نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    وعلیکم السلام بہنا ہم تو اللہ کے فضل سے خیریت سے ہیں آپ سنائیں آپ کیسی ہیں اور کم کم کیوں آتی ہیں؟
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    شمشاد بھائی کوئی علاج تو کرنا پڑے گا ہی مقدس کی اداسی کا ہم اپنی پیاری سی بہنا کو اداس بھی تو نہیں دیکھ سکتے ناں:sad:
  3. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    گیت اس عہدِ بے تکلف میں بربط و چنگ و نے کو ترسے ہے ساقیا تیرے بادہ خانے میں نام ساغر ہے مے کو ترسے ہے
  4. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ گیس میسر ہے ہمیں اور بھی سردیوں کے موسم میں ( کہیں اربابِ اختیار سن نہ لیں )
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    کیسے ہو زین بھیا؟
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    مقدس کیا ہوا آپ کیوں اداس ہیں؟
  7. غ۔ن۔غ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  8. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ہاں یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں ناں
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    السلام و علیکم پیاری مقدس میں ٹھیک ہوں اللہ کم کرم ہے بہنا آپ کیسی ہیں؟ سردی کی شدتیں ہیں اور ہم ہیں بس لطف اٹھا رہے ہیں کہ زندگی کا ہر رنگ اور ذائقہ ہی نرالہ ہوتا ہے
  10. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    وہ ( لائٹ ) تو ملنے سے رہی
  11. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    :) :battingeyelashes:
  12. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہی محسوس ہو جیسے کئی صدیاں گزاری ہیں فقط اک پل کی فرقت میں اذیت ہو تو ایسی ہو مجھے کانٹا چبھے اور اسکی آنکھوں سے لہو ٹپکے تعلق ہو تو ایسا ہو،محبت ہو تو ایسی ہو
  13. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
  14. غ۔ن۔غ

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ لو اس ڈیسک ٹاپ کو شیئر کرنے پر انعام
  15. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    گیس بحلی کا حال سنائیں
  16. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    قدرت کے کام ہیں سب
  17. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    غور سے دیکھئے گا ذرا وجہ ہم بھی جاننا چاہیں گے اس بے قدری کی
  18. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    حرف " ی" سے شعر
  19. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آج تک اپنی بے کلی کا سبب خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں اے خدا دردِ دل ہے بخششِ دوست آب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
  20. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    اوہ اچھا معذرت۔۔۔۔:doh: مکس ہو گیا بیت بازی اور حروفِ تہجی کا سلسلہ آپس میں شعر حاضر ہے تم زمانے کی راہ سے آئے ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا
Top