نان حلیم پاکستان میں بہت مقبول ہے۔ حلیم پر عموما تھوڑی سی تری (شوربا) ڈال کر پیش کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ لیموں کا پانی اور ہری مرچیں بھی چھڑکی جاتی ہیں۔
دیگر جن اقوام میں سے جن جن سے جتنا واسطہ پڑتا ہے ان کے متعلق بھی سٹیریو ٹائپ جنم لیتے ہیں۔ ایسے تمام منفی سٹیریو ٹائپس کو نسل پرستانہ تعصبات کے ضمن میں رکھا جاتا ہے۔
فرقان احمد سے انٹرویو کی ابتدا ہونی چاہیے۔ قلیل عرصہ پہلے فعال اور اچانک ہردلعزیز ہونے والے اس رکن کے متعلق ہم بہت کم جانتے ہیں۔ حالانکہ دیگر محفلین کے متعلق یہ خود بہت کچھ جانتے ہیں۔