نتائج تلاش

  1. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی نام، اشاعت اور اقتباسات۔۔ کچھ بھی واضح نہیں تو پھر شور کیسا ہے ؟
  2. عثمان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریحام خان کی کتاب کا کیا نام ہے اور یہ کہاں اور کب سے دستیاب ہے؟ ایمازان، مصنفہ کی ذاتی ویب سائٹ اور ان کے ٹویٹر اکاونٹ کہیں بھی اس بارے کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔ چونکہ یہ دھاگہ پاکستانی سیاسی موضوعات پر کافی متحرک رہتا ہے اس لیے معذرت کے ساتھ یہیں پوسٹ کر رہا ہوں۔
  3. عثمان

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    میرا واقعی یہ خیال ہے کہ خلا بازوں کے استعمال میں کئی عام چیزیں پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی بنی ہو سکتی ہیں۔
  4. عثمان

    خلا میں پاکستانی فٹبال

    کوئی تعجب نہیں کہ خلابازوں نے جو بنیانیں اور جرابیں پہن رکھی ہیں وہ بھی پاکستان یا بنگلہ دیش وغیرہ کی ہوں۔ :)
  5. عثمان

    تعارف آداب

    محفل میں خوش آمدید! :) میری رائے میں تعارف کے ابتدائی مراسلے میں تدوین نہیں کرنی چاہیے۔ چند سال بعد تعارفی مراسلہ پڑھنا لطف دیتا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ محفل میں اس وقت آپ کا انداز کیسا تھا۔
  6. عثمان

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    فن لینڈ میں بطور امیگرنٹ زندگی کیسی ہے؟ کیا آپ مستقل وہاں رہنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ یا آپ کے بچے خود کو فنز سمجھتے ہیں؟
  7. عثمان

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    چھ ہزار مراسلات کی کامیاب اشاعت پر ادارہ مبارکباد وصول کرے۔ :)
  8. عثمان

    یاز بھائی کا انٹرویو

    بہت خوب! :) آپ کی اقامت لاہور میں ہے؟
  9. عثمان

    محفلین کے انٹرویو

    مقصد تو سوالات پوچھنا ہیں۔ تو وہ بھلے پینل کی طرف سے آئیں یا کسی اور فرد کی طرف سے۔ پینل اپنے سوالات کی فہرست رکھتا جائے اور وقتا فوقتا دیگر افراد بھی سوالات پوچھتے جائیں۔ کیا مضائقہ ہے؟
  10. عثمان

    محفلین کے انٹرویو

    میری تجویز ہے کہ سعادت کا انٹرویو بھی رکھ دیں تاکہ سالگرہ کے موقع پر ان کے لئے ہزار مراسلوں کی تکمیل کا کوئی سبب بنے اور ہم ان کا مبارکبادی دھاگہ کھول سکیں۔ :)
  11. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مہاجر یا اردو سپیکنگ “بھئیے” نامناسب اصطلاح ہے۔
  12. عثمان

    تعارف احسان الٰہی احسان

    محفل میں خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عمدہ! یاد آیا کہ روٹی، نان اور چاول کے علاوہ ہنگامی طور پر ڈبل روٹی کے ساتھ بھی کھا چکا ہوں۔ حلیم کے علاوہ جہاز میں عموما گوشت اور شوربے کے سالن کے ساتھ بسکٹ پیش کرنے کی روایت ہے۔
  14. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گویا دھاگے کے عنوان میں تبدیلی کی کچھ گنجائش ہے: سحری اور افطار میں کیا کھایا اور کیسے کھایا؟
  15. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    معلوم ہوتا ہے کہ ناصرف ترکیب میں بلکہ کھانے کے آداب میں بھی حلیم کافی diverse معلوم ہوتی ہے۔ :)
  16. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    حلیم چمچ سے کھانا میرے لیے ایسا ہے جیسا گجریلا یا کھیر کھانا۔ یا پھر کوئی بہت شوقین شخص کھانے کے بعد باقی حلیم چمچ سے کھائے۔ :)
  17. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    امید ہے پانی منہ کے علاوہ حلیم میں بھی ہوگا کہ اسے نان یا چاول کے ساتھ کھایا جا سکے۔ :)
  18. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گویا آپ کی طرف یہ سالن نہ ہوا۔ :)
Top