نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    وہ شاعری نہیں کرتا تھا۔ چرکتا تھا۔ یہاں اردو محفل میں شریف گھرانوں کی خواتین اور بیٹیاں بھی ہیں۔ اس فورم میں براہ کرم ان کی شاعری کا ذکر نہ کریں۔تو بڑا کرم ہوگا۔
  2. فارقلیط رحمانی

    स्त्रीरोगविज्ञान (Gynaccology), चिकित्साविज्ञान की वह शाखा है जो केवल स्त्रियों से संबंधित विशेष रोग

    امراضِ نسواں کا سائنس (Gynaccology)، علم طب کی وہ شاخ ہے جو صرف عورتوں سے متعلق خصوصی بیماریوں، یعنی ان کے خصوصی تخلیقی اعضاء سے متعلق امراض اور ان کی طبی موضوعات پر کا احاطہ کرتا ہے. امراضِ نسواں کا سائنس خواتین کے نظام تولیدکے اعضاء (رحم، اندام نہانی اوربیضہ دانی) کی صحت کے لیے حاصل کی گئی...
  3. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ہمارے شہر احمدآباد میں ایک مزاحیہ شاعر تھے۔ مچھر فخری سنبھلی(مرحوم) مچھر تخلص تھا۔ گجرات کے مشہور شاعر فخرِگجرات کے شاگرد ہونے کی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ فخری کا اِضافہ کرتے تھے اور چونکہ سنبھل ان کا اصل وطن تھا اس نسبت سے سنبھلی لکھتے تھے۔ چونکہ تخلص مچھر کرتے تھے لہٰذا اپنے مجموعہ کلام کا نام...
  4. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ذرہ نوازی کا شکریہ آسی صاحب
  5. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ہم وضاحت کر چکے ہیں کہ یہ ہمارا اصلی نام نہیں ، یوزر نیم ہے۔ اردو محفل، محدث فورم جیسے مختلف سوشیل نیٹ ورک کے لیے ہم اسے استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا اصلی نام بھی یونک ہے،60،لاکھ کی آبادی والے میٹرو شہر احمدآباد میں جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہمارے نام کا دوسرا کوئی فرد نہ دیکھا نہ سنا۔
  6. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    شکریہ! ملائکہ جی۔
  7. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    لیجیے ایک اور نادِر نام حاضر ہے: سروش اِس کے معنیٰ ہیں خوشی کا پیام لانے والا فرشتہ۔ ایک دلچسپ بات بھی سن لیجیے: چونکہ فرشتوں کی اپنی کوئی جنس نہیں ہوتی۔ یعنی نہ تو وہ مرد ہوتے ہیں نہ عورت۔ اِس لیے یہ نام لڑکوں اور لڑکیوں دونوں میں Common ہوتا ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    لَاۤ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ١ۙ۫ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ١ۚ فَمَنْ يَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ يُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ١ۗ لَا انْفِصَامَ لَهَا١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ۰۰۲۵۶ ترجمہ:دین کے معاملے میں کوئی زور زبردستی نہیں ہے صحیح بات غلط...
  9. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    مناہل عربی لفظ ہے۔ یہ منھل کی جمع ہے۔ منھل کے معنیٰ گھاٹ، پانی پینے کی جگہ اور منزل کے ہوتے ہیں۔(ملاحظہ فرمائیں:صفحہ نمبر 801،بیان اللسان مع لغات القرآن مولفہ: قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی)
  10. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    سُنے کیوں نہیں۔ یقینا سنے ہیں۔ لگتا ہے شاید آ پ نے نہیں سنے۔ تفسیرِ قرآن، حدیث اور تاریخ اِسلام کی کتابوں میں یہ سارے نام بکھرے پڑےہیں۔لیکن فرعون ،ابو لہب، ابو جہل ہامان اور یزید وغیرہ سبھی معتوب ٹھہرے۔اس لیے ہمارے معاشرے میں اب کوئی اپنے بچوں کے نام ان ناموں پر نہیں رکھتا۔ البتہ ہاروت، ماروت دو...
  11. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    شکریہ! جناب
  12. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اَللّٰهُمَّ صَلٌ عَلٰی مُحمَّدْ و علَےَ آلِ مُحمَّدْ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰیَ إِبْرَاهِيْمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحمَّدْ و علَےَ آلِ مُحمَّدْ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيْمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  13. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    اِسی کے ضمن میں محمد یعقوب آسی صاحب نے فرمایا: ہمارے خیال میں’’آدربھا‘‘ دراصل ہندی کے ’’آدربھاؤ‘‘ आदरभावسے مشتق ہے۔جو کہ آدر+بھاؤ=آدربھاؤ आदर+ भाव= आदरभाव میں سے کثرتِ اِستعمال سے ’’واو‘‘ حذف ہونے سے بنا ہے۔آدربھاؤ کے معنیٰ عزت کا جذبہ، بالفاظِ دیگر مہمان کے لیے عزت کا جذبہ اسی پر سے مہمان...
  14. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    شکریہ! محسن وقار علی صاحب۔
  15. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    مزیدایک نام ہے: نشوریہ لیکن اس کے معنیٰ کیاہیں؟ ہمیں معلوم نہیں۔ اگر کوئی صاحب واقف ہوں تو روشنی ڈالیں۔ بڑا کرم ہوگا۔
  16. فارقلیط رحمانی

    منفرد نام

    ایک نام اور سُنا ہے: ’’قِطْمِیْر‘‘ اس کے معنیٰ ہیں : اَصحاب کہف کا کتا دوسرے معنیٰ ہیں: کھجور کی گٹھلی کی باریک پرت۔ عوام میں یہ بھی مشہور ہے کہ جس خط پر قطمیر لکھ دیا جاتا ہے وہ خط بحفاظت اور بعجلت اپنے پتے پر پہنچ جاتا ہے۔ واللہ اعلم باالصواب۔
Top