نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    وہ اسطرح ہے کہ کوئی تین ہفتے پہلے انہوں نے مجھے کہا کہ ہم شفٹ کر رہے ہیں میں پھر تم سے رابطہ کروں گی اور مجھے بتایا بھی کہ فلاں جگہ۔ میں بھول گیا سوچا دو چار دن میں شفٹ ہو جائیں گی دوبارہ پوچھ لوں گا کہ کہاں ہیں آپ؟:grin: لیکن میرا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کنکشن نہ ہو ان کے پاس یا کوئی اور بات۔ ویسے...
  2. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    جی عارف اسے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس طرح ایک کام تو بچا۔ میں آج شام مزید وضاحت کرتا ہوں۔ علوی امجد بھائی! سلام قبول کیجئے۔ کیا آپ کے پاس موجود فونٹ میں تمام جی ہاں تمام ترسیمہ جات موجود ہیں؟
  3. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    چلیں سوال پوچھ لیتی ہوں :) * کس قسم کی کمپنی انجوائے کرتے ہیں اور کس قسم کے لوگوں میں اٹھنا بیٹھا بلکل پسند نہیں لاپروا لوگ پسند نہیں۔ غیر ذمہ دار۔ خاص طور پر ایسے لڑکے جو hiphop اور پارٹی کلچر کے سوا عملی زندگی کے بارے میں کچھ سمجھ نہ رکھتے ہوں۔ ایسے لوگوں سے بہت چڑتا ہوں۔ لیکن ویسے ہر...
  4. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    جی عارف بہت شکریہ۔ میں کچھ جلدی میں ہوں کہ نظر چیک کروانا ہے۔ سو ایسا ہے کہ: * پہلے تمام احباب ترسیمہ جات ایک فائل میں اکٹھا کریں * تمام ترسیمہ جات کو نام دیے جائیں جیسے: قلم کے لیے qlm یعنی کوئی ترسیمہ لکھنے کے لیے صوتی کی بورڈ کے جو حروف استعمال ہوں گے وہی اس کا نام ہوگا۔...
  5. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    فاتح بھائی اللہ آپ کی نقدی دراز کرے کیوں ایسی باتیں کرتے ہیں۔ ہمیں بھی مل لیجئے کچھ ہی سکے باقی ہیں ہمارے جانے کب جیب خالی ہو جائے؟ زینب انٹرویو میں نے نہیں لینا تعبیر سے مہا یودھ فرمائیے۔:grin: جو کہ بہت مشکل کام ہے ;)
  6. محسن حجازی

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ 'الو ہمارے بھائی ہیں'
  7. محسن حجازی

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    یہ کیا چل رے لا ہے اپن کی تو سمجھ میں کچھ نئیں آ رے لا۔ :grin: میں بھی اظہار خیال کو تھا پھر سوچا میں کونسا رشتے کروانے والی مائی ہوں جو مجھے رشتوں کے بارے میں اتنا تجربہ ہو۔:grin: خیر ڈاکٹر صاحب! تصویر تو ہم نے بھی ٹانگ رکھی ہے لیکن کچھ نہیں ہوا آج تک۔ احباب نے بہت ڈرایا کہ امریکیوں کے خلاف...
  8. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    انٹرویو توہوگا ضرور ہوگا! ہر ذی روح کے لیے موت اور ٹیکس لازم ہے اور محفل پر انٹرویو:grin:
  9. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میں اپنی معروضات جلد پیش کرتا ہوں۔ پاک نوری نستعلیق میں میرا یہی خیال تھا کہ ترسیمہ جات پر نقطے نہ ہوں بلکہ انہیں پلیس کیا جائے لیکن یہ کافی مشکل بھی ثابت ہوگا اور فونٹ کی سپیڈ بیٹھ جانے کا امکان بھی ہے۔
  10. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    محترم خرم صاحب! آپ کے دھاگے پر ہم نے خیالات کا اظہار فرمایا جس کے سبب اور لوگوں کو بھی ہمت ہوئی اور دھاگہ طوالت پکڑ گیا بلکہ ماشااللہ جنرل صاحب کے اقتدار کی طرح جلد ختم ہوتا نظر نہیں آتا کہ جو لوگ ملنے کی خواہش رکھتے ہیں، مل چکنے پر تاثرات یہاں درج کریں گے جو نہیں مل سکیں گے وہ بڑھکیں مارتے رہیں...
  11. محسن حجازی

    تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

    لو بتاؤ بھلا؟ دکھ میں دکھی گانے سن کر تھوڑا بندہ ایزی ہوجاتا ہے۔ اب بھلا دکھ میں بھنگڑا اور پاپ پر جھوما جائے؟ :grin: وہ کیا ہے کہ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔;)
  12. محسن حجازی

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    تعبیر ہم سندھ میں رہنے والے پنجابی ہیں ننھیال ددھیال سب وہیں ہے۔
  13. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں نبیل بھائی سے ملنے کا خواہشمند ہوں آواز تو سنی ہے لیکن ملاقات کا اشتیاق ہے۔ فاتح، محب، ساجد اقبال سے مل چکا ہوں۔ ہاں قادری صاحب سے بھی مل چکا ہوں کیا شخصیت ہے ماشا اللہ! دوبارہ ملاقات کا اشتیاق ہے۔ بلکہ شاگردی کا بھی کہ علم عروض ان سے یا فاتح سے سیکھنے کا خواہشمند ہوں۔ فاروق بھائی سے بھی...
  14. محسن حجازی

    تنقید کی ایک مثال

    تحریر ایک الٹے ہرم کی مانند محسوس ہوتی ہے جو آہستہ آہستہ مرکوز ہوتا ہوا ایک نوک پر جا ٹکتا ہے: محبت خلوص سے مشروط ہے اور خلوص احساس سے بہرطور میں طفل مکتب بھی نہیں اور تنقید و تخلیق کے اسلوب سے بھی نا بلد ہوں تاہم جو میرا تاثر بنا وہ یہی ہے۔
  15. محسن حجازی

    نوری نستعلیق فونٹ کی اہمیت!

    after thought.... بہت خوب! میں بھی یہی نکتہ نظر رکھتا ہوں۔ بلکہ عملی طور پر اس کا تجربہ بھی ہے۔ میں اس سلسلے میں ورک فلو پر کچھ بات کرنا چاہوں گا گر اجازت ہو۔
  16. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    سارے صفحے چھان مارے کچھ نہیں ملا ذرا پن پوائنٹ کر کے بتائیے کہ ہمیں آنکھوں کے آگے کھڑا بیل نظر نہیں آتا۔
  17. محسن حجازی

    تنقید کی ایک مثال

    میں بھی بن بلائے شامل ہوں۔
  18. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    محترم فواد صاحب! میرا موقف فقط یہ ہے کہ امریکہ کو دہشت گردی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے فوجی بجٹ اور جدید ترین مشینری کے ساتھ بھی اگر خطرہ ہے تو ہم جیسے ممالک تو شاید دو دن نہ چل سکیں۔ میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ امریکہ کو اپنے ہاتھ پاؤں سمیٹ لینا چاہئیں اور یہ ایک ہزار ارب ڈالر جو چند...
  19. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    پوچھا کچھ ہے نہیں آپ نے آپی اور مجھ پر الزام؟:eek: جی جیا شعر۔۔۔ ہم دریا ہیں اپنا ہنر جانتے ہیں جس طرف چل پڑیں گےراستہ ہو جائے گا۔ مغل صاحب شعر کی چھانٹی کریں گے بتائیں گے کہ ٹھیک لکھا ہے یا نہیں۔
  20. محسن حجازی

    تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

    لیکن یہ پورا نہیں ہے آخر سے کچھ کٹا ہوا ہے۔۔۔ :(
Top