نتائج تلاش

  1. م

    تعارف warm thankful

    مرحبا اھلً و سھلً خوش آمدید جناب سجاد صاحب
  2. م

    عشقِ دا سیک

    سنگیو تاں ساتھیو، مے کو ہی پتا نہ تھی کہ شاعری کے تھیندی ہے، پر جو دلے وچ تھیندا ہی لکھ ویندا واں اگے تساڈھی مرضی پڑھ ونجو تہ دس ونجو کہ پسند تھی وی کہ نییں اظہر
  3. م

    عشقِ دا سیک

    میڈھی عرض تینڈھے در سٹ آون ساڈھے شھر دے لوک اِڈے نیک وی نئں کیہڑا اسم پڑھاں کیہڑا سہر کراں کسے ھور ولاں توں ویکھ وی نئں تینڈھا مست حسن میڈھا بن جاوے ایڈھے سوہنے بھلے ساڈھے لیکھ وی نئں ہک وار سجن ساکو تک ونجیں ساڈھے ہتھاں وچ او ریکھ وی نئں اؤے جا اظھرے سینے بھانبھڑ بلدا او کو...
  4. م

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    جناب مغل صاحب، انشا اللہ آئندہ ایسا ہی ہو گا ، لیکن آپ نے کچھ بتایا نہیں کہ اب ٹھیک بھی ہے کہ نہیں؟ والسلام اظہر
  5. م

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    تم سے ملنا تھا کیے پھر سے بہانے آے زخم کا داغ بنا پھر تجھ کو دکھانے آے کل بھی مجلس ہے کسی دوست کے ہاں میرے اسی امید پہ ھم تجھ کو ملنے بلانے آے جی ٹھہرتا ہی نہیں تھا کسی کل بھی پاگل جی نے بے چین کیا، گھڑے کتنے فسانے آے کچھ نیا سوچ کے رکھنا ہے تمہاری خاطر کوئ آفت ہے نئی یا دوست پرانے آے ایک...
  6. م

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    آستاد محترم میں سوچتا ہون واردی شکل ہی بہتر رہے گے ، جیسے آپ کا حکم ہو والسلام اظہر
  7. م

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    اصل میں آزادی سے جو لکھا تھا وہ کچھ یوں تھا تم سے ملنا تھا کیے پھر سے بہانے آے زخم کا داغ بنا تجھ کو دکھانے آے کل بھی مجلس ہے کسی دوست کے ہاں اسی امید پہ ھم تجھ کو بلانے آے جی ٹھہرتا ہی نہیں تھا کسی کل بھی پاگل جی نے بے چین کیا، گھڑے کتنے فسانے آے کچھ نیا سوچ کے رکھنا ہے تمہاری خاطر...
  8. م

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    جناب مغل صاحب، ہر دو صورتوں میں بحر کیا بنے گی، از راہ کرم یہ بھی فرما دیجیے والسلام اظہر
  9. م

    جب اساتزہ کا آنا ہی ٹھہرا تو ہماری اصلاح بھی ہو جائے

    میں نے سوچا کہ اساتزہ کرام آیا ہی چاہتے ہیں عبدالرحمن صاحب کے لیے تو میں بھی اپنی گزارش گوش گزار کر دوں، ایک پنتھ دو کاج ہو جائیں گے استادِ گرامی ایک نظر کرم یہاں بھی فرمایے گا تم سے ملنا تھا کیے بہانے آے زخم کا داغ سا دکھانے آے کل ہے مجلس کسی دوست کے ہاں پل میں یوں سوچا بلانے آے جی...
  10. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    جناب وارث صاحب رہنمائی کی درخواست ہے، آپ کے کچھ مضامیں پڑھے ہیں لیکن آن میں تفصیل اس احوال کی نہ ملی
  11. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    آستادِ گرامی، اگر کچھ وضاحت اس امر کی ہو جائے کہ کہان کسی لفظ کو گرانا ہے اور کہاں نہیں تو بارِ احسان میں کچھ اضافہ تو ہو جاتا لیکن اس کے ساتھ ہمارے علم میں کچھ اضافہ ہو جاتا والسلام اظہر
  12. م

