نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    نبیل بھائی اب تو مجھے بھی یاد نہیں کم بخت ادھر ونڈوز بھی نہیں ہے۔ یہ View کہ مینیو میں جاکر کوئی آپشن ہوگی یقینا۔
  2. محسن حجازی

    ! انپیج کے ترسیمہ جات کی رینیمنگ، ٹوٹوریل !

    عارف بہت بہت شکریہ! رات مجھے تشویش ہو رہی تھی کہ کہیں کوئی کنفیوژن ہو نہ لیکن تم نے بہت اچھا سمجھایا ہے! بہت زبردست! شاباش! جیتے رہو دل خوش کردیا۔:)
  3. محسن حجازی

    تم یہ کیسے جدا ہوگئے

    واہ۔۔۔ یو ٹیوب پر ملی نہیں کیا جگجیت نے گائی ہے۔۔۔
  4. محسن حجازی

    کیفیت کا اظہار

    بس کسی بھی چیز کو۔ مجھے خود پتہ نہیں لگتا۔ ایک بار F-8 میں ٹینشن کی حالت میں ایک خاتون کو گھورتا رہا مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ میں دیکھ کیا رہا ہوں بس بے خیالی میں۔ :grin: یہ بات ہے کوئی تین سال پرانی۔ پتہ اس وقت چلا جب وہ خاتون تھوڑی پریشان سی ہوئیں اور ان کے شوہر نامدار نے بھی ہمیں گھورنا شروع...
  5. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    یہ زینب بہت بڑی ہائی جیکر ہیں ان کی اپنی کمپنی ہے کرائے پر جہاز اغوا کر کے دیتی ہیں۔ طالبان بھی انہی سے کام کرواتے ہیں آپ نے پی آئی اے کا طیارہ کوئی اٹھوانا ہو تو بتائیے؟
  6. محسن حجازی

    کیفیت کا اظہار

    میں تناؤ کی حالت میں خاموش ہو جاتا ہوں ہوا میں یا کسی بھی چیز کو گھورنے لگتا ہوں۔ سیلف ڈائیلاگ بھی مسلسل جاری رہتا ہے کہ یہ کیوں ۔ اس کی کیا وجہ؟ اور اضطرار یا انتظار کے عالم میں میز یا جو بھی چیز قریب ہو، اسے طبلے کی طرح بجاتا رہتا ہوں۔:grin: مثلا tests execute ہو رہے ہوں یا کچھ ڈاؤن لوڈ ہو رہا...
  7. محسن حجازی

    محفل فورم پر شامل وی بلیٹن کے اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

    تو پھر البم جمع کی ہیں ٹھیک ہی ہوا کیا خبر البم ہے یا البمیں؟
  8. محسن حجازی

    ! اردو محفل کا اپگریڈ مکمل !

    ڈاتی پیغامات ایک تو ارسال نہیں ہو رہے اور دوسرا یہ کہ بسا اوقات کلک کہیں کرتے ہیں اور جا کہیں نکلتے ہیں کسی جادو نگری کی طرح۔ میرا خیال ہے کہ اب بہتر ہو گیا ہوشاید۔
  9. محسن حجازی

    محفل کوئز

    اور ہاں کھانے میں فاسٹ فوڈ اور خریداری میں کپڑے ان دو سوالوں کے جوابات آؤٹ شدہ پرچے میں نہیں تھے۔:grin:
  10. محسن حجازی

    محفل کوئز

    خواتین حضرات! ہم نے بھی پنڈی بورذ میں ایک کلرک سے ڈاک خانہ ملا کر پرچہ آؤٹ کروایا ہے اور اس میں کثیر محنت صرف ہوئی ہے کافی فضل ربی بھی لگا ہے اس میں۔ سو حل کیے دیتے ہیں۔ پ کے خیال میں میں اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہوں اور میرا برج کیا ہے؟ 1: 19 فروری (حوت) 2: 19 مئی (ثور) 15:3 اپریل (حمل)...
  11. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بڑے بڑے سخنور خاموش ہیں آج لاہور میں ہڑتال ہے شیاید آج
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    کون ذہین؟ آپ زینب کہہ کر بلائیں ناں ان کو؟
  13. محسن حجازی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے 20،000 پیغامات

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔
  14. محسن حجازی

    مبارکباد فاروق سرور خاں ماہر

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔
  15. محسن حجازی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=tfex9urkFu4 اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔ میں چپ ہوں کہ لب پہ ہے روایات کا پہرہ۔۔۔ کیا موسیقار تھے اور کیا شاعر تھے کسی وقت میں۔۔۔
  16. محسن حجازی

    گزارشِ احوالِ واقعی

    واپسی پر خوش آمدید۔ اس لیے ہم جمعہ پڑھتے ہی جوتوں کی طرف بھاگتے ہیں کہ میاں پھوٹ لو اس سے پہلے کہ کچھ اور پھوٹ لے۔اور احباب اسے ہماری کمزوری ایمان و منافقت پر محمول کرتے ہیں یہ نہیں دیکھتے کہ آئندہ جمعے ہوں گے تو آئندہ جمعہ بھی پڑھیں گے ورنہ۔۔۔
  17. محسن حجازی

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    فی الوقت یہی پوسٹ سکرپٹ نیم ہی درکاار ہیں۔
  18. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    شکریہ مشورے کا۔ زینب ہم لوگوں کی صحبت میں ذہین ہوتی جا رہی ہے ماشا اللہ!:grin:
  19. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    فیصل بھائی کے لیے: ہم نے تو دھمکایا غلط کاروں گمراہوں کو ہیبت فیصل سے آپ نے بھلا بات کیوں ہماری دل پہ لی؟ :grin: کرتے ہم شوق سے داستان محبت رقم مگر کل شب وہ چھپکلی اپنی جان سے گئی گزر
Top