نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    شکریہ جناب یہ آپ سب کی بے لوث دعائیں ہی ہیں کہ میں آج پھر یہاں آپ سب کے بیچ موجود ہوں ۔ بہت خوش رہیں ہمیشہ
  2. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    ایک دن وقت بتائے گا جنوں کی عظمت یوں تو ہم لوگ ہیں رسوا سرِ بازار بہت
  3. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    نظر بھی آیا، اسے اپنے پاس بھی دیکھا میری نگاہ نے یہ التباس بھی دیکھا
  4. غ۔ن۔غ

    خوب ابلے گا خون اب دل کا

    السلام و علیکم ایم راجہ صاحب آپ نے اگرچہ اپنی غزل یہاں برائے اصلاح پیش کی ہے اور وہ اساتذہ بہت خوبی سے کر چکے لیکن میں یہاں آپ کی غزل میں موجود ایک مجموعی تاثر سے متاثر ہو کر آپ کو صرف داد دینے آئی ہوں۔ تمام اشعار میں ایک دردِ نہاں کی جھلک موجود ہے اور پوری غزل اس درد کے اظہار ،اس درد سے فرار...
  5. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ٹھیک کہا آپ نے اس سے کس کو انکار ہو سکتا ہے بھلا
  6. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    حرف ہ سے شعر
  7. غ۔ن۔غ

    بیت بازی کا کھیل!

    واہ بہت خوب
  8. غ۔ن۔غ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اور میں روٹھتی بہت جلد ہوں لیکن ہر کسی سے نہیں اور جس سے روٹھتی ہوں اس پہ مجھے مان ہے کہ وہ مجھے ہر بار منا لیتا ہے اسے آتا ہے مجھے منانا۔ چلو تبسم ایک عادت تو یہ ہو گئی آپ کی، اب آپ بتائیں اس عادت کو آپ اچھی عادات میں شامل کریں گی یا بری؟
  9. غ۔ن۔غ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہاہاہاہاہا ارے نہیں شمشاد بھائی ایسی بھی بات نہیں میں مان بھی تو جلدی جاتی ہوں ناں
  10. غ۔ن۔غ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    واقعی شمشاد بھائی نے ٹھیک کہا ہے کہ انسان کو اپنی عادات کا خود علم ہونا چاہیئے میرا خیال ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں خود ہی احساس ہو جاتا ہے اپنی عادات کا اور یہ بھی کہ ان میں سے کونسی اچھی ہیں اور کونسی بری اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے آس پاس موجود ہمارے کچھ مخلص دوست بھی گاہے بہ گاہے اس...
  11. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہمارے ہاں سردی کا ہی موسم ہے
  12. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ہاں اسی کو کہا ہے موسم کی ادا
  13. غ۔ن۔غ

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہی ہوں کہ یہ نیا سال اپنے دامن میں کیا کیا لایا ہوگا؟ پھر یکلخت دل سے دعا نکلتی ہے کہ جو بھی ہو ہم سب مسلمانوں کے لیے بہت خیر و عافیت کا باعث ہو آمین
  14. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سلام و دعا ہر کسی کو دل کی گہرائی سے
  15. غ۔ن۔غ

    میرے دل کی ہر تمنا۔۔۔ طاہرہ سید

    اوہ محمود کیسے شکریہ ادا کروں الفاظ نہیں مل رہے ہیں:happy: مجھے یہ سونگ بے حد پسند ہے اور اب تم نے یہاں پہ لگا دیا ہے تو اب تو میں زیادہ یہیں رہوں گی :heehee: تھینکس کہوں؟ (ہاں نہ تم نے منع جو کیا ہوا ہے تھینکس کہنے سے تو اس لیے کہنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ تم خفا نہ ہو جاؤ کہیں) اچھا چلو...
  16. غ۔ن۔غ

    کچھ اس طرح ۔۔۔۔ شردھا شرما

    بہت ہی خوب بہت پیاری آواز اور دل میں اترنے والے بول مل کر ایک سحر انگیز کیفیت طاری کرتے ہیں۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔۔۔۔
  17. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    چلیں یہ اچھا ہوا کہ آپکا پی سی تو ٹھیک ہو گیا اب کم از کم آپ کا یہاں آنا تو ریگولر رہے گا ۔ ہاں پڑھائی بھی جاری رہنی چاہیے اور ہم سب سے ملاقات میں بھی ناغہ نہیں آنا چاہیئے ٹھیک ہے ناں؟
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ویسے مقدس موبائل سے وہ مزہ نہیں آتا ہے جو بڑی سکرین کا ہے ہیں ناں؟
Top