1، 0، ۔۔۔۔ اور آپ اس کو ٹرائی کریں ۔۔۔ 1، 2، 3، 2، 3، 0، 1، 0، 1، 2، 3، 2، 3، ۔۔۔۔۔ :)
  7. عتیق الرحمن

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    ایک ماڈل کے لئے کمپنی ایک ہی OEM ڈسک بناتی ہے۔ اس کا بیک اپ لیپ ٹاپ میں زیادہ تر موجود ہوتا ہے جو Hidden Drive میں پڑا ہوتا ہے۔ ایک دفعہ ایک لیپ ٹاپ کو (جس کہ ونڈوز کرپٹ ہو گئی تھی) کو Acronis True Image سے ریسٹور کر دیا تھا۔ کیونکہ اس سے Hidden Drive نظر آ جاتی ہے۔ اسی طرح ایک Dell کے لیپ ٹاپ...
  8. عتیق الرحمن

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    اس کا جواب تو میں نے پہلے بھی دیا تھا ۔۔۔ SLIC Toolkit
  9. عتیق الرحمن

    Dell D620کے ڈرائیورز درکار ہیں

    اگر آپ نے سیکنڈ ہینڈ خریدا ہے تو پھر اس کے پارٹس کے بارے میں آپ کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ زیادہ تر دوکان دار اسے تبدیل کر دیتے ہیں ۔ آپ Dell کی ویب سائٹ سے تمام D620 کے تمام ڈرائیور ٹرائی کریں جو آپ کو missing معلوم ہوتے ہیں ۔ اگر لگ گیا تو زبردست ورنہ کچھ نہیں ہو گا۔ :bee:
  10. عتیق الرحمن

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    جن نوٹ بک پر آج کل OEM ونڈوز آتی ہے وہ خو بخود ونڈوذ کو Activate کر دیتے ہیں (Offline) اگر اس پر اس کپمنی کی او -ای -ایم ونڈوز انسٹال کی جائے ۔ پہلی آپشن تو اس کے لیے ہے۔ اس سے زیادہ اس کے بارے میں مجھے معلوم نہیں۔ اگر آپ نے پری انسٹالڈ ونڈوز کو خود Activate نہیں کروایا تو امید ہے کام بن جائے...
  11. عتیق الرحمن

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    اگر ڈسک فارمیٹ نہیں ہوئی تو پھر آپ اس کے Backup کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ OEM سرٹیفکیٹ کے backup لئے SLIC ToolKit x86/x64 کو ٹرائی کریں ۔ میں نے اسے کبھی استعمال نہیں کیا۔
  12. عتیق الرحمن

    RARفا ئل کا پاسورڈ توڑنا ہے

    RAR فارمیٹ کی فا ئل کا پاسورڈ توڑنا ایک مشکل کا م ہے۔ کچھ سال پہلے کافی مشقت کے بعد میں بھی "فاتح" کے نتائج پر پہنچا تھا ۔۔۔ اور کوئی فتح حاصل نہیں ہوئی اس لئے بعد میں ایسا کرنے سے توبہ کر لی۔
  13. عتیق الرحمن

    چھوٹی موٹی کمپیوٹر گیمیز

    مجھے تو یہ پتا نہیں چل رہا کہ ٹیگ کرتے کیسے ہیں ۔۔۔۔ فائدہ تو بعد میں معلو م ہو گا :eek:
  14. عتیق الرحمن

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    جب ڈسک ہی فارمیٹ ہو گئی تو پھر OEM سرٹیفکیت حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک آپشن ہے کہ کسی Disk Recovery Software سے اس امیج کو recover کرنے کی کوشش کریں جس سے فرسٹ ٹائم ونڈوز انسٹال ہوتی ہے۔ اس کا سا ئز 3 یا 4 جی بی تک ہو سکتا ہے ۔ پھر اس امیج کی extension سے یہ جاننے کی کوشش کریں کہ یہ کس...
  15. عتیق الرحمن

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    میں HP Scanjet G2410 کا استعمال کر رہا ہوں جو ایک اچھا سکینر ہے۔ اگر آپ کا سکینر کوئی مکینیکل (movement of lens) کا مسئلہ درپیش ہے تو اسے کھول کر صاف کر لیں خاص طور پر اس لوہے کے راڈ کو جس پر lens حرکت کرتا ہے۔
  16. عتیق الرحمن

    Dell D620کے ڈرائیورز درکار ہیں

    اگر آپ کی نوٹ بک پر Dell کا سروس ٹیگ موجود ہے تو پھر اس کی مدد سے Dell کی ویب سائٹ پر کوشش کریں۔
  17. عتیق الرحمن

    ٹیکنالوجی اکبر

    تعبیر جو مرضی ہو ۔۔۔ المیہ تو یہ ہے کہ جس شخص کو اللہ اکبر کا مطلب نہیں معلوم وہ عوام کا نمائندہ ہے۔ :frustrated:
  18. عتیق الرحمن

    شکاری پرندے

    چمگادڑ پرندہ نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ اس کا شمار ممالیہ میں ہوتا ہے اقتباس: http://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%86%D9%85%DA%AF%D8%A7%DA%88%D8%B1
  19. عتیق الرحمن

    یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

    آپ mobile9.com پر اپنے موبائل کے لئے کوئی سوفٹ وئیر تلاش کر سکتے ہیں۔ مثلاٌ http://gallery.mobile9.com/f/1796558/ :)
Top