شمشاد بھائی کسرِ نفسی سے کیا کام لینا ہے؟
شروع میں اور اب بھی کبھی کبھی کچھ پوسٹ کر دیتا ہوں۔ دراصل میری اکثر تحریر ایسے ہی پڑی رہتی ہیں آپ اور ایک دو اور دوست کے سوا انہیں کوئی پڑھتا تک نہیں کیونکہ نہ کوئی جوابی پوسٹ کرتا ہے نہ ہی کوئی کچھ رائے دیتا ہے۔۔۔ اس لئے مجھے ایسا لگا کہ شائد میں ٹھیک...