نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    شاہی زیورات

    پورے نہیں تھوڑے تھوڑے۔;)
  2. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    کہنے کیا ہے کہیں گے بھائيو سامنے پان والے کو بول رہے ہیں اماں دو میٹھے لگائیو ہم سڑک پار آ رہے ہیں۔ اب اگر ادھر پان والا ہی نہ ہوا تو ہماری قسمت۔
  3. محسن حجازی

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    نبیل بھائی فی الوقت vbf فائلیں ہی چلنے دیں لیکن جب ایف ٹی پی پر رکھیں تو ٹی ٹی ایف ہی رکھیں۔ اس کے لیے فونٹ لیب میں فائل کے مینو میں آپشن ہے Generate font دوسرا میں پروگرام لکھنے کے بارے میں کچھ سوچتا ہوں ایسا پروگرام پاک نوری نستعلیق کے لیے بھی لکھا گیا تھا لیکن جاوا میں۔ تیسرا یہ کہ اس بات کی...
  4. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    رات مبہم سی بات ہونی تھی اکھیوں اکھیوں میں گھات ہونی تھی مغل صاحب یہ کس چھپکلی کی داستان محبت ہے؟ :confused: فیصل بھائی باکسنگ بھی کرتے رہے ہیں جیب کترے ہوشیار رہیں!:grin:
  5. محسن حجازی

    ہائے میری جوتی ،

    میں تو ماسی خود ننگے پاؤں گھوم رہا ہوں۔ :confused:
  6. محسن حجازی

    شاہی زیورات

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی؟ زبان پھسل بھی تو سکتی ہے۔
  7. محسن حجازی

    تیرے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پروفیسر صاحب quit out of the flow :grin:
  8. محسن حجازی

    نصرت فتح علی مائیں نی مائیں

    بہاولپور میں دسمبر کی ایک سرد صبح میں سکوٹر پر کچھ لینے نکلا۔ کمرشل ایریا تک گیا واپس گھر آرہا تھا کہ ایک ٹریکٹر والے نے یہ گیت اونچی آواز سے لگا رکھا تھا۔ لو صاحبو ہم اس کے پیچھے پیچھے سکوٹر پر سوار شہر سے باہر آگئے ہوش اس وقت آیا جب بغداد سٹیشن کی حدود شروع ہوئیں اور گیت ختم ہوا :grin: اور...
  9. محسن حجازی

    کام کی تقسیم

    جناب من میں یہیں پر ہوں سب دیکھ رہا ہوں۔ آج کل میں میرا پراجیکٹ بھی ریلیز ہونے کو ہے اور خوب ہڑبونگ مچی ہوئی ہے۔ اتوار کے روز قادری صاحب سے تفصیلی بات ہو گئی تھی میری تمام امور پر۔ اس کے بعد میں نے اپنا رخ Python کی طرف کر رکھا ہے تاکہ اس میں کچھ پروگرام لکھے جاسکیں جو ہمارے کام آئیں۔
  10. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ارے فیصل بھائی شک کیوں کروں گا، شک کے پیچھے ر لگا لیجئے۔ یعنی رشک کر رہا تھا۔ واہ کیا آتش بازی ہے۔ وارث بھائی آپ نے بھی خوب figure it کروایا ہے۔:grin:
  11. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    دوستو میں سخت تھک گیا ہوں آج اور سوموار کو پھر ملوں گا۔ ویسے بھی میرے پراجیکٹ کی ریلیز کا وقت قریب آتا جا رہا ہے سو ہر آنے والا ہفتہ مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔:(
  12. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    عشق، محبت اور سگریٹ اگلا مصرع آپ لگائیے۔
  13. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    واہ کیا شاگردی ہے جناب والا! سائر نہیں ساحر سمجھ لیجئے حقیقت کے قریب رہے گا۔
  14. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    قادری صاحب پہلی بات تو یہ کہ لک اپس ہاتھ سے لکھنا درست نہیں اس سے غلطی کا بہت زیادہ احتمال رہے گا۔ دوسرا یہ کہ میں علوی صاحب کے فونٹ کا معائنہ نہیں کر سکا۔ اگر علوی صاحب والے فونٹ میں تمام 16000 ترسیمہ جات موجود ہیں تو یہ پہلا کام تو تمام ہوا۔ دوسرا کام یہ ہے کہ ہر ترسیمہ کو صوتی کلیدی تختے کے...
  15. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    نہیں سورس کی ضرورت نہیں فی الوقت۔ Big Picture یہ ہے کہ اس میں ترسیمی فونٹ چلائیں گے اس کے بعد ان میں پاک نستعلیق کے قواعد فٹ کریں گے اگر جگہ ہوئی تو۔ اگر نہ ہوئی تو پھر step by stepترسیمہ جات اڑاتے جائیں گے۔
  16. محسن حجازی

    ہائے میری جوتی ،

    يہاں کیا جوتا چھپائی کی رسم چل رہی ہے؟:confused:
  17. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    فی الحال پاک نستعلیق کی فائل میں ترسیمہ جات ڈالیئے پھر دیکھتے ہیں۔
  18. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    نبیل بھائی فونٹ لیب کور کو Python کے ذریعے extend کیا جا سکتا ہے اور پاک نستعلیق میں ایسے کوئی آٹھ دس پروگرام تھے کچھ نام دیتے تھے، کچھ جڑاؤ کو دیکھتے تھے کچھ بڑی ے کے لیے حساب کتاب کرتے تھے،کچھ اعراب کے لیے لک اپس جنریٹ کر دیتے تھے۔ سو مجھے صرف ایک بٹن دبانے پر وولٹ کے لیے سب کچھ مل جاتا تھا...
  19. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ڈیڑھ کو تین کیجئے تو ہائیکو پائیے
  20. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شمشاد بھائی آپ لنڈے سے ایٹم بم خرید لیجئے۔ ابھی ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ کلائنٹ صاحب نے تو فون رکھ دیا ہے ہم بیھ فون رکھ دیں کہ زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم۔
Top