نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    تو کیا یہ سچ نہیں؟ چلیں یہ بھی پپو بھائی خود آ کر بتائیں ہمیں
  2. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    اللہ تیری شان یہ اپنوں کی ادا ہے محفل میں ہمیں دیکھ کے منہ پھیر لیا ہے
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    :) :donttellanyone:
  4. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    بھائی آجائیں اور یہ معمہ حل کر دیں ویسے بھی سنا ہے آپ کو اردو محفل کے تھانے میں کوئی جاب ملی ہے تو آپ کا تو یہ معلوم کرنا بائیں ہاتھ کا کام ہوگا۔
  5. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    یہ پپو بھیا کو معلوم ہو شاید
  6. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    سوچو تو سِلوٹوں سے بھری ہے تمام روح دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں
  7. غ۔ن۔غ

    ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

    بہت حسین مناظر ہیں ۔۔۔۔۔
  8. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ہمیں کیا معلوم اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  9. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    کر رہا ہے پناہ گاہیں تلاش دلِ افسردہ کار آنکھوں میں آئینہ دل میں ٹوٹ جاتا ہے کرچیوں کا شمار آنکھوں میں
  10. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    صدا کا کہا ہے کہ صدا دو اس لڑی کی اور ہر کسی کو
  11. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    ہم چٹانوں کی طرح باہر سے ساکت تھے عدیل پھر بھی اکثر ذات میں اپنی ابال آیا بہت
  12. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    منزلوں اس طرح ستاؤ ہمیں تم کو پانے کی جستجو نہ رہے عشق میں ایسی کیفیت چاہوں جب رہو دل میں تم، لہو نہ رہے
  13. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ایک پل میں ہی ٹوٹ جاتی ہوں کیسی تم دیکھ بھال کرتے ہو روگ جتنے تھے میرے نام کیے میرا کتنا خیال کرتے ہو
  14. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    ارے نہیں پلیز آپ کو میری بات بری لگی ہو تو میں معافی چاہتی ہوں آپ پلیز جاری رکھیئے بیت بازی آپ بہت خوبصورت اشعار شئر کر رہے ہیں۔ میرے جانے کا وقت ہو گیا ہے اور براہِ مہربانی محسوس نہ کیجئے گا میری بات کو میں نے صرف ایک مشکل کی طرف اشارہ کیا تھا جو صرف میری نہیں ہم سب کی تھی۔
  15. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    جی بس جب بیت بازی میں حصہ لینے والے دو سے زیادہ ہوں تو یوں کرتے ہیں کہ جس شعر کا جواب لکھیں اس کو کوٹ کیا جائے ٹھیک ہے ناں؟
  16. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
  17. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ تو بہت گڑ بڑ ہو رہی ہے، ہم کسی حرف سے شعر پوسٹ کرتے ہیں اور تب تک ہم سے پہلے ہی اس حرف سے شعر آچکا ہوتا ہے اور ہمارا شعر غلط لائن میں لگ جاتا ہے۔
  18. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    ارے جناب شمشاد بھائی نے جو شعر دیا وہ حرف " ی " پہ ختم ہوا آپ نے "ی" سے شروع ہونے والا شعر لکھنا تھا۔ اب میں آپ کے دوسرے والے شعر کے آخری حرف " ی" سے شعر لکھتی ہوں یہ دکھ نہیں کہ اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
  19. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    یوں کہ لہجے سے نمایاں نہ ہو حسرت کوئی ایک پیرایہء اظہا ر بنا لیتا ہوں
Top