نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    جاوید ہاشمی کا بیان اور الکٹرونکس میڈیا کا منافقانہ کردار

    ہاشمی صاحب کو اب ریٹائر ہوجانا چاہئیے۔۔جب سے نروس بریک ڈاؤن کا حملہ ہوا ہے، اسکے بعد سے انکو بات کرنے میں بھی کافی پرابلمز کا سامنا رہتا ہے۔
  2. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    نہیں یار آپکو نہیں پتہ، دین کی حفاظت کی ذمہ داری (یا دوسرے لفظوں میں ٹھیکے داری) جن لوگوں نے اپنے کاندھوں پر اٹھا رکھی ہے اگر وہ ہر وقت خاموش رہیں گے تو اندیشہ ہے کہ ہم جیسے بھولے بھالے لوگ کہیں بابا جی جیسے لوگوں کے چنگل میں پھنس نہ جائیں اور امت گمراہ نہ ہوجائے کہیں :roll: ۔۔۔چنانچہ ایسے...
  3. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    آپ حضرات کے بھاشن تو بہت اعلیٰ اور عمدہ ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کس موقع پر کونسا بھاشن نشر کرنا ہے، اس معاملے میں گڑ بڑ کرجاتے ہیں آپ۔۔ یہ ایسا ہی ہے کہ جس موقع پر الحمدللہ پڑھنی ہو، وہاں اعوذ باللہ پڑھ دی جائے یا جہاں بسم اللہ پڑھنی ہے وہاں لاحول پڑھ دی جائے:p
  4. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    اگر آپ نے قدرت اللہ شہاب کی کتاب شہاب نامہ پڑھی ہے تو اس میں بھی انہوں نے اپنے بچپن اور لڑکپن کے حالات میں اس قسم کا واقعہ درج کیا ہے کہ کس طرح وہ اور انکے ایک دوست کا معمول تھا کہ وہ ایک مزار پر جاکر بیسے چرا کر استعمال میں لاتے تھے (جب وہ نابالغ تھے) اور مزار اور صاحبِ مزار کے ساتھ انکا...
  5. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    یار لوگوں نے تو بیٹھے بٹحاءے، بغیر مطالعہ کءے اور بغیر اس شخص سے ملاقات کءے اسکو تارکِ شریعت، اور شیطان کا چیلا تک ڈککلئیر کردیا۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    اب پاکستان جانا ہوا تو ان شاء اللہ اسے بھی دیکھیں گے۔ :)
  7. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    اگر مضمون میں اس بات کا چکر نہ ہوتا کہ " میرے والد کٹر اہلحدیث تھے، لیکن میری پیدائش کے بعد بریلوی ہوگئے"۔۔۔تو شائد آپکی تفریح میں خاصی کمی رہ جاتی۔۔امید ہے کافی مزہ آیا ہوگا پڑھ کر;):p:D
  8. محمود احمد غزنوی

    بابا محمد یحیٰ خان

    میرے پاس انکی تینوں کتابیں یعنی پیا رنگ کالا، کاجل کوٹھا اور شب دیدہ موجود ہیں۔۔بہت عمدہ اور دلچسپ تحریر ہے ۔۔۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

    آپکی پوسٹ اچھی ہے۔ لیکن ایک ضمنی سوال پیدا ہوا ہے۔براہِ کرم یہ بتادیجئے کہ یہ کہاں لکھا ہے کہ مکے سے مدینے ہجرت کرکے آنے والے مہاجر صحابہ کی اولاد جو مدینے میں پیدا ہوئی، وہ بھی مہاجر کہلائی؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا جان بچانے کی خاطر بھاگ کر آنے والوں کی ہجرت کو کیا کہیں گے ؟ کیا اس ے"اسلام...
  10. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد نور آپی کے دو ہزار مراسلے

    اگنور لسٹ والوں کی طرف سے بھی مبارکباد:brokenheart::giggle:
  11. محمود احمد غزنوی

    ترکیب برائے حصولِ انصاف

    بے شرمی کی انتہا ہے کہ اب کرپشن یا قتل کے کیسز میں سزا پنے والے مجرم عدالتوں سے نکل کر وکٹری کے نشان ایسے بناتے ہیں جیسے کوئی آزادی کی تحریک کاہیرو آزادی کی جدوجہد کے نتیجے میں عدالت سے موت کی سزا پاکر فخر کا اظہار کرتا ہے۔۔۔اوپر سے دانت بھی نکال رہے ہیں:thumbsdown2:
  12. محمود احمد غزنوی

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    مردے جب بھی بولتے ہیں، کفن پھاڑ کر ہی بولتے ہیں۔۔(اس بات کو اردو کمیونٹی کے خلاف نہ سمجھا جائے، بلکہ ہر اس حادثاتی طور پر لیڈر بن جانے والے کوتاہ اندیش شخص کیلئے ہے جسکو بدقسمتی سے اسی کی طرح کے بے شعور مردے followers بھی کافی تعداد میں میسر آ جاتے ہیں)
  13. محمود احمد غزنوی

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    میڈیا پر ایم کیو ایم کے تین ہمدردوں کی خبر چل رہی ہے۔۔۔یہ ہمدرد سے کیا مراد ہے؟ کیا وہ کارکن تھے ، یا نہیں تھے۔۔ کچھ دن پہلت ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے تمام اہلِ علم اور صحافیوں سے یہ سوال بھی پوچھا گیا تھا کہ شیر کے تکّے کھانے والے لوگوں کو کیا کہا جاتا ہے؟ اور یہ بظاہر بے تکا اور...
  14. محمود احمد غزنوی

    امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

    اگر ایک امریکی اہلکار پر گولی چلانے پر (جو ثابت شدہ نہیں) امریکہ کے قانون میں 86 سال قید کی زسا ملتی ہے، تو پھر 16 آدمیوں کو قتل کرنے کے ثابت شدہ جرم پر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    انصاف کا مطلب ہے کہ جو جس مقام کے لائق ہے اسے وہاں رکھیں۔۔چنانچہ فوزیہ قصوری کی تحریک انصاف کے ساتھ اتنی پرانی وابستگی اور کارکردگی کی بنیاد پر بجا طور پر یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ انکو اس مقام پر نہیں رکھا جا رہا جسے وہ deserve کرتی ہیں۔ اور انکے یہ گلے شکوے یقیناّ ایک دن میں پیدا نہیں ہوئے۔جب...
  16. محمود احمد غزنوی

    ایک دن شیعہ، اگلے روز سنّی کو مارا

    اس میں فرقہ واریت تو کہیں بھی نہیں ہے۔ :)
  17. محمود احمد غزنوی

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    لیجئے سرکار۔۔۔ ایک کہانی بہت پرانی۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    آج سے کوئی اکیس سال قبل، میں نے بھی کچھ اسی قسم کی ایک نظم لکھی تھی۔۔۔لیکن چاند نگر میں اپنا مستقل گذارہ نہیں ہوسکا :)
  19. محمود احمد غزنوی

    ہنگو ; مقتول فرید خان سپرد خاک , جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ سے 8 جاں بحق

    مقتول فرید خان اہلسنت کے بریلوی مسلک سے وابستہ تھے اور تحریک ِ انصاف میں شمولیت سے قبل بریلوی مکتبہ فکر ہی کی کسی چھوٹی موٹی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔۔۔چنانچہ گمان غالب ہے کہ انکے قتل کے پیچھے مسلکی تعصبات کار فرما ہوسکتے ہیں۔
Top