نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ،10 شرپسند مارے گئے

    پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ،10 شرپسند مارے گئے خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحدی علاقے نازیان میں ڈرون حملے میں 10 شدت پسندوں مارے گئے۔پولیٹیکل انتظامیہ نے افغان علاقے نازیان میں کالعدم لشکر اسلام کے ٹھکانے پر امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ حملے میں...
  2. اقبال جہانگیر

    جنوبی وزیرستان:شوال میں گاڑی پرفائرنگ،6افرادہلاک

    جنوبی وزیرستان:شوال میں گاڑی پرفائرنگ،6افرادہلاک شوال…جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شوال میں گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 6افرادہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو...
  3. اقبال جہانگیر

    ہنگو:گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ،2 اساتذہ جاں بحق

    ہنگو میں 2 اساتذہ فائرنگ سے جاں بحق http://awazepakistan.wordpress.com
  4. اقبال جہانگیر

    ہنگو:گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ،2 اساتذہ جاں بحق

    اسکول اور اساتذہ ایک قومی دولت ہیں، سکولوں میں پاکستان کے بچے اور بچیاں اپنے آپ کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے آئندہ ملک و قوم کی خدمت کر نے کی سعی کرتے ہیں اور اساتذہ اس کام میں ان کے معاون اور مددگار ہوتے ہیں۔۔ تعلیم ایک ایسی بنیاد اور ستون ہے جس پر ملک کی سلامتی کا تمام دارومدار و...
  5. اقبال جہانگیر

    طالبان گروپوں کی اندرونی جنگ مذاکرات کی بحالی میں بڑی رکاوٹ

    طالبان گروپوں کی اندرونی جنگ مذاکرات کی بحالی میں بڑی رکاوٹ اسلام آباد (احمدحسن)ابھی چند روز قبل وزیراعظم نواز شریف کی وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ملاقاتوں کے بعد طالبان شوریٰ کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی کی جوامید ہو چلی تھی فی الحال اس میں کوئی قدم...
  6. اقبال جہانگیر

    ہنگو:گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ،2 اساتذہ جاں بحق

    ہنگو:گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب فائرنگ،2 اساتذہ جاں بحق ہنگو…ہنگومیں گورنمنٹ ہائی اسکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2اساتذہ جاں بحق ہوگئے ،واقعہ کے بعد اسکول کے طلبا اور علاقے کے لوگوں نے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ گل باغ میں صبح ساڑھے سات بجے گورنمنٹ ہائی اسکول کے اساتذہ...
  7. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا

    طالبان کے اختلافات کی اندرونی کہانی http://awazepakistan.wordpress.com
  8. اقبال جہانگیر

    پشاور طہماس خان سٹیڈیم کی مسجد میں خودکش حملہ 5 نمازی جاں بحق 1 1زخمی

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ،خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے۔اسلام میں ایک بے گناہ فرد کا قتل ، پوری انسانیت کا قتل ہوتا ہے۔ معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت کرنا، خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا اورپرائیوٹ، ملکی و قومی املاک کو نقصان پہنچانا،...
  9. اقبال جہانگیر

    پشاور طہماس خان سٹیڈیم کی مسجد میں خودکش حملہ 5 نمازی جاں بحق 1 1زخمی

    پشاور طہماس خان سٹیڈیم کی مسجد میں خودکش حملہ 5 نمازی جاں بحق 1 1زخمی 12 مئی 2014 پشاور(اے این این)پشاور کے چارسدہ روڈ پر مسجد میں خودکش حملہ،5افراد جاں بحق11زخمی ہوگئے،دھماکہ اس وقت ہو جب لوگ نماز ظہرکی تیاری کر رہے تھے،خود کش حملے میں10کلو گرام مواد استعمال کیا گیا،خود کش حملہ...
  10. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا

    شمالی اور جنوبی وزیرستان میں حالیہ دنوں میں طالبان کے دو دھڑوں شہریار محسود اور خان سید سجنا گروپوں کے مابین لڑائی میں درجنوں عسکریت پسند و دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ اس لڑائی کی بنیادی وجہ خان سید سجنا کی طرف سے جنوبی وزیرستان کی طالبان کی نام نہاد طالبانی امارت پر قبضہ جمانا بتایا جاتا ہے جبکہ...
  11. اقبال جہانگیر

