نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دعوی نہ کرنا آپ کے عجزو انکساری پر دلیل ہے۔ تاہم کچھ ضرور ہدیہ کیجئے اپنے کلام میں سے ہو سکے تو یہیں ورنہ ذاتی پیغام پر۔
  2. محسن حجازی

    امجد علوی نستعلیق

    میں نے ڈاؤن لوڈ تو کیا ہے لیکن میں اسے نہیں دیکھ پاؤں گا کیوں کہ لینکس پر میرے پاس ٹولز نہیں ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اس میں پاک نستعلیق فٹ کیا جا سکتا ہے۔
  3. محسن حجازی

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    ویسےبخدا آپ سے زیادہ ذہین نہیں ہوں ;) ویسے ایک معاملہ میڈیا پر نہیں آیا تو دوسرا محفل پر نہیں آیا۔
  4. محسن حجازی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اچھا تو جو کچھ میں یہاں لکھتا ہوں اسے آپ کولیکشن سمجھتی ہیں۔۔۔؟ او نِکی بہن جو کچھ بھی میں نے آج تک محفل میں لکھا اگر میرا نہیں تھا تو شاعر کا نام میں نے ضرور لکھا ہے یا یہ ضرور لکھا ہے کہ یہ شعر میرا نہیں ہے ۔ اسکے علاوہ جو بھی لکھا اپنا ہی لکھا۔ بلا شرکت غیرے فیصل بھائی تو گویا آپ خود بھی شوق...
  5. محسن حجازی

    وکلاء کی آپس میں اور پھر میڈیا سے مار دھاڑ

    یہ بھی شکر کریں کہ ایم کیو ایم کا ساڑھے چار سو ارب کا فراڈ بھی محفل پر نہیں آیا ورنہ یار لوگوں نے دھجیاں اڑا کے رکھ دینا تھیں۔:rolleyes: اس میں کوئی شک نہیں پاکستانی ایجنسیاں پہلے بھی جلسہ گاہوں میں پانی بھر کر کرنٹ چھوڑتی رہی ہیں تو پھر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
  6. محسن حجازی

    رفیع کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیں ۔۔۔

    اجی کیا بات ہے بلکہ کیا ہی بات ہے؟ گانا کیا ہے ہمارے حالات حاضرہ پر تبصرہ معلوم ہوتا ہے۔ :grin: ویسے چل نہیں رہا صرف شاعری پڑھی ہے۔
  7. محسن حجازی

    چپہ چپہ چپل چلے ،

    اف توبہ توبہ۔۔۔۔ :grin: :grin: :grin:
  8. محسن حجازی

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    ہمارا مقصد بھی اپنی تعبیر آپی کو خوش کرنا ہی تھا۔:grin: سو ہم اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے:cool:
  9. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    تعبیر کوئی خفیہ انٹرویو نہیں ہوا میں دھمکی سے ڈر گیا کہ تعبیر بھی زینب کے ساتھ ہیں تو میں نے سوچا چپ ہی کر جاؤں میری اکیلے کی دال نہیں گلے گی۔ ہاں زینب نے کہا ہے کہ اس انٹرویو کے معاملے پر مٹی ڈالیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں پہلے ہی مٹی ڈال چکا تھا۔ :grin: ویسے ملی بھگت سے فائل دوبارہ بھی کھل سکتی...
  10. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    عزیز من مغل صاحب! میں آپ سے مخاطب ہوں۔ آپ کو جواب ضرور و بالضرور دوں گا تھوڑی سی ذہنی فراغت تو ملے میں چاہتا ہوں کہ سوچ کر جواب دوں اور پھر آپ سے اصلاح خیالات کا طالب رہوں کہ ماشا اللہ آپ زبان و ادب پر بہت دسترس رکھتے ہیں باوجود اس کہ یہ آپ کا پیشہ نہیں نہ آپ درس و تدریس سے منسلک ہیں۔ تعبیر میں...
  11. محسن حجازی

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    جی مجھے ٹھیک ٹھاک پنجابی آتی ہے۔ فیصل آبادی یا جالندھری لہجے میں بھی اور لاہوری لہجہ تو ویسے میرا اصل لہجہ ہے تاہم ہمارے خاندان میں جالندھری پنجابی ہے۔ میرے ساتھ بچپن میں پنجابی نہیں بولی گئی تاہم میں نے لاہور کی گلیوں بازاروں اور سکولوں میں پنجابی سیکھی بلکہ میری ایک پنجابی نظم بھی تھی جو گم...
  12. محسن حجازی

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میرا خیال ہے کہ ترسیمہ جات کو نمبر دینے کا کوئی فائدہ نہیں اس طرح بعد میں تلاش مشکل ہو جائے گی۔
  13. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    میں بھی دونوں پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا کہ میرا ایکس سرور کریش کر گیا۔ بہت شکریہ سخنور بھائی۔:)
  14. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں۔۔۔ اہل دل کے لیے خاص۔ [youtube]
  15. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اصل میں بنیادی اصول یہ ہے کہ کسی فرد یا قوم کو کسی بات پر بھی مجبور نہیں کیا جا سکتا۔:rolleyes:
  16. محسن حجازی

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    نہیں وارث بھائی کچھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اب سمجھ آئی کہ ریوینو "آتے" کدھر سے ہیں۔ :grin: مشرف کے ٹھمکے بھی اسی محفل میں تھے لیکن ویڈیو نہیں مل سکی تاہم یہ ایک ہے: http://www.youtube.com/watch?v=4sUVpRLP5S4
  17. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اچھا جناب ہم نے ہتھیار ڈال دیئے آپ خوش رہیں:(
  18. محسن حجازی

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    مزید وضاحت۔ میں رقص کے خلاف نہیں لیکن یہ ایک ذہنیت تھی اور ہے جو آٹھ سالہ دور میں مسلط کی گئی۔ یعنی کھاؤ پیو ناچو گاؤ عام آدمی بھاڑ میں جائے۔ جلد ہی سیدی مرشدی مشرف کا بھی رقص پیش کرتا ہوں۔
  19. محسن حجازی

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    ویسے دل تو کر رہا تھا کہ اسے ضروری اعلانات میں پوسٹ کروں لیکن مجبوری ہے: http://kadnan.com/blog/2008/05/19/cbr-chairman-dances-pakistans-best-kept-secret/ Watch at your own risk ناظمین سے پیشگی معذرت۔
  20. محسن حجازی

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    احمقوں کی جنت میں رہنے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ تعبیر میری پارٹی میں ہیں:grin: سو انٹرویو ہو گا۔:cool: لیکن مناسب وقت پر۔
Top