جی جناب! بے شک یہ نہ صرف ایک بیماری ہے۔ بلکہ یوں کہیے کہ معاشرے کا ناسور ہے۔ تو صاحب ! ہمارے جسم کے کسی عضو میں خرابی کے سبب تعفن پیدا ہو جائے اور عمل جراّحی کے ذریعہ اُس کا علاج کرنا پڑے تو اس کی نمائش نہیں کیا کرتے۔ ماہرین طب سے رجوع کرتے ہیں۔ ادویہ کی مدد سے تعفن اور خرابی کو دور کرنے کی کوشش...