    صورتحال بامقصد اور سنجیدہ مذاکرات کا ماحول فراہم نہیں کرسکتی، طالبان

    صورتحال بامقصد اور سنجیدہ مذاکرات کا ماحول فراہم نہیں کرسکتی، طالبان پشاور (آن لائن) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف جنگ اور دھمکی کی سیاست پر عمل پیرا ہے، ملک بھر میں تحریک طالبان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی پیدا کی جارہی ہے، خفیہ عقوبت خانوں میں...
  12. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا کراچی…کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو جنوبی وزیرستان کی امارت سے ہٹا دیا، شمالی و جنوبی وزیرستان میں تحریک کی ذمہ داری عمر خراسانی کے سپرد کر دی گئی۔ حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان داؤد محسود نے نامعلوم مقام سے جیو...
  13. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک

    بم دہماکے اور خودکش حملے اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔ کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف علم جنگ بلند کرتے ہوئے ہتھیار اٹھانا اور مسلح جدوجہد کرنا، خواہ حکومت کیسی ہی کیوں نہ ہو اسلامی تعلیمات میں اجازت نہیں۔ یہ فتنہ پروری اور خانہ جنگی ہے۔ اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد...
  14. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک

    شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک ڈان ۔ کام تاریخ اشاعت 08 مئ, 2014 فائل فوٹو— پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر جمعرات کی صبح ایک ریمورٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا ہے جس میں کم سے کم 8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔...
  15. اقبال جہانگیر

    وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک

    شمالی اور جنوبی وزیرستان میں حالیہ دنوں میں طالبان کے دو دھڑوں شہریار محسود اور خان سید سجنا گروپوں کے مابین لڑائی میں درجنوں عسکریت پسند و دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ اس لڑائی کی بنیادی وجہ خان سید سجنا کی طرف سے جنوبی وزیرستان کی طالبان کی نام نہاد طالبانی امارت پر قبضہ جمانا بتایا جاتا ہے جبکہ...
  16. اقبال جہانگیر

    وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک

    وزیرستان: طالبان دھڑوں کی باہمی لڑائی میں 13 ہلاک ظاہر شاہ شیرازیتاریخ اشاعت 06 مئ, 2014 میرانشاہ: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں منگل کو طالبان حریف دھڑوں میں لڑائی کے نتیجے میں 13 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ اس سے پہلے شروع ہونے والی لڑائی کے بعد چند دن تک جنگ بندی...
  17. اقبال جہانگیر

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

    عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں 05 مئی 2014 (16:43) اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندی عائد کرتے ہوئے بیرون ملک سفر کرنے کیلئے پولیو سرٹیکفیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیو کے باعث سفری...
  18. اقبال جہانگیر

    ملک سے باہر جانیوالے تمام مسافروں کو پولیو ویکسین پلانے کا فیصلہ

    ملک سے باہر جانیوالے تمام مسافروں کو پولیو ویکسین پلانے کا فیصلہ 04 مئی 2014 (20:15) اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک سے باہر جانیوالے تمام مسافروں کو پولیو سے بچانے والی ویکسین پلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق فیصلہ پاکستان کو بین الاقوامی سفری پابندیوں سے بچانے کیلئے کیا گیا...
  19. اقبال جہانگیر

    ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاورتباہ ، شارٹ فال میں 150میگاواٹ اضافہ

    دہشتگرد ملک کو اقتصادی اور دفاعی طور پر غیر مستحکم اور تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ملک اور قوم کی دشمنی میں اندہے ہو گئے ہیں .طالبان دہشت گرد ،اسلام کے نام پر غیر اسلامی حرکات کے مرتکب ہورہے ہیں. طالبان پاکستان کو نقصان پہنچا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرناچاہتے ہیں۔طالبان کے حملوں کی وجہ سے...
  20. اقبال جہانگیر

    ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاورتباہ ، شارٹ فال میں 150میگاواٹ اضافہ

    ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاورتباہ ، شارٹ فال میں 150میگاواٹ اضافہ اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسمیشن لائن کے پانچ ٹاوردھماکہ خیزمواد سے تباہ ہونے کے بعد 150میگاواٹ بجلی کی سپلائی کم ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ ٹاورز کی بحالی میں 24گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی...
Top