نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    لڑی کے شروع میں اقبال حسین رضوی صاحب کے ساتھ اختلاف کرنے کی کوشش کی تھی کہ اتنے بھی حالات برے نہیں جتنا یہ بتا رہے ہیں۔ بدقسمتی سے اب اپنی رائے پر نظر ثانی کرنی پڑ رہی ہے۔
  2. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اگر آپ یہ باور کرانے کی کوشش کریں گے کہ زندگی کی ابتداء اور اس کے مکینزم کو سمجھنے میں ایک عمر گزار دینے والے تمام سائنس دان ارتقاء "پرست" ہیں جن کی تمام تحقیق "مضحکہ خیز" ہے تو پھر آپ سے سوال تو بنے گا کہ آپ یہ سب کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں۔ آیا آپ اس شعبے کے متعلق بنیادی درجے کا علم تک رکھتے ہیں...
  3. محمد سعد

    پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ

    اگرچہ نکتہ اچھا ہے، لیکن کبھی اچھی خبر کو انجوائے بھی کر لیا کرو۔ :rolleyes:
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ انسان کسی شے کی تعریف کس طرح کرتے ہیں، اس سے اس بات پر فرق پڑتا ہے کہ فطرت میں کوئی عمل پیش آتا ہے یا نہیں؟ سپیشیز کا لفظ ایک آئیڈیا کو کمیونیکیٹ کرنے کے لیے بنا لفظ ہے۔ اپنی سہولت کے لیے جانداروں کی درجہ بندی کرنے والے کسی الفاظ کا معنی کیا متعین کیا جاتا ہے، اس سے...
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ذاتی حملے کے لیے شکریہ۔
  6. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ یہ نکتہ بار بار کیوں ہر بحث کے بیچ میں لاتے رہتے ہیں؟ جس کو ملا ہے وہ تو کبھی نہیں اتراتا نظر آیا کہ دیکھو مجھے گولڈ میڈل ملا ہے۔ آپ کو اتنی تکلیف ہے کہ اب تک کم از کم تین بار غیر ضروری طور پر اس کا تذکرہ کر چکے ہیں۔ کیا اس کو کوئی نفسیاتی insecurity سمجھا جائے؟
  7. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اوہ، بائے دا وے۔۔۔ سڑو! سڑو! :p:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  8. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اول تو آپ کے دیے گئے اعداد و شمار کے لیے متعلقہ لٹریچر کے حوالے درکار ہوں گے۔ دوم، کیا آپ نے کبھی چیمپینزی واقعی نہیں دیکھے؟ کیا واقعی آپ کو لگتا ہے کہ ان میں بہت سے خصلتیں انسانوں سے ملتی جلتی نہیں ہیں؟ آج کل تو جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے، آپ چاہیں تو گھر بیٹھے بھی کوئی ڈاکومنٹری لگا کے دیکھ سکتے...
  9. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ کی بڑی مہربانی ہو گی کہ کسی ایسے سنجیدہ سائنٹفک لٹریچر کا حوالہ دے دیں کہ جس میں لکھا گیا ہو کہ انسان "یقینی طور پر" X لاکھ سال پہلے جدا ہوا۔ یہ نہ لکھا ہو کہ انسان "کم از کم" X لاکھ سال پہلے جدا ہوا۔ یہ بھی نہ لکھا ہو کہ "ہمارے پاس موجود قدیم ترین رکازات" X لاکھ سال پرانے ہیں۔ نیز امید کرتا...
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ کے اس جملے میں دو مسائل ہیں۔ ۱۔ کسی ایکٹیویٹی کے نتیجے میں حاصل ہونے والے نتائج، وہ "ایکٹیویٹی" نہیں ہوتے۔ آپ ایکٹیویٹی کو غلط کہنا چاہتے ہیں یا ایکٹیویٹی سے حاصل کردہ کسی مخصوص نتائج کو؟ ۲۔ اس کے باوجود پرانے نتائج یکسر غلط نہیں تھے۔ آج جتنے پالشڈ نہیں تھے لیکن یوں غلط کہنا سراسر جہالت کا...
  11. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    آپ نے کچھ دلچسپ باتیں کہی ہیں۔ کیا آپ متعلقہ سائنٹفک لٹریچر فراہم کر سکتے ہیں جس میں یہ سب اشیاء موجود رہی ہیں؟
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    تو تکنیکی بنیادوں پر مسترد کریں نا۔ میں تو کب کا انتظار کر رہا ہوں۔ آپ بات کرنے والوں کے مذہب کے متعلق خیالات کے تذکرے سے آگے ہی نہیں نکل رہے۔
  13. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    فرض کریں کل کو کسی یورپی یونیورسٹی کے شعبہ بصریات کی کسی بلڈنگ کا نام ابن الہیثم کے نام پر رکھنے کی تجویز پیش ہو اور پھر وہاں کے کفار کچھ اسی انداز میں شور و واویلا شروع کر دیں کہ مسلمان تو دنیا کے سب سے گھٹیا لوگ ہیں، ہماری بلڈنگ کا نام ان کے نام پر رکھ کر اسے بھرشٹ کیوں کیا جا رہا ہے، تو آپ کا...
  14. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یہ جملہ عبد السلام کے متعلق ہے، جو کہ بین الاقوامی سطح کے کئی جانے مانے طبیعیات دانوں سے بھی زیادہ قابل رہا ہے۔ اس سے آپ نے قادیانی مذہب و عقائد کے متعلق ہمدردی کیسے برآمد کر لی، یہ خاکسار کی سمجھ سے باہر ہے۔ اگر عبد السلام کی خدمات کا اعتراف کر کے کسی بلڈنگ کا نام رکھا جاتا ہے تو اس میں سے...
  15. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    بات ویسے غلط بھی نہیں کہتے۔ اب دیکھیں نا۔ آپ کو بھی لا محالہ یہ ظاہر کرنا پڑتا ہے کہ آپ کو سائنس کے پراسیس میں کوئی دلچسپی ہے۔ بے شک آپ کے یہاں آنے کا مقصد صرف اینٹی سائنس پراپیگنڈا کرنا اور کانسپیریسی تھیوریز والی سوچ کو پروموٹ کرنا ہی ہو۔ :ROFLMAO: اچھا سوری۔
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی آپ نے کچھ یوں فرمایا تھا۔ کیا آپ کے نزدیک فطرت کے مظاہر کا مطالعہ کرتے ہوئے "مشاہدہ" اکٹھا کرنا، "ثبوت" نہیں کہلایا جاتا؟
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    species /ˈspiːʃiːz,ˈspiːʃɪz,ˈspiːsiːz/ noun noun: species; plural noun: species; noun: sp.; plural noun: spp. 1. Biology a group of living organisms consisting of similar individuals capable of exchanging genes or interbreeding. لغت کی موجودگی میں اپنی تعریفیں متعین کرنےکی کیا ضرورت...
  18. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    science /ˈsʌɪəns/ noun noun: science the intellectual and practical activity encompassing the systematic study of the structure and behaviour of the physical and natural world through observation and experiment. چلیں آپ کو سائنس کا مطلب نہیں پتہ۔ ایکٹیویٹی کا مطلب تو پتہ ہے نا؟
  19. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    معذرت۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہاں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
  20. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یار پروفیسر صاحب کی بات تو بعد میں کر لیں گے۔ یہاں تو آپ نے میرے ہی ذمے ایک غلط بات باندھ دی ہے جو میں نے کہی ہی نہیں۔ تھوڑا حوصلہ رکھیں۔
Top