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    جناب سعود صاحب اور جناب وارث صاحب الف مبروک یا اخوان فی الاسلام، ربّنا زیدکم خیر
  13. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    آستادِِ محترم، یہ سب آپ کی توجہ اور اصلاح کی وجہ سے ہے مشکور و ممنون والسلام اظہر
  14. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہم عیاں اور تم نہاں جاناں چال چلتے ہو ایسی خوبی سے چھوڑتے ہی نہیں نشاں جاناں مانتا ہوں حسابِ جاں ہو گا کچھ یہاں اور کچھ وہاں جاناں اَن کہی بات ہے ذرا بولو کیسے کر دوں میں اب بیاں جاناں ڈر رہا تھا بہار سے اظہر دیکھ پت جھڑ کی اب خزاں جاناں الفاظ ایسے نہیں کہ اس علم...
  15. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    مکرمی جناب ابن سعید صاحب، چا--فا ل--ع چل--لا تے--تن ہ--م اے--فا س--ع خ ب-لن سے؟؟ یہاں فعلن کیسے آیے گا؟ از راہِ کرم تفصیل سے بتایے گا والسلام اظہر
  16. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہم عیاں اور تم نہاں جاناں کیا ستم ہے کہ تم چلو چالیں چھوڑتے ہی نہیں نشاں جاناں مانتا ہوں حسابِ جاں ہو گا کچھ یہاں اور کچھ وہاں جاناں جانتا ہوں کہ بات ہے اَن کہی کیسے کر دوں میں اب بیاں جاناں ڈر رہا تھا بہار سے اظہر دیکھ پت جھڑ کی اب خزاں جاناں...
  17. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہم عیاں اور تم نہاں جاناں کیا ستم ہے کہ تم چلو چالیں چھوڑتے ہی نہیں نشاں جاناں مانتا ہوں حسابِ جاں ہو گا کچھ یہاں اور کچھ وہاں جاناں جانتا ہوں کہ بات ہے چھپانی کیسے کر دوں میں اب بیاں جاناں ڈر رہا تھا بہار سے اظہر دیکھ پت جھڑ کی اب خزاں جانا کیا ستم ہے...
  18. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    جنابِِ آستادِ گرامی، واللہ میں بھی یہی چاہتا ہوں ایک کوشش پھر کی ہے، دیکھیے تو' والسلام اظہر ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہم عیاں اور تم نہاں جاناں پھر وہی چالباز جہاں والے چھوڑتے ہی نہیں نشاں جاناں جانتا ہوں حسابِ جاں ہو گا کچھ یہاں اور کچھ وہاں جاناں مانتا ہوں کہ چھپانی ہے بات کیسے کر دوں...
  19. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہم عیاں اور تم نہاں جاناں تم چلو کیا ہی خوب چالیں چھوڑتے ہی نہیں نشاں جاناں اب حسابِِ جاں بھی عبث نہیں ہے کچھ یہاں اور کچھ وہاں جاناں جب بات چھپانے والی ہی ٹھہری کیسے کر دوں میں اب بیاں جاناں ڈر رہا تھا بہار سے اظہر دیکھ پت جھڑ کی اب خزاں جانا...
  20. م

    تقطیع میں رہ نمائی فرمائیے

    ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہم عیاں اور تم نہاں جاناں تو جو چلے ہے وہ چالیں بڑی خوب چھوڑتے ہی نہیں نشاں جاناں اک دن حساب تو ہونا ہی تھا نہ کچھ یہاں اور کچھ وہاں جاناں بات ہے ایسی چھپانے کی تو پھر کیسے کر دوں میں اب بیاں جاناں تم نے بہار گزار دی اظہر دیکھ پت جھڑ کی اب خزاں جاناں دیکھیے شائد...
Top