نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 60سے زائد شدت پسند ہلاک

    شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 60سے زائد شدت پسند ہلاک شمالی وزیرستان…شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی اور بویا میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے غیرملکیوں سمیت 60 سے زائد شدت پسند ہلاک ہوگئے، میران شاہ اور میر علی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی...
  2. اقبال جہانگیر

    کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکہ، 8 افراد زخمی

    کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکہ، 8 افراد زخمی 21 مئی 2014 (10:22) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک بی میں واقع سچل رینجرز کے ہیڈ کوارٹر کے قریب ایک بیکری کے باہر زور دار...
  3. اقبال جہانگیر

    چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

    طالبان اسلام اور شریعت کا دن رات ڈھول پیٹ رہے ہیں مگر ان کے قول و فعل میں کھلا تضاد ہے۔اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے اورطالبان اسلا م اور پاکستان کے دشمن ہیں ان کی اختراع وسوچ اسلام مخالف ہے اسلام کا پیغام امن ،محبت، بھائی چارگی اور احترام انسانیت ہے نفاذ شریعت کےلئے بندوق کا استعمال خلاف شریعت...
  4. اقبال جہانگیر

    چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

    رائٹرز اور ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 20 مئ, 2014 ۔ ۔ —اے پی فائل فوٹو پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے نے گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغواء کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ہونگ زو ڈونگ کو لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے پیر کے روز ڈی آئی خان کے علاقے دربان میں گراہ محمود کے...
  5. اقبال جہانگیر

    کالعدم لشکر اسلام کی خیبر ایجنسی میں متوازی حکومت، خواتین کیلئے نیا حکمنامہ جاری

    کالعدم لشکر اسلام کی خیبر ایجنسی میں متوازی حکومت، خواتین کیلئے نیا حکمنامہ جاری 19 May, 2014 اسٹاف رپورٹ باڑہ : خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام نے متوازی حکومت قائم کردی، تنظيم کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں پشاور کیلئے بھی خطرہ بن گئیں۔ خیبرایجنسی کی کالعدم تنظیم لشکراسلام نے باڑہ میں...
  6. اقبال جہانگیر

    تحریک طالبان کی طرف سے طیارہ اغواء ہونے کا خدشہ

    تحریک طالبان کی طرف سے طیارہ اغواء ہونے کا خدشہ وزارت داخلہ کے مراسلے کے بعد ایئرپورٹس کی سیکیورٹی ہائی الرٹ لاہور،ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے خبردار کیاہے کہ تحریک طالبان طیارہ ہائی جیک کرسکتی ہے جس کے بعد ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیاگیاہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق...
  7. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ کی فدائی حملوں کی دھمکی’ سرکاری دفاتر اور شخصیات کی سکیورٹی سخت

    ملا فضل اللہ کی فدائی حملوں کی دھمکی’ سرکاری دفاتر اور شخصیات کی سکیورٹی سخت لاہور/سرگودھا (ویب ڈیسک) کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی جانب سے فدائی حملوں کی دھمکی کے بعد محکمہ داخلہ نے اہم سرکاری دفاتر اور اہم شخصیات کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام اضلاع...
  8. اقبال جہانگیر

    خودکش حملہ آور ٹینکوں کے مقابلے کیلئے تیار رہیں ، عملداری کو تسلیم کرنا ہوگا: ملافضل اللہ

    کیا طالبان کی اب تک کی تمام کاروائیاں قران و سنت اور اسلامی شریعہ سے مطابقت رکھتی ہیں؟ کیا ملا فضل اللہ اور اس کے حواری طالبان پاکستانی مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کر رہے ہیں؟
  9. اقبال جہانگیر

    خودکش حملہ آور ٹینکوں کے مقابلے کیلئے تیار رہیں ، عملداری کو تسلیم کرنا ہوگا: ملافضل اللہ

    طالبان دھڑوں میں جاری خونریز لڑائی http://awazepakistan.wordpress.com
  10. اقبال جہانگیر

    باجوڑ اورمہمند میں بم دھماکے، سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ،خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے۔ معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت گری کرنا یا کسی کو ناحق قتل کرنے کی کوشش کرنا ، خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا اورپرائیوٹ، ملکی و قومی املاک کو نقصان پہنچانا، ٹرینوں پر مسلح حملے کرنا...
  11. اقبال جہانگیر

    باجوڑ اورمہمند میں بم دھماکے، سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

    باجوڑ اورمہمند میں بم دھماکے، سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق خار / مہمند (ایجنسیاں) باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکار سمیت 2؍ افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے خاصہ دار شہید ہوگیا۔ خار کے علاقے رشکئی میں لیویز کی گاڑی کو...
  12. اقبال جہانگیر

