نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں (احمد فراز) معجزہ
  2. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس شہر میں رہنا ہے بیابان میں رہنا صورت نہیں پہچانتے ہم سایے ہماری یہ گھر یہ گلی ذہن میں کر لیجئے محفوظ ممکن ہے کبھی آپ کو یاد آئے ہماری (انور شعور)
  3. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    حال دل یار کو لکھوں کیوں کر ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا (مومن خان مومن)
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اپنی مٹی سے دور ہو کر ہی ہجر کے دکھ سمجھ میں آئے ہیں (عاشق جعفری) مٹی
  5. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ خط پاگل ہوا کے آنچلوں پر کسے تم نے لکھا تھا یاد ہوگا (بشیر بدر) خط
  6. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    چلیں جی اگلا سوال : قرآن کریم میں کن پھلوں کے نام آئے ہیں؟
  7. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اب ان کو سمجھ آ رہی ہے۔ سونے کی کانیں بھی چالو کی ہوئی ہیں۔ ہر قسم کی سبزیاں اور پھل باہر سے منگوانے کی بجائے ۱۲ مہینے یہیں پرکاشت کر رہے ہیں۔
  8. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ۵ فیصد پہلی جولائی سے ۱۵ فیصد ہو جائے گا۔ پیٹرول جو پہلے ۵۵۔۱ ریال تھا، پہلے ۳۱۔۱ پر آیا اور اب ۶۷۔۰ ریال پر آ گیا ہے۔
  9. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں (قتیل شفائی)
  10. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے (حیدر علی آتش) گل
  11. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ وقت جو تیرا ہے یہ وقت جو میرا ہے ہر گام پہ پہرا ہے پھر بھی اسے کھونا ہے (ندا فاضلی)
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اپنی آنکھیں نظر آتی ہیں جو اچھی ان کو جانتے ہیں مرے بیمار کا حال اچھا ہے (جلیل مانک پوری) آنکھیں
  13. شمشاد خان

    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے - ندا فاضلی

    اوپر جو غزل دی گئی ہے وہ مکمل نہیں ہے۔ دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے اچھا سا کوئی موسم تنہا سا کوئی عالم ہر وقت کا رونا تو بے کار کا رونا ہے برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے یہ وقت جو تیرا ہے یہ وقت جو میرا...
  14. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے (ندا فاضلی)
  15. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ملتا نہیں پتا ترے چھلے کے چور کا اے گل بدن یہ شوخی دزد حنا نہ ہو (امداد امام اثرؔ)
  16. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  17. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  18. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    یعنی کہ ابن صفی اور ان کے ہمنوا
  19. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بتاؤ دل دوں نہ دوں کہو تو عجیب نازک معاملہ ہے ادھر تو دیکھو نظر ملاؤ یہ کس کی شوخی مچل رہی ہے (آغا شاعر قزلباش)
Top