نتائج تلاش

  1. سویدا

    گوگل اردو ٹرانسلیشن ؟؟؟

    گوگل ٹرانسلیشن پر اردو کی سہولت موجود ہے یا نہیں‌؟ دنیا کی ہر زبان سے ہندی میں‌تو ترجمہ ہورہا ہے لیکن اردو کا کوئی نام تک نہیں‌؟ اگر کسی صاحب کو اس بارے میں‌تفصیلی علم ہو تو ازراہ کرم مجھے آگاہ فرمائیں‌، شکریہ
  2. سویدا

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    آج قیدیوںکے ساتھ جو سلوک برتا جاتا ہے وہ تو جانوروں سے بھی بدتر ہے
  3. سویدا

    صد سالہ قادیانی خلافت امریکی ڈاک ٹکٹ سازش

    اس دھاگے میں‌ایک کتاب کا حوالہ اور سرورق کا عکس تھا کتاب کا نام تھا امریکہ برطانیہ اور احمدیوں‌کے باہمی تعلقات اب وہ ہٹادی گئی ہے یہاں‌سے کیوں‌؟اور کیا نام تھا اگر دوبارہ یہاں‌آجائے تو بہت بہتر ہوگا
  4. سویدا

    ایم کیو ایم کے رہنماوں کے مقدمات کی لسٹ

    بالکل ٹھیک کہا اس وقت طالبان کی اصطلاح دہشت گردوں کے لیے ہی استعمال کی جارہی ہے ہر وہ آدمی یا تنظیم دہشت گردی کررہا ہے وہ طالبان ہے اور در حقیقت اصل طالبان تو ایم کیو ایم ہی ہے جس ریکارڈ دہشت گردی سے بھرپور ہے
  5. سویدا

    شکریہ اردو محفل

    آپ سب کابہت بہت شکریہ
  6. سویدا

    شکریہ اردو محفل

    اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آج کے مفاد پرستی کے دور میں‌اردو کی خدمت اور وہ بھی سب رضاکارانہ طور پر اللہ ہم سب کو اس کی توفیق دے ، آمین
  7. سویدا

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    یہ سوفٹ وئیر کیسے انسٹال ہوگا میں‌فرسٹ ٹائم اسے انسٹال کروں‌گا اور میرے پاس ونڈوزسیون انسٹال ہے از راہ کرم آسان اور فوری طریقہ سے آگاہ فرمائیے
  8. سویدا

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    کوئی نئی بات نہیں‌ہے اس میں‌ نذیر ناجی کافی عرصے ہی یہ راک الاپ رہے ہیں‌
  9. سویدا

    منتخب فارسی متون

    شکریہ وارث بھائی بہت زبردست
  10. سویدا

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    آپ سمجھے نہیں‌یہی تو کہا کہ لڑکیاں‌محنت زیادہ کرتے ہیں‌لڑکے کم اگر لڑکے بھی لڑکیوں‌کی طرح‌محنت کریں‌گے تو یقینا وہ بھی آگے ہوں‌گے اور جب محنت نہیں‌کریں‌گے تو پیچھے ہی رہیں‌گے محنت کا اصول اللہ نے دنیا میں‌سب کے لیے برابر سرابر رکھا ہے جو جتنا محنت کرے گا اتنا پھل کھائے گا چاہے انسان ہو یا...
  11. سویدا

    شکریہ اردو محفل

    مجھے کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے تقریبا بارہ سال ہوگئے ان بارہ سالوں‌میں‌کمپیوٹر پر میری مصروفیت اور شوق کا محور صرف اور صرف ان پیج رہا نیٹ استعمال کیا لیکن بہت کم اور وہ بھی خبروں یا برقی ڈاک کی حد تک بارہ سالوں‌میں‌ان اردو اور ان پیج کے کوچے ہی کی آوارہ گردی کرتا رہا فونٹ اور اس سے...
  12. سویدا

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    محنت جو بھی کرے گا وہ آگے ہوگا چاہے لڑکا ہو یا لڑکی اللہ نے محنت کا یہ قانون بنایا ہے کہ جو بھی محنت کرے گا وہ آگے ہوگا چاہے وہ مسلمان ہو یا غیر مسلم اور سوچا جائے محنت صحیح کام میں‌کی جائے یا غلط کام میں‌ ہر کوئی اس میں‌آگے بڑھے گا چور چوری کے کام میں‌محنت کرے گا تو وہ بھی ماہر چور بنے گا...
  13. سویدا

    فینسی حجاب

    ویسے یہ حجاب تو نہیں‌البتہ اسکارف ضرور ہیں‌ لہذا عنوان کی تصحیح‌ کرلی جائے کہ فینسی اسکارف
  14. سویدا

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    دجال حقیقت ہے اس سے انکار نہیں‌لیکن اس موضوع پر آج کل اکثر افسانوی قسم کی باتیں‌ہیں‌!
  15. سویدا

    اسلام دشمن اور انتشار پھیلانے والا بلاگ

    اس قسم کے لوگوں‌کا تعاقب کرنا اپنی صلاحیتوں‌کو ضائع کرنا ہی ہے ابوجہل اور ابولہب صفت لوگ ہردور میں‌رہے ہیں‌ ہمیں‌اپنی صلاحیتین اسلام کے لیے مثبت سنجیدہ اور باوقار اندا میں‌خرچ کرنی چاہیے نہ یہ کہ کسی کی مخالفت میں‌
  16. سویدا

    عربی فونٹ کی ضرورت ؟

    رابطہ بھائی نے جو طریقہ بتایا تھا وہ صحیح رہا شکریہ رابطہ بھائی
  17. سویدا

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کیلیے بہتر سوفٹ ویئر؟

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا
  18. سویدا

    محفل پر ایک اور مسئلہ

    ہاں جی محفل پر میں‌بھی صبح‌سے اسی قسم کی پریشانی سے دوچار ہوں
  19. سویدا

    چند تصاویر

    یہ تصاویر صرف اور مسلمانوں‌میں‌شدت پسندی اور انتہا پسندی کی فضا کو ہوا دینے کے لیے ہیں‌
  20. سویدا

    جعلی پاسپورٹ پر متعدد شادیاں

    اچھا ہوا آپ نے آخر میں‌انٹرنیٹ کی وضاحت کردی ورنہ یہ بات بھی کہیں‌زرداری یا طالبان کے کھاتے میں‌چلی جاتی
Top