نتائج تلاش

  1. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    میں‌نے فونٹ ویور انسٹال کرلیا ہے لیکن آپ اس میں‌ویو میں‌تو سارے فونٹس انگریزی میں‌دکھا رہا ہے فونٹ تو عربی کے ہیں‌لیکن ویو میں‌سب جگہ انگریزی آرہی ہے
  2. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    آپ کی آخری بات سمجھ میں نہیں‌آئی اردو ڈکشنری فائل اور رپلیس منٹ فائل والی بات کیا مطلب اس کا؟
  3. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    فونٹ ویور انسٹال کرکے کیا ان سب فونٹس کو بھی انسٹال کرنا پڑے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا طریقہ کار ہوگا
  4. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    عارف بھائی شکریہ ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے وایسے یہ ڈاٹ نیٹ کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں‌بھی آگاہ کردیں‌
  5. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    یہ اتار تو لیا ہے لیکن انسٹال نہیں‌ہورہا ہے انسٹال کرتا ہوں‌تو یہ پیغام آتا ہے the application failed to initialize properly (0xc00000135). click on ok to terminate the application
  6. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    اگر کوئی ایسا سوفٹ ویئر کی طرف میری رہنمائی کردیں جس میں‌تمام فونٹس کے نمونے میں‌دیکھ سکوں‌ مطلب ان فونٹس کے نمونے دیکھنے کا آسان طریقہ کیا ہے انسٹال کرکے ایک ایک کرکے سب کو دیکھنا تو مشکل ہے کافی کہ سب کو ورڈ میں‌چیک کروں‌ بدل بدل کر کوئی آسان طریقہ بتادیجیے
  7. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    ورڈ پر تو لکھتے ہیں‌لیکن ان فونٹس سے اردو نہیں‌لکھی جاسکتی ان میں‌اردو کے حروف ہی نہیں‌ہیں‌مثلا پ چ گ ٹ ڈ وغیرہ وغیرہ
  8. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    عربی کے رسم الخط یعنی فونٹ جمع کرنے کا مجھے بہت شوق رہا اب میرے پاس تقریبا ہزار سے زائد عربی کے فونٹ ہیں‌، کیا یہ تمام فونٹ یونی کوڈ میں‌منتقل ہوسکتے ہیں‌ کیونکہ جو فونٹ میرے پاس ہیں‌وہ عربی کے ہیں‌اور صرف عربی کی بورڈ پر ہی چلتے ہیں‌۔
  9. سویدا

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    اور ہاں‌میں‌فائل کہاں‌اپ لوڈ کروں یہ تو مشورہ دیں مجھے اس بارے میں‌زیادہ نہیں‌پتہ
  10. سویدا

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    آپ کا میل ایڈریس کیا ہے ٹھیک سے ٹائپ کردیں‌
  11. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    ابرار کے کنورٹر کا آخری ورژن کون سا ہے ہر نئی پوسٹ میں‌ایک نیا لنک از راہ کرم اگر اس کی بھی نشان دہی کردیں‌کہ ابرار بھائی کا آخری ایڈیٹ کیا ہوا کنورٹ کا لنک کیا ہے
  12. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    اور عارف بھائی جو آپ نے لنک دیے ہیں‌ان میں‌تو بہت سارے کنورٹر ہیں ایڈیٹ کے بعد از راہ کرم ایک بتادیں جو سب سے بہتر ہو اور لاسٹ اپ ڈیٹ یا ایڈیٹ کے بعد کا ہو یا نبیل بھائی آپ بتادیں
  13. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    عارف بھائی مجھے ان تین میں‌سے کوئی ایک بہترین آپ تجویز کردیں‌کہ کونسا ان تین میں سب سے زیادہ بہتر رہے گا
  14. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    قیصرانی صاحب جو لنک آپ نے دیا ہے اس لنک سے تو فائل اتر ہی نہیں‌رہی
  15. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    ان پیج سے اگر یونی کوڈ پر منتقل کرنا ہو تو اس کے لیے سب سے بہترین اور اچھا سوفٹ وئیر کونسا رہے اور اس کا لنک بھی اگر بتادیں تو بہت نوازش ہوگی کہ کہاں‌سے اس کو اتارا جائے بعض‌کنورٹر میں حروف ٹوٹ جاتے ہیں ایسا نہ ہو
  16. سویدا

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    مجھے پسندیدہ کی بورڈ نہیں‌بلکہ وہ کی بورڈ درکار تھا جو ان پیج پر میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ استعمال کرتا ہوں اور میں‌وہ ورڈ پر یوز کرنا چاہتا ہوں اب دیکھیں کیا نتیجہ نکلتا ہے ۔
  17. سویدا

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    اوہ ! میں‌سمجھ گیا ذپ میرے خیال سے ذاتی پیغام کا مخفف بنایا گیا ہے کیا واقعی ایسا ہی ہے ؟
  18. سویدا

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    سیاق اور سباق سے تو میں‌بھی سمجھ گیا کہ انہوں‌نے میل کردی ہے لیکن میل کے لیے ذپ کا لفظ کہاں‌سے اور کس طرح‌منتخب کیا گیا میں‌یہ جاننا چاہ رہا ہوں‌ ’’ذپ‘‘
Top