نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    چلاس کے قریب فائرنگ سے دس غیر ملکی سیاح ہلاک

    اب ان حالات میں سیاحت کے لئے کون یہاں آئے گا۔ مناظر چاہے کتنے بھی خوبصورت ہوں۔
  2. تلمیذ

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (میری فوٹوگرافی)

    بہت اعلی تصویریں ہیں۔آپ کا تجربہ اور کیمرے پر آپ کی گرفت خوب ظاہر ہو رہی ہے۔ ماشأ اللہ!! پوچھنا یہ تھا کہ اوپر والی تصویر میں رات 09:30 بجے اتنی روشنی کہاں سے آ رہی ہے۔ کیا پارک میں کوئی فلڈ لائٹ قسم کا انتظام تھا؟
  3. تلمیذ

    پاکستان نے سب سے زیادہ پودے لگانےکا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    اوہ یہ معاملہ ہی الٹا ہو گیا۔ شمشاد جی ذرا میدان میں آئیں۔
  4. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'ملک غلام سرور' تو پاکستان کے کوئی گورنر جنرل نہیں تھے۔ آپ غالبا" غلام محمد لکھنا چاہ رہے ہیں۔
  5. تلمیذ

    پاکستان نے سب سے زیادہ پودے لگانےکا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    شکریہ شمشاد جی۔ پھر تو چند سال بعد ہمارے ہاںکھجوروں کی ریل پیل ہو جانی چاہئے۔:) کھجو رکا پودا کتنے سالوں بعد پھل دینا شروع کر دیتا ہے؟
  6. تلمیذ

    پاکستان نے سب سے زیادہ پودے لگانےکا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    کیا یہ کھجور سے ملتا چلتا کوئی پوداہے؟ کیونکہ میرا خیال ہے 'تمر' عربی میں کھجور کو کہتے ہیں۔
  7. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں، انہوں نے بھی اسی نام بہت پہلے ایک کتاب لکھی تھی لیکن اس کا موضوع اس سے بالکل مختلف ہے اور مماتز ممفتی کا مخصوص رنک لئے ہوئے ہے۔ بہت عمدہ کتاب چنی ہے آپ نے۔ بزرگ شاعر نے کئی معاشرتی(زیادہ ترتلخ) حقیقتوں کا احاطہ کیا ہے۔
  8. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ نے پڑھنے کے لئے ایک نہایت اعلی کتاب کا انتخاب کیا ہے۔ میں یہ کتاب آدھی سے زیادہ پڑھ چکا ہوں۔ واقعی یہ اس موضوع پر بے پناہ تحقیق کے بعد تحریر کی گئی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ کامل توجہ اور انہماک کا متقاضی ہے۔ میری تجویز ہے کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد ادبی مجلہ 'الحمرا' جون ۲۰۱۳ میں اس کتاب کے بارے...
  9. تلمیذ

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    رسالے میں سے آپ کےمنتخب شدہ مضامین کو دیکھنےکے بعد یہ پیغام لکھ رہاہوں۔ آپ نے جن مضامین کا انتخاب کیا ہے وہ تمام انتہائی عمدہ ہیں۔ایک مضمون 'اردو میں ہائیکو نگاری' فالتو ہے۔ کم ہی لوگوں کو اس میں دلچسپی ہوگی۔ نیلم احمد بشیر کا افسانہ 'دشمن' آپ نے مس کیا ہے۔ عکسی مفتی کی کتاب 'اللہ اور ماوارا کا...
  10. تلمیذ

    ماہنامہ الحمراء لاہور-جون 2013

    شکریہ، جناب راشد صاحب۔
  11. تلمیذ

    رات از امرجیت چندن

    کنڈیرنا؟
  12. تلمیذ

    بابِ رُفتگی

    میرے لئے اچنبھے کا باعث ہے کہ آپ محفل پر صرف ایک سال سے ہیں۔ اور اتنے مختصر عرصے میں اتنی ان پٹ قابل تحسین ہے۔ آپ کی تحریریں کافی دلچسپ ہوتی ہیں اور احباب محفل انہیں بے حد شوق سے پڑھتے ہیں جس کا ثبوت جوابات کی تعداد ہے۔ اعدادو شمار محترم زبیر صاحب نے دے دئیے ہیں۔ گذارش ہے کہ پنجابی کی طرف توجہ...
  13. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 16 جون 2013

    کتاب اتار لی ہے جناب، بے حد شکریہ۔ دلاور فگار کی اس دور کی یادیں بالکل تازہ ہیں جب وہ ٹی وی کے مشاعروں میں آیا کرتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ یونیورسٹی کے دنوں میں یار لوگ کئی فحش اور غیر ثقہ اردو اشعار کو بھی ان کے کھاتے میں ڈال دیا کرتے تھے جس طرح پنجابی کے مشہورشاعر استاد امام دین گجراتی کے ساتھ...
  14. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 16 جون 2013

    واہ! کیا صاف گوئی ہے، صاحب۔ دل خوش ہوا ہے۔ جزاک اللہ۔ کتابوں کا انتطار ہے۔
  15. تلمیذ

    شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

    یہ تو پٹھانون کے قالینوں والی بات ہو گئی جو گلیوںمیں آواز لگاتے ہیں اور قالین کے دام پہلے دس ہزار بتا کر بارہ سو پر آ جاتے ہیں۔
  16. تلمیذ

    ثاقب از اظہار الحق

    گفتگو میں اس فقیر کو شامل کر لیجئے گا، ایک خاموش متعلم کے طور پر!!
  17. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 16 جون 2013

    اس مرتبہ تو ساری کتابیں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ جھلکیاں ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں، نوازش۔ کبھی فرصت ہوئی تو مکمل کتابیں بھی عنایت فرمائیے۔ ایک کا تو آپ نے خود وعدہ کیا ہے۔ دوسرے اس مرتبہ آپ نے کافی احباب کو ٹیگ کیا ہے لیکن زیادہ نام اجنبی ہیں۔ محفل پر تو انہیں بہت کم دیکھا ہے۔ تاہم، خوشی ہے کہ کتابوں...
  18. تلمیذ

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    جی ہاں، اپنے چندلیکچروں میں شاہ ساحب نے ان کے بارے میں بڑی ہوشربا اور ناقابل یقین قسم کی باتیں کی ہین۔ لیکن اللہ کے ان پراسرار بندوں کے اوصاف و تصرفات کےادراک سے ہم جیسے گنہگاروں کی عقل معذور ہے۔
Top