نتائج تلاش

  1. بلال

    تعارف میرے بارے میں

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب۔۔۔ اپنا تعارف تھوڑا وضاحت سے تو کرائیں جناب۔۔۔
  2. بلال

    میں نے کیا دیکھا

    جیا راؤ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے یہ دھاگہ پڑھا اور اپنے قیمتی الفاظ سے نوازا۔۔۔
  3. بلال

    تاریخ زبان اردو، تبصرہ و تجاویز

    وکی پر یہ دھاگہ کہاں ملے گا؟
  4. بلال

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    میری طرف سے بھی یہی سوال دوبارہ
  5. بلال

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں سب سے ملنا چاہتا ہوں کیونکہ ہر کوئی بہت قابل ہے اور میں ان سے بہت کچھ سیکھ سکوں گا۔ کوئی کھیل کود کا ماہر ہے تو کوئی اسلامی تعلیمات، سیاست، شاعری اور ادب کا شوق رکھتا ہے اور خاص طور پر ان لوگوں سے جو کمپیوٹر اور آئی ٹی فیلڈ کے ہیں۔۔۔ اس لئے سب سے ملنا چاہتا ہوں۔۔۔ مجھے فیصل عظیم بھائی اور...
  6. بلال

    مبارکباد وارث صاحب کے چار ہزار پیغامات

    وارث بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  7. بلال

    میں نے کیا دیکھا

    کچھ دن پہلے ایک دوست خرم شہزاد خرم نے ایک دھاگہ(تھریڈ) شروع کیا جس کا نام تھا "آپ نے کیا دیکھا"۔ دھاگے کا مقصد یہ تھا کہ آپ نے زندگی میں کوئی حیرت انگیز واقعہ دیکھا ہے تو یہاں لکھیں۔ خود خرم بھائی نے اپنا ایک واقعہ لکھا جس میں انہوں نے چور کو دیکھا تھا۔ آخر کار شور مچانے سے چور بھاگ گیا۔ میرا...
  8. بلال

    برصغیر میں خطاطی کا ارتقاء

    پسند کرنے کا بہت شکریہ عارف بھائی۔۔۔ یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ خطاطی کے ارتقاء کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات اکٹھی کی جا سکیں۔۔۔ آج کل میں خطاطی کے ساتواں دور کے متعلق معلومات اکٹھی کر رہا ہوں وہ بھی انشاءاللہ جلد ہی یہاں پوسٹ کروں گا اور الف نظامی بھائی کی پوسٹ سے کافی...
  9. بلال

    ! آج قرآنی فانٹ !

    بہت بہتر جناب عارف کریم بھائی۔۔۔ برائے مہربانی جو بھی فانٹ کو شروع کریں اس کو مکمل کریں یہ نہ ہو یہ بھی باقی فانٹ کی طرح کچھ مسائل لیے ہوئے ایسے ہی پڑا رہے۔۔۔
  10. بلال

    یہ بھی غلط ہے

    کیا ڈاکو کی سزا یہ سب ہے؟۔۔۔ ٹھیک ہے ڈاکو کو سزا دینی چاہئے اور ضرور دینی چاہئے لیکن ڈاکے کی سزا یہ تھی مجھے نہیں پتہ تھا۔۔۔ بہت غلط اس طرح تو پورا ملک ایسی ہی آگ میں جلے گا۔۔۔
  11. بلال

    برصغیر میں خطاطی کا ارتقاء

    چھٹا دور --------- خطاطی پاکستان میں قیام پاکستان کے بعد خطاطی ایک پیشہ کی حیثیت اختیار کرنے پر مجبور ہوئی۔ منشی تاج الدین زریں رقم مرحوم نے طرزِ پروینی کو فروغ دیا۔ ابتدائے قیام پاکستان میں حاجی دین محمد مرحوم نستعلیق طغرا نویسی، انتہائی جلی و زود نویسی میں لاثانی تھے۔ محمد صدیق...
  12. بلال

    برصغیر میں خطاطی کا ارتقاء

    پانچواں دور --------- 1857ء تا 1947ء خطاطی کی پانچویں دور میں لاہور، دہلی اور لکھنئو دبستانِ خطاطی کی حیثیت سے امتیازی صورت اختیار کرنے لگے۔ لکھنئوی روش کو جہاں پر حافظ نوراللہ نے چھوڑا تھا منشی شمس الدین اعجاز رقم نے اس کو آگے بڑھایا۔ دہلی سکول میر پنجہ کش، حافظ امیرالدین اور مولوی ممتاز...
  13. بلال

    برصغیر میں خطاطی کا ارتقاء

    چوتھا دور --------- 1707ء تا 1857ء خطاطی کے ارتقاء کے چوتھے دور کا آغاز اورنگ زیب کی وفات(1707ء) کے ساتھ شروع ہوا جو 1857ء کو اختتام پذیر ہوا۔ یہ دور برصغیر میں مرہٹوں کی لوٹ مار، سکھوں کی سکھ گردی اور بیرونی حملہ آوروں کی لپیٹ میں رہا۔ مغلوں کی سلطنت کی مرکزی کمزوری کے بعد دارالحکومت...
Top