نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    شمشاد بھیا آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر:happy:
  2. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    غم دنيا بھي غم يار ميں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابيں جو شرابوں ميں مليں
  3. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اس قدر آساں نہ ہوگی ہر کسی سے دوستی آشنائی میں تیرا معیار بن جائیں گے ہم
  4. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    زور تو پھر بھی پڑے گا ناں ذہن پہ اور وہ بھی صبح صبح:?:roll:
  5. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اگلي محبتوں نے وہ نامرادياں ديں تازہ رفاقتوں سے دل تھا ڈرا ڈرا سا
  6. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سارے رشتے جھوٹ ہیں' سارے تعلق پُر فریب پھر بھی سب قائم رہیں یہ بد دعا کر آئے ہیں پر فریب
  7. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نجانے حشر کیا ہو راہرو راہِ محبت کا ہے منزل دور،سر پر شام ہے،پاؤں میں چھالے ہیں
  8. غ۔ن۔غ

    شعر کا جواب شعر میں

    الہی آبرو رکھنا ، بڑا نازک زمانہ ہے دلوں میں کفر رکھتے ہیں،بظاہر دوستانہ ہے
  9. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
  10. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ذرا سوچنا پڑے گا لیکن سنا ہے ذہن پہ زیادہ بوجھ ڈالنا ٹھیک نہیں ہوتا
  11. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    خیال خام کے مطابق اس گانے کی فلم کا نام ہے "چلتی کا نام گاڑی"
  12. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    چلیئے ہماری پوسٹ پھر غلط لائن میں لگنے سے یہ الٹی گنگا بہنے لگی اور ہمیں خبر بھی نہ ہوئی:-o
  13. غ۔ن۔غ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہاہاہاہا ارے بھیا جی لیکن نام تو الگ الگ ہیں نا اور جنس بھی:battingeyelashes: خیر ہو جاتا ہے ایسا ، کوئی بات نہیں کہ بہر حال ہم انسان ہی تو ہیں :goodluck:
  14. غ۔ن۔غ

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کوئی آئے گا؟ ارے کس کو صدا دے ڈالی؟
  15. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ٹھاٹھ باٹھ ہو گئے پھر آپ کے تو جناب
  16. غ۔ن۔غ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہیں؟؟؟ محمود بھائی؟ ارے صاحب یہ اٹک کے اس پار تو چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں لیکن اٹک کے اس پار بھی؟؟؟ جناب یہ میں نے لکھا تھا محمود نے نہیں
  17. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    یہ نہیں کہ دب گئی ہے کہیں گرد روز و شب میں وہ خلش محبتوں کی ، وہ کسک رفاقتوں کی کہیں دشت دل میں شاید مری راہ تک رہی ہو وہ قطار جگنوں کی ، وہ مہک ہری رتوں کی
  18. غ۔ن۔غ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    گزارش ہے بہت معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ محترم بھائی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے "خیبر پختون خواہ" میں زیادہ تر پختون آباد ہیں جن کی مادری زبان پشتو ہے یوں پشتو "دبستان خیبر پختون خواہ"کی نمائندہ زبان ہےاور پشتو پر پختونوں کو عبور حاصل ہے لیکن اس صوبے میں اگر اردو زبان کی بول چال کا معیار اردو کے اہلِ زبانکے...
  19. غ۔ن۔غ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    مصلحت کے چمن کا حال نہ پوچھ نکہتوں سے دماغ جلتے ہیں جو اندھیروں کی تہہ میں بہتا ہو اس لہو سے چراغ جلتے ہیں
Top