نتائج تلاش

  1. عتیق الرحمن

    کیا گوگل پلس ، فیس بک کا مقابلہ کر سکے گا؟

    مجھے لگتا ہے اس بار گوگل بڑی تیاری کے ساتھ میدان میں آے گی ۔۔۔۔ اگر فیس بک پر بھاری بھی نہ ہوا تو مقابلہ ضرور ہو گا ۔۔ :applause:
  2. عتیق الرحمن

    گنجے

    یہ مضمون میں نے 2005 میں لکھا تھا اور 6 سال بعد پڑھ کر خوشی بھی ہوئی اور حیرت بھی کہ ۔۔۔ یہ میں نے لکھا تھا ۔۔۔۔ :blushing:
  3. عتیق الرحمن

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ہاں! 2005 میں اس محفل میں شمولیت اختیار کی تھی :)
  4. عتیق الرحمن

    مزاج کیسے ہیں - 4

    کچھ سر میں درد ہے ۔۔۔ لگتا ہے کھانا زیادہ کھا لیا ہے ۔۔ :)
  5. عتیق الرحمن

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کوئی ایک سال بعد ( یا شاید اس سے بھی زیادہ ) عرصے کے بعد اس محفل کے مختلف دھاگے دیکھ رہا ہوں ۔۔۔ :)
  6. عتیق الرحمن

    فائر فاکس

    میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے لیکن میرے پاس اس کی وجہ Internet Download Manager ہے۔ کبی کبھار جب کسی سرور سے فائل پکڑنے کی کوشش کرتا ہے تو ایسا ہوتا ہے۔ Firefox کے کچھ Add-ons کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ :)
  7. عتیق الرحمن

    phpmyAdmin کا ایک مسئلہ

    فخرنوید صاحب! جواب دینے کا بہت بہت شکریہ! میں Parallels Plesk Panel 9.0 کا استعمال کر رہا ہوں۔
  8. عتیق الرحمن

    phpmyAdmin کا ایک مسئلہ

    اسلام و علیکم! میں mysql ڈیٹا بیس کو مینج کرنے کے لئے phpmyadmin کا استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں وہ اس لیے کہ کچھ tables کو database سے ختم کرنا چاہ رہا ہوں مگر phpmyadmin سے ان تک رسائی میں مشکل ہو رہی ہے نہ ہی وہ list میں نظر آتے ہیں اور ان کے لئے Drop کی کمانڈ استعمال کی جائے تو table...
  9. عتیق الرحمن

    اردو بلاگ کیسے شروع کیا جاے؟

    باسم اور ساجد ۔۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ میرے خیال میں میر ے لیے اردوٹیک بہت اچھا ہے۔
  10. عتیق الرحمن

    اردو بلاگ کیسے شروع کیا جاے؟

    اسلام و علیکم دوستو! میں اردو بلاگ لکھنا چاہتا ہوں تو کیسے شروعات کی جا سکتی ہے۔ کیا کہیں‌ مفت اکاونٹ بنایا جا سکتا ہے یا پھر کہیں‌پر خود uploadکر کے establish کرنا پڑے گا۔
  11. عتیق الرحمن

    یہ کیا ماجرا ہے ۔۔۔۔ ؟

    حیرانی کی بات تو ہے ۔۔۔ مگر اس کی وجہ کیا ہے ۔۔۔۔ :(
  12. عتیق الرحمن

    یہ کیا ماجرا ہے ۔۔۔۔ ؟

    سب سے پہلے تو یہ یقین کیجیے کہ آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی ہے۔۔۔ اس کے بعد notepad open کیجیے۔۔۔۔ اس میں لکھیں Bush hid the facts یا لکھیے ۔۔ George hid the facts اب اس فائل کو کسی بھی جگہ پر کسی نام سے محفوظ کر لیں، مثلا test.txt یا پھر کسی اور نام سے ۔ اب ذرا دوبارہ اس فائل کو...
  13. عتیق الرحمن

    LOL کا متبادل

    قککککککک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :o
  14. عتیق الرحمن

    فورم Database میں مسئلہ

    جواب دینے کا بہت بہت شکریہ نبیل بھائی اور زکریا بھائی۔۔۔ میں‌فری ہوسٹ پر تو نہیں ہوں البتہ سستی ہوسٹ پر ضرور ہوں۔ اس میں‌ مجھے دو Databases بنانے کی اجازت ہے۔ اور میں ان دونوں Databases کو ہی استعمال کر رہا ہوں ۔ایک MySQL میں‌ہے اور دوسراMicrosoft SQL میں‌ہے اور میں‌Windows Hosting استعمال...
  15. عتیق الرحمن

    فورم Database میں مسئلہ

    اسلام و علیکم! میں‌ایک فورم چلا رہا ہوں جو کہ phpbb میں ہے اور انگلش زبان میں۔ پتہ نہیں کیا بات ہے اکثر اوقات فورم dead ہو جاتا ہے پیغام آتا ہے Warning: mysql_connect(): Too many connections in C:\Inetpub\vhosts\mathcity.org\subdomains\forum\httpdocs\db\mysql4.php on line 48 Warning...
  16. عتیق الرحمن

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    میری طرف سے ناظمینِ اعلٰی کو بہت بہت مبارک۔ :D اللہ تعالی اس فورم کو اور ترقی دے (آمین) مجھے بڑی خوشی ہے کہ صرف ایک سال کے عرصے میں اس فورم نے بہت کچھ کردکھایا اور انشاءاللہ بہت کچھ کرے گا ۔۔۔ :P :P
  17. عتیق الرحمن

    اکھیاں ملاوں کبھی اکھیاں چراوں ۔۔

    ذرا آنکھیں‌ملا کر تو دکھائیں ۔۔۔ </p> :lol:
  18. عتیق الرحمن

    Pizza Order .....

    سب نے ہی آرڈر کینسل کر دیا ۔۔۔۔ عجیب بات ہے ۔۔۔ شاید ڈاونلوڈ ٹائم زیادہ ہے ۔۔۔۔ آپ اس فائل کو نیچے دیے ہوے لنک سے داونلوڈ کر سکتے ہیں ۔۔ http://share.mathcity.org/flash/pizza_order.swf امید ہے اب کوئی خاص پریشانی نہیں‌ہو گی۔
  19. عتیق الرحمن

    Pizza Order .....

    کبھی آپ Pizza Order کریں اور ۔۔۔ پھر ۔۔۔۔ فلیش فائل ہے ۔۔۔۔ کچھ تو انتظار کرنا پڑے گا (332ک ب) [flash width=384 height=259:507dc5b8d0]http://share.mathcity.org/flash/pizza_order.swf[/flash:507dc5b8d0]
  20. عتیق الرحمن

    GOOGLE EARTH

    Google Earth سے لیا گیا مزارِقائد، کراچی کا نظارہ
Top