نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    صاحب براہ راست نثر کو حبس کے خاتمے کو استعمال میں لایا جائے تو ہمیں محسوس ہوتا ہے تحریر نہیں گویا اقبال جرم ہے بس ہمارے دستخط باقی ہیں۔ :grin: اب دو مصرعوں میں کیا خوبی ہے کہ ہر کوئی اپنے فہم کے مطابق تفہیم پاتا ہے اور معاملہ بھی بھری بزم میں کھلنے نہیں پاتا حبس بھی دور ہو جاتا ہے۔ ہینگ لگے نہ...
  2. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    صاحب سوتے تو خشک ہوں گے جب شعور کے پردے پر ابھرتے ہر لفظ کو تولا کریں گے۔:grin: یہ علم عروض ہم کو بھی برابر سمجھ نہیں آیا گو کچھ کتابچوں سے مغزماری کی لیکن حالت یہی ہوئی کہ شعر گوئی سے توبہ پر منتنج ہوئی۔ گو ہم اپنے تئیں اس بانجھ پن کا الزام واردات قلبی سے تہی دامنی کو دیتے ہیں، تاہم اب دریافت...
  3. محسن حجازی

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    ہم بھی پنڈی کے کسی ہوٹل میں کمرہ کرائے پر لے کر اس کا نمبر تقسیم و تشہیر کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں۔:rolleyes: :grin:
  4. محسن حجازی

    شاہی زیورات

    لو جی تردید آگئی فورا آگئی! بھئی ہم زیورات کے پیچھے نہیں اوہ معاف کیجئے گا الٹا ہو گیا، ہم صرف زیورات ہی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔:grin:
  5. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ لفظ فی البدیہہ ہے یہ فی البدیع؟
  6. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ سوچ کر پھر عشق نہیں کیا محسن کئی خانوں میں تقسیم ذات ہو جائے گی
  7. محسن حجازی

    پیسہ بولتا ہے

    باپ بڑا نہ بھیا سب سے بڑا روپیا
  8. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آپ آئے تھے ملاقات نہیں ہونے پائی آپ آئیں گے ملا قات بھی ہوجائے گی جہاں اور باتیں ہوئیں زمانے میں وہاں یہ بات بھی ہو جائے گی :grin:
  9. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کس نے کہا ہاتھ سخن پہ ڈالیے اب اصلاح آپ کے گلے پڑی جو ہوئے غافل آپ فرض سے تو بخدا پرسش ہوگی کڑی
  10. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مغل صاحب کی نئی لڑی اپنے پاؤں آپ کھڑی مغل صاحب ہم ہیں حاضر جہاں ہماری ضرورت پڑی
  11. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میرا خیال ہے میں اپنی بات واضح نہیں کر سکا شاید؟ :confused:
  12. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    شمشاد بھائی اس کا تو مقبرہ بنے گا۔:rolleyes:
  13. محسن حجازی

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    واہ خالہ! ٹیلیفونک چھاپے مارے جا رہے ہیں؟ خرم کیسا رہا چھاپا آپ کی آپی کا؟:grin:
  14. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    خالہ ادھر ہی تو ہوں آپ کےآس پاس دھاگوں میں چپل اتار ے ننگے پاؤں گھوم رہا ہوں منہ اٹھائے۔ اب یہ مت کہئے گا کہ چپل پہنو خالہ کا کارپٹ خراب کرو گے کیا؟ ابھی مشکل سے دھلوایا تھا :grin:
  15. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    انکل کسی کی جان آدھی رہ گئی ہے؟:confused:
  16. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    جی میری مراد یہ ہے کہ تمام ترسیمہ جات کو ایک فونٹ فائل میں جمع کیا جائے لیکن وہ تو ہو چکا ہے امجد بھائی کی وساطت سے۔ دوسرا یہ کہ اس فونٹ میں ہر ترسیمہ کا نام صوتی کلیدی تختے کی مطابقت میں رکھا جائےیعنی اس کانام وہی ہوگا جو آپ اس ترسیمہ کو ٹائپ کرنے کے لیے انگریزی کے حروف دبائیں گے۔ اس سے آگے چل...
  17. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    Usb دیکھیں یہ نوٹس لیں مجھے دھمکایا جا رہا ہے :(
  18. محسن حجازی

    چپہ چپہ چپل چلے ،

    میں آپ کے دھاگوں میں احتراما نہیں آیا کرتا ناں۔۔۔ :( بس اس لیے نہیں دیکھا۔ اب دیکھ لیا ہے۔;)
  19. محسن حجازی

    چپہ چپہ چپل چلے ،

    وہ میں ہنس ہنس کر دوہرا ہورہا تھا خالہ جی کہ یہ ارباب رحیم کے ساتھ بہت ہو گئی۔:grin:
  20. محسن حجازی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ تو فیصل بھائی پر ہے کہ کہاں عنایت فرماتے ہیں میں بھلا کیوں آپ کو محروم رکھنے کی جسارت کروں گا؟:)
Top