نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    سوال گندم جواب چنے

    پیدل ہونے سے گزارہ مشکل اور دماغ سے پیدل ہونے پر گزارہ مشکل ترین ہوتا ہے۔ ریڈیو پر تصویر کیوں نہیں آتی؟
  2. بدتمیز

    سوال گندم جواب چنے

    واپڈا کے کسی میٹر ریڈر سے پوچھیں۔ آپ کو رکشہ اتنا کیوں یاد آتا ہے شاکر کی طرح؟
  3. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    شتونگڑہ :shock: اردو کی خدمت کے ساتھ ساتھ اسکا ستیاناس بھی ہوا ہے یہاں :P نہیں وہ یاہو کا ایموشن تھا۔ رول ہونا یعنی ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہونا۔ ظفری نے اردو لایف کے ذریعے لگایا تھا شاید۔ اور وقت گزرے گا تو دیکھے گے ابھی تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ :twisted:
  4. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    ابھی بہت وقت پڑا ہے۔ لیکن یہ لفظ بڑے مزے کا ہے۔ مجھے رولنگ والا ایموشن نہیں مل رہا ورنہ وہ لگاتا
  5. بدتمیز

    سوال گندم جواب چنے

    آپکو مکمل آزادی ہے جب مرضی کھایے آلو، لالو کھیت کے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ کسی اور کے کھیت کے کیوں نہیں ہوتے؟
  6. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    :haha: شادی شہداء
  7. بدتمیز

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں امی کا کہنا ہے کہ بیٹا ناشتے کا وقت گزر چکا اب دوپہر کا انتظار کرو :twisted: برف ٹھنڈی کیوں ہوتی ہے؟
  8. بدتمیز

    سوال گندم جواب چنے

    بہت آسانی سے اگر دس کا نوٹ میرا ہو اور سو کا آپکا :twisted: ‌
  9. بدتمیز

    سافٹویر کو اردوانا

    میں فائر فاکس کو اردو میں کنورٹ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہوں لیکن اس سارے عمل سے یکسر نابلد ہوں۔ فائر فاکس 3 کا پری ویو الفا میں ریلیز کیا گیا ہے۔ آپ کس ورژن پر کام کر رہے ہو؟ http://www.mozilla.org/projects/firefox/3.0a2/releasenotes/
  10. بدتمیز

    ادارہ انجمن ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زب

    کیا انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اصلاحات کا ترجمہ کرنے والے تھریڈ کا لنک مل سکتا ہے؟ کیونکہ میرا سوال ضرور کسی نے کیا ہو گا اور اس کا جواب بھی وہاں دیا گیا ہو گا میں یہاں اپنا سوال دہرا کر موضوع سے نہیں ہٹانا چاہتا لیکن وہ لنک مل سکے تو مہربانی۔
  11. بدتمیز

    اردو او سی آر

    اردو اور انگریزی میں مشکل حروف کی وجہ سے ہے۔ اردو میں حروف ایک دوسرے سے جڑ جاتے ہیں جبکہ انگریزی میں لفظ بن کر بھی حروف اپنی جداگانہ شناخت برقرار رکھتے ہیں۔ مگر پھر بھی اس کے بارے میں معلومات ضرور لیں یہ کہیں نہ کہیں کام کی نکلے گی۔
  12. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    جاوید اقبال: مجھ معصوم کو کیا پتہ ہو یہ بچہ بڑا ہو کر کیا کرے گا۔ :twisted: حجاب: بہت شکریہ ماہ وش بھائی :twisted: : بہت شکریہ راجہ صاحب: بہت شکریہ
  13. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    جی۔ کچھ ایسا ہی ہے۔
  14. بدتمیز

    موسکیٹو رنگ ٹون، جو بڑے نہیں سن سکتے

    اس کا سب سے مزے کا استعمال تو کمرہ امتحان میں‌ ہو سکتا ہے۔ :twisted: :twisted:
  15. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    چلو بھاؤ تاؤ شروع :twisted:
  16. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    نہیں جی ابھی تک کسی کے ہاتھوں تنگ ہونے سے بچا ہوا ہوں۔ جاگیردار کا پتہ نہیں کیا پتہ وہ میرے ہاتھوں ستایا ہوا ہو۔ :twisted:
  17. بدتمیز

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    ہاے ذات برادری کے چکروں نے اس قوم کو یہ دن دیکھاے ہیں۔ اللہ کے بندے کوی عقل کی باتیں کرو
  18. بدتمیز

    پاکستان کا یورپی یونین کو انتباہ

    :roll: کتنے کو بچے ہیں آپکے؟
Top