نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    میری ایک نئی غزل - چھیڑ دل کے تار پر، کوئی نغمہ کوئی دُھن

    سانس ہیں یہ چند پل، آج ہیں نہیں ہیں کل ہاں امر وہ ہو گیا، زہر جام لے جو چُن واہ واہ کیا خوب کہا ہے واہ
  2. ایم اے راجا

    بھولتا ہوں اسے یاد آئے مگر بول میں کیا کروں (عمران شناور)

    تیرگی خوب ہے، کوئی ہمدم نہیں، کوئی رہبر نہیں مجھ کو درپیش ہے ایک لمبا سفر بول میں کیا کروں خود سے ہی بھاگ کر میں کہاں جاؤں گا، یونہی مر جاؤں گا کوئی صورت بھی آتی نہیں اب نظر بول میں کیا کروں‌ میری تنہائی نے مجھ کو رسوا کیا، گھر بھی زندان ہے مجھ پہ ہنسنے لگے اب تو دیوار و در بول میں...
  3. ایم اے راجا

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    شکریہ مغل صاحب۔ آج دل نے پھر چاہ کہ یہ ہجو پڑھوں سو دوبارہ پڑھا، سو ایکبار پھر داد قبول فرمائیے گا۔ شکریہ
  4. ایم اے راجا

    دل و دماغ میں تکرار ہو نہ جائے کہیں۔ آصف شفیع

    دل و دماغ میں تکرار ہو نہ جائے کہیں ترے وجود سے انکار ہو نہ جائے کہیں میں ایک اور جنم اب کہاں سے لاؤں گا وہ شخص پھر مجھے درکار ہو نہ جائے کہیں مخالفوں کو یہی ایک فکر لاحق ہے یہ قوم نیند سے بیدار ہو نہ جائے کہیں متاعِ ‌درد کو دل سے نکال مت آصف یہ جسم اور بھی بیکار ہو نہ جائے کہیں...
  5. ایم اے راجا

    عشق نے کیا کیا کام لیے ہیں۔ آصف شفیع

    عشق نے کیا کیا کام لیے ہیں ہم جیسے ناداروں سے "گلیوں گلیوں خوار پھرایا، سر مارے دیواروں سے" واہ واہ لاجواب، آصف صاحب بہت خوب کہی ہے واہ واہ۔
  6. ایم اے راجا

    عشق نے کیا کیا کام لیے ہیں۔ آصف شفیع

    یقینن اسے آپ یوں پڑھ گئی ہوں گی- اور توقع رکھیں کتنی، ہم آصف زرداری سے :):grin: ویسے یوں بھی بحر میں ہی آتا ہے:)
  7. ایم اے راجا

    تاسف دعائے صحت یابی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وعلیکم اسلام اے اللہ تو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنے پیاروں کے صدقے ہمارے دوست راجا وقاص کے دادا جان پر خصوصی کرم فرما اور صحتِ کامل و عاجلہ عطا فرما کہ تو ہی صحت دینے والا، حاجات پوری کرنے والا اور پریشانیاں ٹالنے والا یکتا معبود ہے، اے اللہ...
  8. ایم اے راجا

    تاسف دعائے رحمت کی اپیل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وعلیکم اسلام۔ اے اللہ تو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اپنے پیاروں کے صدقے ہمارے دوست راجا صاحب پر خصوصی کرم فرما کہ تو ہی حاجات پوری کرنے والا اور پریشانیاں ٹالنے والا یکتا معبود ہے، اے اللہ مجھ ذلیل و خوار بیکار و بدکار اور گناہ گار کی دعا کو...
  9. ایم اے راجا

    گر ساتھ میں ہو تم تو

    جو کچھ ہو اپنے عشق کا انجام، ٹھیک ہے گر ساتھ میں ہو تم تو ہر اک کام ٹھیک ہے اک گھونٹ ہو دوا کا کہ ہو جام زہر کا آجائے گر مریض کو آرام ٹھیک ہے واہ واہ، لاجواب بہت ہی خوب۔
  10. ایم اے راجا

    جبیں پر ہے کعبہ نطر میں مدینہ

    مھترم استاد صاحب اور وارث صاحب ذرا ملاحظہ فرمائیے گا۔ شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    اللہ آپکو بہت ساری مونگ دے اور دلنے کی تو فیق بھی۔ آمین۔ سر آپ ہی کچھ کریں اس مقطع کا۔
  12. ایم اے راجا

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    بہت بہت مبارک اللہ ہمیشہ آپکو ممتاز رکھے، آمین۔
  13. ایم اے راجا

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    بات کہاں سے کہاں آ نکلی
  14. ایم اے راجا

    خالد احمد دل بھر آئے تو سمندر نہیں دیکھے جاتے ۔۔ خالد احمد

    اپنے ہاتھوں میں لکیروں کے سوا کچھ بھی نہیں دَرد مَندوں کے مقدّر نہیں دیکھے جاتے واہ واہ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ نوید صاحب خالد احمد کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے۔
  15. ایم اے راجا

    مبارکباد نعمان ہزاری

    نعمان صاحب بہت بہت مبارک قبول ہو۔ شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    سر مقطع یوں سوجھا ہے، ڈوب جاؤں نہ پھر کہیں راجا تیرگی کے چناب باقی ہیں سر اگر ٹھیک ہے تو آپکی اجازت پا کر اسے میری شاعری کی لڑی میں پرو دوں؟
  17. ایم اے راجا

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    خرم بھائی لگتا ہے سر جی ہم سے اکتا گئے ہیں، کیوں؟
  18. ایم اے راجا

    جبیں پر ہے کعبہ نطر میں مدینہ

    آج پھر ایک نعت بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے ذرا ملاحظہ فرمائیے۔ جبیں پر ہے کعبہ، نظر میں مدینہ بھلا کیسے ڈوبے گا میرا سفینہ سمٹ آئینگی منزلیں خود ہی ساری ہو جائیں گے رستے پسینہ پسینہ پتہ ہے تمہیں سب کہوں کیا زباں سے نہیں ہے مجھے کچھ دعا کا قرینہ...
Top