    خودکش حملہ آور ٹینکوں کے مقابلے کیلئے تیار رہیں ، عملداری کو تسلیم کرنا ہوگا: ملافضل اللہ

    خودکش حملہ آور ٹینکوں کے مقابلے کیلئے تیار رہیں ، عملداری کو تسلیم کرنا ہوگا: ملافضل اللہ 19 مئی 2014 (10:57) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ نے کہا ہے کہ طالبان کی طرح حکومت اور فوج کو بھی اللہ کے نظام اور عملداری کو تسلیم کرنا پڑے گا، مشن کی تکمیل...
  13. اقبال جہانگیر

    بھارت اورافغان ادارے پاکستان میں دہشتگردی بڑھارہے ہیں،رحمٰن ملک

    بھارت اورافغان ادارے پاکستان میں دہشتگردی بڑھارہے ہیں،رحمٰن ملک اسلام آباد (طاہر خلیل، نمائندہ جنگ) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ بھارت اور افغان ادارے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔ بھارت کی نئی سیاسی قیادت کو مشورہ دیا کہ وہ خطے میں جنگی جنون ختم کرنے کےلئے مثبت...
  14. اقبال جہانگیر

    بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی

    بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس میں کم از کم 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ...
  15. اقبال جہانگیر

    شوال میں لڑائی کے دوران شہریار محسود جاں بحق ہوگئے:سرکاری ذرائع

    ایک مبصر کے مطابق طالبان کی آپسی لڑائی جنوبی وزیرستان پر کنٹرول کی ’’قبائلی جنگ‘‘ ہے لیکن عمر خالد خراسانی کے امیر مقرر ہونے سے القائدہ مضبوط ہو گی کیونکہ خراسانی القائدہ کا آدمی ہے اور القائدہ کا یہ گرینڈ منصوبہ تھا کہ پورے ریجن کو کسی طرح سے کنٹرول کیا جائے جو خراسانی کے امیر مقرر ہونے سے...
  16. اقبال جہانگیر

    شوال میں لڑائی کے دوران شہریار محسود جاں بحق ہوگئے:سرکاری ذرائع

    شوال میں لڑائی کے دوران شہریار محسود جاں بحق ہوگئے:سرکاری ذرائع 15 مئی 2014 0 وانا (آئی این پی) سرکاری ذرائع نے شوال میں طالبان کے دو گروپوں میں ہونے والی لڑائی کے دوران ایک گروپ کے سربراہ کمانڈر شہریار محسود کے اپنے 6 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہونے کی گزشتہ روز تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  17. اقبال جہانگیر

    افغان طالبان نے تمام طالبان گروپ کو نئی ہدایات جاری کردیں

    طالبان اور جرائم ،لازم و ملزوم ہیں۔ وہ کونسی اشیا ہیں جن کی سمگلنگ میں طالبان ملوث نہ ہیں؟ بھتہ خوری،اغوا برائے تاوان،بنک ڈکیتیاں اور سمگلنگ کی آمدنی سے طالبان اپنی بغاوت کو فنانس کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ
  18. اقبال جہانگیر

    جنوبی وزیرستان:شوال میں گاڑی پرفائرنگ،6افرادہلاک

    ایک مبصر کے مطابق طالبان کی آپسی لڑائی جنوبی وزیرستان پر کنٹرول کی ’’قبائلی جنگ‘‘ ہے لیکن عمر خالد خراسانی کے امیر مقرر ہونے سے القائدہ مضبوط ہو گی کیونکہ خراسانی القائدہ کا آدمی ہے اور القائدہ کا یہ گرینڈ منصوبہ تھا کہ پورے ریجن کو کسی طرح سے کنٹرول کیا جائے جو خراسانی کے امیر مقرر ہونے سے...
  19. اقبال جہانگیر

    وزیر اعظم نواز شریف کا چوہدری نثار کو مذاکراتی عمل فوری شروع کرنے کا اہم ٹاسک دیدیا

    وزیر اعظم نواز شریف کا چوہدری نثار کو مذاکراتی عمل فوری شروع کرنے کا اہم ٹاسک دیدیا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو طالبان قیادت سے حتمی مذاکرات کو شروع کرنے کا اہم ٹاسک دے دیا ہے ،انہوں نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ طالبان رابطہ کمیٹی کے...
  20. اقبال جہانگیر

    افغان طالبان نے تمام طالبان گروپ کو نئی ہدایات جاری کردیں

    افغان طالبان نے تمام طالبان گروپ کو نئی ہدایات جاری کردیں پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے امیر ملا عمر نے تمام شدت پسند دھڑوں کو ہدایت کی ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کو اپنی صفوں سے نکالا جائے،ایسے لوگ طالبان کے لئے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، مزاحمت کرنے پر ان کے خلاف باقاعدہ جنگ کی جائے۔نجی...
Top