نتائج تلاش

  1. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محمد اسد مشہور نومسلم ہیں‌جن کی کتاب روڈ ٹو مکہ معروف ہے اور ان کی اس کتاب کو بنیاد بناکر جرمنی میں‌ایک فلم بھی بنائی گئی ہے اور غالبا کچھ روز قبل جیو نے وہ دکھا بھی دی
  2. سویدا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں‌آج کل محمد اسد کی آپ بیتی بندہ صحرائی پڑھ رہا ہوں‌
  3. سویدا

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    اور یہ سب کچھ جنگ گروپ کے چار یا پانچ آدمی کررہے ہیں‌جن میں‌شاہد مسعود ، حامد میر ، شاہین صہبائی ، انصار عباسی اور صالح‌ظافر سرفہرست ہیں‌ ان پانچ آدمیوں‌نے ہی یہ سارا پروپیگنڈا شروع کیا ہوا ہے
  4. سویدا

    جیو اور جنگ کی نرالی صحافت

    گذشتہ تین یا چار مہینے سے میں اس سوچ میں‌غلطاں‌وپیچاں‌ہوں‌کہ جنگ اور جیو کیوں‌اتنے زیادہ پیپلز پارٹی اور زرداری کے خلاف ہوگئے ہیں ‌، پیپلز پارٹی یا زرداری سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں‌ہے کیا پاکستان کی تاریخ‌میں‌پہلی بار صرف زرداری یا پیپلز پارٹی ہی کرپٹ ہیں اس سے پہلے کبھی جنگ نے ایسا طرز...
  5. سویدا

    کرکٹ ورلڈکپ2011 کےشیڈول کا اعلان

    اس میں‌کوئی غیرت والی بات نہیں ہے ہمیں‌ورلڈکپ ضرور کھیلنا چاہیے ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ ہماری اپنے ہی عمل کے نتیجے میں‌ہے غیرت کے ساتھ کھیل کر بےغیرتوں‌کی طرح‌ہارنا نہیں‌چاہیے
  6. سویدا

    مبارکباد عید مبارک

    گذشتہ پانچ روز سے میں‌علیل تھا اس لیے محفل پر نہ آسکا اہل محفل کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک
  7. سویدا

    فینسی حجاب

    امریکہ کی کسی ترقی یافتہ عورت سے اس کا مطلب پوچھ لیجیے گا زیادہ اچھا بتائے گی :)
  8. سویدا

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    و اذا خاطبہم الجاھلون قالوا سلاما !
  9. سویدا

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    ہاں یہ بات بالکل بجا ہے کہ شعائر اسلام کا مذاق اڑانا بہت بڑا گناہ ہے بلکہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے بیشک ہم عمل میں‌کوتاہ ہیں‌لیکن کم از کم دین کا مذاق نہ اڑائیں
  10. سویدا

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    یہ حدیث مبارکہ صحیح ہے بالکل لیکن اس کی صحیح تشریح‌ اورتفصیل کسی مستند کتاب سے ضروردیکھ لیں‌ عوام کو اس حدیث کی عملی تطبیق میں بہت سی غلطیاں‌ہوجاتی ہیں‌جو پھر اسلام اور مسلمانوں‌پر اعتراض‌کا باعث بنتی ہیں یہ حدیث امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے زمرے میں‌آتی ہے اورامر بالمعروف اور...
  11. سویدا

    فینسی حجاب

    کسی صاحب ایمان کو دین اور شریعت پر عمل کے لیے کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں‌ہونی چاہیے چاہے کوئی حامی ہو یا نہ ہو ہمیں اللہ کے اور رسول کے حکم پر چلنا ہے پردے کا انکار کرنا قرآن کے انکار کرنے کے برابر ہے ، اب جو آدمی قرآن کا انکار ہو اس سے بحث مباحثہ کی کوئی ضرورت نہیں‌ جو آدمی سرے سے قرآن...
  12. سویدا

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    چودہ سو تیس سال گذرنے کے بعد بھی ہم اس بحث وتمحیص میں‌لگے ہیں کہ چہرے کا پردہ ہے یا نہیں‌؟؟!! جس کو ماننا ہے وہ مانے گا جس کو نہیں‌ماننا وہ نہیں‌مانے گا میرا ذاتی خیال ہے کہ اس موضوع کو زیادہ طول دینے کی ضرورت نہیں‌ہے اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں‌ہے کہ میں‌پردے کے حکم کو نہیں‌مانتا...
  13. سویدا

    ربابِ زیست - پروین شاکر : تحریرنصرت زہرہ

    کاشفی بھائی زبردست !
  14. سویدا

    حدیث کی کمپوز شدہ فائلیں

    حدیث سوفٹ وئیر کا صحیح لنک کیا ہے ڈاون لوڈ کرنے کا اگر کوئی مجھے یہاں‌بتادیں‌ کیونکہ ان کی ویب سائٹ پر تو بہت سارے لنک نظر آرہے ہیں‌میری سمجھ نہیں‌آرہا کہ کس سے ڈاون لوڈ ہوگا اگر عارف بھائی آپ مجھے صحیح‌لنک جس سے سوفٹ وئیر اتر جائے یہاں‌بتادیں تو نوازش ہوگی
  15. سویدا

    فینسی حجاب

    تنقید کرنے والوں‌کی تنقید کو محسوس مت کریں‌ لوگوں‌نے تو مریم اور عائشہ پر تہمت دہریں ہیں‌ ہم اور آپ کس کھاتے میں‌ہیں‌؟؟؟ جو تنقید کررہا ہے اسے تنقید کرنے دیں‌، اللہ سب کچھ دیکھ رھا اور اس کے علم میں‌ہے اور وہ قیامت کے دن ہر ایک کو اس کے عمل کے مطابق بدلہ ضرور دے گا۔ عرفی تو میندیش زغوغاں...
  16. سویدا

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    اھلا وسھلا ومرحبا بکم علی قدوم الحفلۃ‌الاردیۃ :battingeyelashes:
  17. سویدا

    فینسی حجاب

    کیا سوال ہے آپ کا ؟
  18. سویدا

    گوگل اردو ٹرانسلیشن ؟؟؟

    اللہ کرے جلد از جلد ہوجائے یہ کام
  19. سویدا

    فینسی حجاب

    ہوس ناک نگاہیں مسوس کر رہ جاتی ہیں کہ یہ پاکیزہ نفس میری بد نظری سے بچ کیسے گیا !!!!
  20. سویدا

    شکریہ اردو محفل

    یہ میری خوش نصیبی ہے کہ آپ جیسے ماہر حضرات کے سامنے مجھے زانوئے تلمذ طے کرنے کا شرف حاصل ہوا مجھے کچھ نہیں‌آتا چٹھا ان پڑھ جاھل انسان ہوں‌!
Top