باقی باتیں ایک طرف مجھے کمپیوٹر کرنے والی بات کا بڑا مزہ آیا میری نانی جان بھی ایسے ہی کہتی ہیں اور بہت چڑتی ہیں کمپیوٹر سے۔ کہتی ہیں کہ اس بیماری سے جان چھڑاؤ کہ اس پر بیٹھ کر تم سب کو اپنے آس پاس تک کی بھی ہوش نہیں رہتی کیا ڈھنڈتے رہتے ہو اس میں:grin::grin:
لو بھلا اب کیا بتائیں کہ کیا گم گیا...